09/02/2023
ڈپٹی کمشنر نارووال محمد اشرف کی پاپولیشن ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ کے ساتھ میٹنگ۔ڈسٹرکٹ پاپولیشن آفیسر سجاد احمد چودھری کی جانب سے پاپولیشن ویلفئیر ڈیپارٹمنٹ کے سٹاف،سینٹرز،آپریشنز سمیت موبائل یونٹس بارے ڈپٹی کمشنرصاحب کو بریفنگ دی گئی۔
08/02/2023
Today DPWO Population Welfare Narowal Meeting with Deputy Commisssionar Narowal M.Ashraf Sab
21/01/2023
ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفئیر أفیسر نارووال سجاد احمد صاحب ڈسی۔ صاحب کی طرف سے سپیشل ڈیوٹی میں فلور ملز کا وزٹ کرتے ہوئے۔
23/12/2022
ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفئیر آفیس، گوجرانولہ میں کرسمس ڈے کے حوالے سے کیک کاٹنے کی خصوصی تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں ضلع بھر کے مسیحی ملازمین نے بھرپور شرکت کی۔ اس موقع پر ڈاکٹر نرجس بتول، انچارج فیملی ہیلتھ کلینک، گوجرانولہ، ڈاکٹر عدیلہ لیاقت، انچارج فیملی ہیلتھ کلینک، کامونکی اور وقار احمد، اسسٹنٹ ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفئیر آفیسر بھی موجود تھے۔ تقریب میں ملکی سلامتی کے امن، اتحاد اور بین المذاھب رواداری کے فروغ کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں۔ آخر میں ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفئیر آفیسر گوجرانولہ عدنان اشرف نے مسیحی ملازمین کو کرسمس کی مبارکباد دی اور ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا
16/12/2022
Session with school teachers at DPW-OFFICE khanewal regarding reproductive health, consequences of overpopulation and small family norms
08/12/2022
Puppet shows organized at Govt model high school of tehsil jahanian and TMA hall of tehsil kabirwala of district khanewal . Worthy MPAs of respective tehsils as well as tehsil administrators graced the events along with heads of all lined departments.
07/12/2022
Dr. Saba Asghar WMO District Population Welfare Office Gujranwala conducted FHMU camp at Village Dhatal, Tehsil Kamonke
07/12/2022
Walk regarding Anti corruption day at civil lines khanewal
30/11/2022
از دفتر ڈپٹی ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز خانیوال
ٹکرز
30 نومبر
سلمان خالد
خانیوال:ڈائریکٹر جنرل پاپولیشن ویلفئیر ڈیپارٹمنٹ پنجاب ثمن رائے کے احکامات پر بڑھتی آبادی کے وسائل پر اثرات بارے آگاہی مہم تیز کرنے کا فیصلہ
خانیوال:محکمہ بہبود آبادی خانیوال نے علماء ،سوسائٹی،سرکاری اداروں کے ساتھ مل خصوصی مہم لانچ کردی
خانیوال:ڈپٹی کمشنر عمر افتخار شیرازی کی زیر صدارت کوارڈینیشن کمیٹی برائے بہبود آبادی کے اجلاس میں محکمہ کی کارکردگی کا جائزہ
خانیوال:ضلعی افسر رائو محمد راشد کی بریفنگ،ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز، ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر و دیگر متعلقہ افسران اجلاس میں موجود
خانیوال:ممبران امن کمیٹی مولانا فتح محمد حامدی، قاری سیف اللہ عابد،سماجی رہنما بسم اللہ ارم کی بھی شرکت
خانیوال:کم بچے خوشحال گھرانا سلوگن کا پیغام گھر گھر پہنچانے کے لئے بھر پور کوششیں کی جائیں:ڈپٹی کمشنر
خانیوال:علماء کرام خطبات میں بڑھتی آبادی کے وسائل بارے لوگوں کو آگاہی دیں:عمر افتخار شیرازی
خانیوال:ضلعی افسر محکمہ بہبود آبادی نے ڈپٹی کمشنر کو ماہ دسمبر میں آگاہی سرگرمیوں کے پلان بارے آگاہ کیا