01/01/2026
Happy_New_Year_Everyone
Chairman UC 85
01/01/2026
Happy_New_Year_Everyone
27/12/2025
وزیراعلی خیبر پختوخان سہیل فریدی سلمان اکرم راجہ کے ہمرا جناب مہر شکیل ریاض عتیق ریاض فلک جاوید اور صنم جاوید کے گھر آمد پی ٹی ائی پارٹی اسیران ساتھ مہر شکیل ریاض اور ان کی اہلیہ کی فیملی کا کہنا تھا ہم کھڑے ہیں ہم کھڑے تھے اور ہم کھڑے رہیں گے عمران خان کے نظریے کے ساتھ انشااللہ جیت حق سچ کی ہوگی اس موقع پر تمام دوست احباب اور پی ٹی ائی ورکر موجود تھے
منجانب ```شہروز راجپوت```
Shakeel Riaz