01/09/2021
جیسے آج لبرل ہنس رہے ہیں کہ مجا۔ہ۔د۔ی۔ن کو ہیلی کاپٹر چلانا نہیں آتا۔
اسی طرح بیس سال پہلے "امریکہ" ہنس رہا تھا کہ انکو لڑنا نہیں آتا۔۔
اگر آپ پاكستان اور پاک آرمى سے پيار كرتے ہيں تو يہ پيج ض?
01/09/2021
جیسے آج لبرل ہنس رہے ہیں کہ مجا۔ہ۔د۔ی۔ن کو ہیلی کاپٹر چلانا نہیں آتا۔
اسی طرح بیس سال پہلے "امریکہ" ہنس رہا تھا کہ انکو لڑنا نہیں آتا۔۔
02/04/2021
01/04/2021
26/03/2021
🇵🇰🇵🇰🇵🇰 🇵🇰👈
#اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ!!!
🇵🇰پاکستان ڈے کے ساتھ🇵🇰
*🇵🇰23 مارچ یوم پاکستان آپ سب کو بہت بہت مبارک ہو۔
🇵🇰
*خدا کرے کہ میری ارضِ پاک پہ اترے
وہ فصلِ گل جسے اندیشہ زوال نہ ہو
یہاں جو پھول کھلے وہ کھلا رہے برسوں
یہاں خزاں کو گزرنے کی بھی مجال نہ ہو
23 مارچ کا دن وطن عزیز پاکستان کی تاریخ میں انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔
23 مارچ، ایک عہد، ایک دن، ایک عزم
23مارچ 1940، پاکستان کی🇵🇰 اساس کا دن
23مارچ، حقیقی اسلامی نظریے کی فتح کا دن🇵🇰
23 مارچ، حب الوطنی کےثبوت کا دن🇵🇰
23 مارچ، وطن کی مٹی سے پیار کے اظہار کا دن🇵🇰
23 مارچ 1940 ء کو لاہور میں واقع ’’منٹو پارک‘‘ موجودہ
’’اقبال پارک‘‘ میں قرار داد پاکستان منظور ہوئی🇵🇰
اور 23 مارچ ہی کے دن 1956 ء میں پاکستان کا پہلا آئین منظور ہوا🇵🇰
23 مارچ کی تاریخی اہمیت کو مد نظر رکھتے ہوئے🇵🇰
ہر سال 23 مارچ کو یوم پاکستان منانے کا اعلان سرکاری طور پر کیا گیا🇵🇰
23 مارچ 1940 ء کو قائد اعظمؒ کی زیر صدارت منظور کی گئی قرارداد پاکستان نے تحریک پاکستان میں نئی روح پھونک دی جس سے برصغیر کے مسلمانوں میں ایک نیا جوش اور ولولہ پیدا ہوا🇵🇰
۔🇵🇰
یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ آل انڈیا 🇵🇰مسلم لیگ کی طرف سے پیش کی گئی قرار داد کو اس وقت ’’قرار داد لاہور‘‘ کا نام دیا گیا تھا جس کو دشمنان اسلام و پاکستان نے طنزیہ طور پر ’’قرار داد پاکستان‘‘ کے نام سے پکارنا شروع کر دیا تھا اسی دن سے قرار داد لاہور ، قرار داد 🇵🇰🇵🇰پاکستان کے نام سے مشہور ہو گئی، اور مسلمانوں نے اس نئے نام یعنی ’’قرار داد پاکستان‘‘ کو بخوشی قبول کر لیا🇵🇰۔
🇵🇰اس موقع پر ملکر اللہ تعالی کے حضور دعا کریں کے وہ وطن پاک
کو نظرِ بد سے محفوظ رکھے🇵🇰
اور اسے دن دوگنی اور رات چوگنی ترقی عطا فرمائے۔کرونا جیسا جان لیوا وبا سے چھٹکارا عطا فرمائے.
آمین ثم آمین💗🌸🇵🇰
کومنٹس میں ملی نغموں،اشعار اور دعائیہ کلمات سے اپنے پیارے ملک سے محبت کا بھر پور اظہار کیجئے۔۔۔
🇵🇰آئیے یوم پاکستان پر
ہم سب پاکستانی عہد کریں کہ اپنے وطن کے خلاف اندرونی و بیرونی دشمنوں اور سازشوں کو مل کر ناکام بنائیں گے۔۔
🇵🇰 💗 ان شاء اللّه💗🇵🇰
🇵🇰پاکــــــ فوج زنـــدہ بـــاد🇵🇰
🇵🇰پاکـــــــــــــــتان پـــ اٸندہ باد
23/03/2021
23 مارچ یوم پاکستان
ایک قوم ایک منزل 🇵🇰✌️
میاں مبشر حسین 🇵🇰✌️
ہوا میں ایک پائلٹ طیارے کے اندرونی منظر دیکھا تے ہوئے
عام ٹرانسپورٹ طیارے کی اتنی تیز رفتاری نہیں ہوتی جب بھی طیارہ اوپر نیچے کو ہوتا دل اچل جاتا ہے بال کھڑے ہوجاتے ہیں
کتنے مشکل سے دوچار ہے ہمارے شاہین جو دن رات ایک کرکے اپنے ملک سرحدوں کی نگرانی کرتے ہیں
27/02/2021
پاکستانی چائے کے چرچے تو پوری دنیا میں ہیں تبھی تو لوگ جنگی جہازوں میں چائے پینے آتے ہیں 😍❤️🤣🤣
27/02/2021
😍☕
26/02/2021
مارخو کی جنگ ایک سے نہیں
نہ ایک قوم سے ہے
نہ ایک ملک سے ہے
مارخور کی جنگ اسلام مخالف قوتوں سے
مارخور کی جنگ پاکستان مخالف قوتوں سے
مارخور کی جنگ بیرونی دہشت گردوں سے
مارخور کی جنگ اندرونی دہشت گردوں سے
مارخور کی جنگ عوام دشمن قوتوں سے
مارخور کی جنگ سیاسی چوروں سے
الحمداللہ افواج پاکستان احسن طریقے سے
پاکستان اور پاکستانیوں کا حفاظت کر رہے ہیں
اپنے جانوں کا نظرانہ دیکر اس 🇵🇰وطن کے لئے....
الحمداللہ پاکستانیو! ہم خوش نصیب ہیں
ہمیں شہادت کا جذبہ رکھنے والا افواج ملا ہے
پاکستانیوں قدر کرو
پاکستانیو!!!! اپنے خاص دعاوں میں یاد کرو افواج پاکستان کو.....
جن کے بدولت ہم سکون اور آزاد زندگی گزار رہے ہیں
میرے اللہ میرے پاک🇵🇰وطن کی حفاظت کرنا
میرے اللہ میرے 🇵🇰وطن کے دفاعی اداروں کے جوانوں پر اپنا خاص کرم کرنا...
آمین ❣️
پاکستان زندہ باد
آئی ایس آئی پائیندہ باد
26/02/2021
اقرارالحسن جیسے چمن چوسیوں کے لیے صرف محب وطن پاکستانی بائیس کروڑ عوام کافی ہے۔ تو ہو جائے ایک نعرہ۔
"میری قبر پر لکھنا آئی ایس آئی"
"میرے کفن پر لکھنا آئی ایس آئی"
"میرے خون میں شامل آئی ایس آئی"
"شہ رگ کے وارث آئی ایس آئی"
"میرے دیش کے وارث آئی ایس آئی"
"اب راج کرے گی آئی ایس آئی"
"آئی ایس آئی ذندہ آباد"
"افواج پاکستان پائندہ آباد"