PML-N International Affairs - Saudi Arab

Call Website Contact the organization

PML-N International Affairs - Saudi Arab PML N Saudi Arab

28/05/2026
03/05/2026

عمران خان نے ون کانسٹیٹیوشن ایونیو میں اپارٹمنٹ کیسے لیا، ریحام خان نے یہ تفصیل اپنی کتاب میں بیان کی ہے۔وہ لکھتی ہیں : عمران خان پاشا نامی شخص کے بہت قریب تھا۔ اس کی ( عبدالحفیظ شیخ پاشا)بیوی اگرچہ ستارہ ملز کے مالک کی بیٹی تھی مگر وہ نہایت منسکر المزاج خاتون تھی۔شادی کے آغاز میں عمران خان نے کہا کہ میں زلفی بخاری کے ساتھ ملکر اس کی زرعی زمین فروخت کروائوں اور کسی اور جگہ سرمایہ کاری کا منصوبہ بنائوں۔ ایک دن، اس نےمجھے پرجوش انداز میں بتایا کہ اس نے ڈپلومیٹک انکلیو میں اپارٹمنٹ بیچ کر گرینڈ حیات ٹاور میں پاشا سے پینٹ ہاؤس خرید لیا ہے۔اس نے مجھے بھی ایسا کرنے کی ترغیب دی، لیکن مجھے اثاثے بنانے میں کوئی دلچسپی نہیں تھی۔ اکتوبر میں، میں نے دریافت کیا کہ کیا میں اپنے بھتیجے کے لیے اتنی ہی رقم جتنی عمران خان نے ادا کی تھی (صرف ایک کروڑ روپے، تقریباً 70k GBP) اپارٹمنٹ خرید سکتی ہوں؟ پاشا نے عمران کی موجودگی میں ہنستے ہوئے کہا، "بھابھی، یہ ایک کروڑ کا نہیں ، وہ پیشکش صرف عمران بھائی کے لیئے تھی.خورشید شاہ نے مجھے ساڑھے پانچ کروڑ نقد بھیجے میں نے اپارٹمنٹ دینے سے انکار کر دیا۔ پانچویں منزل کے اپارٹمنٹ کی قیمت ساڑھے گیارہ کروڑ چل رہی ہے۔

22/04/2026

‏ری پبلک آف فجی برآعظم آسٹریلیا سے تقریباً تین ہزار کلومیٹرز دور بحرالکاہل میں واقعہ ایک چھوٹا سا ملک ہے۔ فجی کو ان ممالک میں شامل کیا جاتا ہے جہاں انسان کی عام تہذیب و تمدن سے دور ترین رسائی ممکن ہو سکی۔ فجی تقریباً تین سو تینتیس جزائر پر مشتمل ہے اور ان میں سے تقریباً ایک سو دس جزائر آباد ہیں اور باقی جزائر خالی پڑے ہیں اسی لئیے معروف ہالی ووڈ اداکار میل گبسن نے 2005 میں تقریباً پندرہ میلئین ڈالرز سے ایک پورا جزیرہ خریدا تھا۔
فجی کے لوگ مہمان نواز اور خوش مزاج ہیں اسی لئیے فجی کو مسلسل ان ممالک میں شامل کیا جاتا ہے جہاں کے باشندے اپنی بود و باش سےخوش ہیں۔ رگبی کو فجی میں وہی حیثیت حاصل ہے جو پاکستان اور ہندوستان میں کرکٹ کو۔۔
گذشتہ دنوں دس اپریل کو فجی کے دارالحکومت سُووا کے نواح میں عجیب واقعہ پیش آیا۔۔جمی فیلورا نامی ایک مقامی رہائشی کے کتے بروٹو نے اچانک عجیب حرکتیں شروع کر دیں، بروٹو اچانک فضا میں دیکھتا، اپنے کان کھڑے کر لیتا، پھر ایک کونے میں دُبک کر جا بیٹھتا، اپنی دُم کے نیچے مقام سونگھتا اور پھر اپنی دُم چبانی شروع کر دیتا، جمی نے کتے کا دھیان بٹانے کی بتھیری کوشش کی، اسے خوراک دیکھائی کھیل کود میں مصروف کرنے کی کوشش کی مگر کتے کا دھیان کسی اور طرف نہ بٹایا جا سکا، اور وہ مسلسل وہی حرکتیں کرتا کبھی فضا میں دیکھتا، کان کھڑے کر لیتا، چیاؤں چیاؤں کی آواز نکالتا، اپنی دُم کے نیچے سونگھتا اور پھر اپنی دُم چبانی شروع کر دیتا، یوں اس نے اپنی دُم اچھی خاصی زخمی کر لی۔ بالآخر اسکی حالت سے تنگ آ کر جمی فیلورا کتے کو ایک مقامی ویٹرنری ڈاکٹر کے پاس لے گیا۔ ڈاکٹر نے معائنہ کیا کچھ ٹیسٹ کئیے اور جمی کو بتایا کہ کتا ڈپریشن کا شکار ہے اور اسے ہر طرف سے ایک خطرہ محسوس ہو رہا ہے۔ یہ بات جمی کیلئیے پریشان کُن تھی۔ اس نے ویٹرنری ڈاکٹر سے کہا کہ کیا ایسا ممکن ہے کہ کچھ پتہ چلایا جا سکے کہ کتے کو کونسا خطرہ نظر آ رہا ہے، حالانکہ اس کے اردگرد تو تمام حالات نارمل ہی ہیں؟ ڈاکٹر نے کہا کہ اس نے حال ہی میں امریکہ سے ایک جدید مشین منگوائی ہے اس پہ تجربہ کیا جا سکتا ہے، اور یہ کہ یہ اسکا پہلا استعمال ہوگا لہٰذا نتائج کے بارے یقینی طور پر کچھ نہیں کہا جا سکتا۔ جمی کچھ اضافی فیس کے عوض ٹیسٹ کروانے پر رضامند ہوگیا۔ تقریباً بیس منٹ تک ٹیسٹ کرنے کے بعد جب ویٹرنری ڈاکٹر ٹیسٹ روم سے باہر آیا تو اسکے چہرے پہ کامیابی کے آثار تھے۔ اس نے جمی کو بتایا کہ تجربہ کامیاب رہا ہے اور مشین کتے کے خیالات کو ڈی کوڈ کرنے میں کامیاب ہو گئی ہے۔ کتے کو اس وقت تمام تر سنگین جرائم کا مرتکب ہونے کے باوجود عمران خان کو رہا نہ کرنے کی صورت میں پاکستان کی جمہوریت کو خطرہ نظر آ رہا ہے، اور یہ ایک لاعلاج بیماری ہے۔ 😜

20/03/2026

پاکستان میں ‏آج آخری روزہ ہے 🚨

امت مسلمہ کا چور قیدی 804 آج بھی سو رہا ہے

کیا اس پر روزہ فرض نہیں؟

یوتھیوں جمعہ مبارک

عید الفطر مبارک 💞
19/03/2026

عید الفطر مبارک 💞

16/02/2026

امید سحر انٹرنیشنل

Address

180-H, Model Town
Lahore
54700

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PML-N International Affairs - Saudi Arab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to PML-N International Affairs - Saudi Arab:

Shortcuts

Share