12/03/2023
یوں محسوس ہوتا ہے کہ ایک مرتبہ پھر غیرقانونی طور پر دفعہ 144 محض PTI کی انتخابی مہم کیخلاف ہی نافذ کی گئی کیونکہ لاہور میں باقی تمام سرگرمیاں تو معمول کیمطابق جاری ہیں۔ محض زمان پارک ہی کنٹینرز اور پولیس کی بھاری نفری کےنرغے میں ہے۔ واضح طور پر CM پنجاب اور پولیس 8 مارچ کیطرح PTI کی قیادت اور کارکنان کیخلاف مزید جھوٹے پرچوں کے اندراج اور انتخاب کو التواء میں ڈالنے کیلئے تصادم کو ہوا دینا چاہتے ہیں۔ انتخابی شیڈیول کے اعلان کے بعد سیاسی سرگرمیوں کیخلاف دفعہ 144 کے نفاذ کا جواز ہی کیا ہے؟ میری اپنے کارکنان کو ہدایت ہے کہ اس جھانسے میں بالکل نہ آئیں۔چنانچہ ہم نےاپنی ریلی کل تک ملتوی کردی ہے!

10/03/2023
22/05/2022
21/05/2022
28/04/2022
28/04/2022
28/04/2022