Pirzada Ahmad Raza Owaisi

Pirzada Ahmad Raza Owaisi

Share

Pirzada Ahmad Raza Owaisi

16/08/2022
Photos from Pirzada Ahmad Raza Owaisi's post 10/04/2022

Dated: 9-April-2022
لاہور
سجادہ نشین دربار اویسیه
قبله پیرغلام رسول اویسی
علماء و مشائخ رابطہ کونسل پاکستان کے زیراہتمام مشائخ عظام کے اعزاز میں افطار ڈنر میں شرکت۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق صاحب کے علاوہ مشائخ عظام و علمائے کرام کی کثیر تعداد موجود ہے۔
Pirzada Ahmad Raza Owaisi

09/04/2022

Date 30 March 2022
ہیڈآفس الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان لاھور

زیر صدارت
سجادہ نشین دربار اویسیه
قبله پیر غلام رسول اویسی

الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے زیر اہتمام تقریب منعقد کی گئی

اس موقعہ پر علمائے اکرام مشائخ عظام کی شرکت

08/04/2022

تمام اہل اسلام کو رمضان المبارک کا پہلا جمعةالمبارک بہت بہت مبارک ہو

Photos from Pirzada Ahmad Raza Owaisi's post 07/04/2022

Date !! 06 April 2022
4 رمضان المبارک

سالانہ عرس مبارک بنتِ رسولﷺ زوجہ حیدر کرار مادر حسنین کریمین سیدہ خاتون جنت سیدہ کائنات حضرت جناب سیدہ فاطمہ زھراء سلام اللہ علیھا

ختم شریف اماں جی حضور

بوقت عصر تا افطاری

بمقام
دربار عالیہ اویسیه علی پور چٹھہ شریف

صدارت و دعا
سجادہ نشین دربار اویسیه
قبله پیر غلام رسول اویسی

رونق دربار اویسیه
پیر میاں غلام اویس اویسی

پیر صوفی شوکت علی اویسی
خلیفہ مجاز دربار اویسیه علی پور چٹھہ شریف
قاری محمد ارشد اویسی

جملہ احباب کی شرکت

Photos from Pirzada Ahmad Raza Owaisi's post 03/04/2022

03 April 2022
یکم رمضان المبارک

22 واں سالانہ ختم شریف

حجتہ الکاملین برہان الواصلین حضور بدرالمشائخ حضرت قبلہ پیر سائیں محمد اسلم اویسی رحمتہ اللہ تعالی علیہ

صدارت و دعا
سجادہ نشین دربار اویسیه
قبله پیر غلام رسول اویسی

رونق دربار اویسیه
پیر میاں غلام اویس اویسی

بوقت سحری

بمقام
دربار عالیہ اویسیه علی پور چٹھہ شریف

25 حفاظ اکرام نے 7 قرآن پاک شبینہ شریف مکمل فرمائے
Admin

02/04/2022







Admin

Photos from Pirzada Ahmad Raza Owaisi's post 01/04/2022

خوبصورت ملاقات ________
عالم اسلام کی روحانی درگاہ مرکز اویسیت دربار عالیہ اویسیہ علی پور چھٹہ شریف۔
قائد تحریک اویسیہ پاکستان جانشین بدرالمشائخ حضرت الحاج پیرسائیں غلام رسول اویسی صاحب ۔ جگر گوشئہ بدالمشائخ الحاج پیرمیاں غلام اویس اویسی صاحب
جگر گوشئہ سلطان الشعراء صاحبزادہ پیر محمد ظہور واصف بڈیانوی صاحب سجادہ نشین واصفی آستانہ بڈیانہ شریف کی 5 رکنی وفد خطیب ذیشان علامہ قاری ریاض الدین صدیقی صاحب خطیب آعظم گوجرانوالا ۔ دلشادملت صاحبزادہ دلشاد منیراویسی ناظم تبلیغ و اشاعت تحریک اویسیه پاکستان پنجاب ۔ فاضل نوجواں علامہ محمد یوسف بٹ نقشبندی صاحب ۔ صاحبزادہ رضا الدین صدیقی صاحب ۔ ملاقات ہوئی ۔
ملاقات میں قبلہ پیر صاحب گزشتہ دنوں ایراق ۔ نجف ۔ بغداد ۔ کربلا شریف کا کامیاب دورہ کر کے آئے بعد میں مبارکباد پھولوں کے گلدستے بھی پیش کیے گے ۔۔۔۔۔۔

آیڈمن ۔۔۔۔۔۔

Photos from Pirzada Ahmad Raza Owaisi's post 31/03/2022

Date 30 March 2022
ہیڈآفس الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان لاھور

زیر صدارت
سجادہ نشین دربار اویسیه
قبله پیر غلام رسول اویسی

الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے زیر اہتمام تقریب منعقد کی گئی

اس موقعہ پر علمائے اکرام مشائخ عظام کی شرکت

29/03/2022

27 March 2022
شرکت و خطاب
سجادہ نشین دربار اویسیه
قبله پیر غلام رسول اویسی

رونق دربار اویسیه
پیر میاں غلام اویس اویسی

ختم چہلم شریف
حضرت پیر السید مدثر علی کاظمی القادری رحمةاللہ تعالیٰ علیه

صدارت
حضرت پیر السید خالد حُسین کاظمی
سجادہ نشین سبحان شریف

بمقام
دربارعالیہ کاظمیہ سبحان شریف

Photos from Pirzada Ahmad Raza Owaisi's post 28/03/2022

27 March 2022
شرکت و خطاب
سجادہ نشین دربار اویسیه
قبله پیر غلام رسول اویسی

رونق دربار اویسیه
پیر میاں غلام اویس اویسی

ختم چہلم شریف
حضرت پیر السید مدثر علی کاظمی القادری رحمةاللہ تعالیٰ علیه

صدارت
حضرت پیر السید خالد حُسین کاظمی
سجادہ نشین سبحان شریف

بمقام
دربارعالیہ کاظمیہ سبحان شریف

Want your business to be the top-listed Government Service in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Lahore