*دنیا کی بہترین مصروفیت*
*پیارے نبی حضرت محمدؐ پر درود بھجینا ہے*
♥️ *صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم*♥️
Mughal Pml N Lahore
Vote ko izat do
01/02/2024
ہر طرف مدینے میں بھیڑ ہے فقیروں کی
ایک ﷺ دینے والا ہے کُل جہاں سوالی ہے
صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم۔ ❤️
*منہ میٹھا کیجئے۔♥️
۔درود شریف پڑھئیے۔
سب سے افضل درودِ پاک ♥️
اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ-اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ.
حضرت مُحَمَّد ﷺ۔❣
Best photo of the day 😘
لَا إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِين🕋
ﷲﷻ ہم سب کى مشکلوں کو دور کرے.. آمین🤲🏻
31/01/2024
Today's Best Photo ❤️❤️🔥🔥
Today's Best Photo ❤️💙💜❤️💙💜💙❤️💙💜💙❤️💙💙
ہم نے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اپنی آنکھوں سے نہیں دیکھا
لیکن اللہ جانتا ہے
کہ ہمیں اپنے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سب سے زیادہ محبت ہے.♥️✨
اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ-اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ.
محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 💞
اپنی بیٹیوں کو شوبز اداکاروں جیسا نہیں بلکہ کائنات کی سب سے عظیم بیٹی فاطمہ بنت محمدؐ جیسا بنائیں
نیکی چھوٹی ہو یا بڑی بس اگر اللّٰہ کو پسند آ جائے 🌼
تو دوزخ حرام کر دیتا ہے 💯
کون کون آٹھ فروری کو بداخلاقی, بدکرداری, مفاد پرستی, ملک دشمنی, بےحیائی, جھوٹ کو ہمیشہ کیلئے دفنانے اپنا فرض ادا کرے گا.😎👊
Click here to claim your Sponsored Listing.
