Jamaat-e-Islami PP168 Mansoorah

Jamaat-e-Islami PP168 Mansoorah

Share

We Struggling For Peace & Justice

Photos from Jamaat-e-Islami PP168 Mansoorah's post 18/07/2026

جماعت اسلامی حلقہ ہنجروال، زون 168 کے زیر اہتمام الخدمت کے تعاون سےآمنہ پارک اور ہاشم نگر میں میڈیکل کیمپ میں حافظ سعد عبدالماجد قیم زون، خواجہ محمد وسیم نائب ناظم زون کا دورہ،
اہل علاقہ کی کثیر تعداد مستفید ہوئی۔

Photos from Jamaat-e-Islami PP168 Mansoorah's post 12/07/2026

جماعت اسلامی زون168 کے زیر اہتمام
ماہانہ تربیتی اجتماع سے
پروفیسر قاری محمد عظمت اسلام کی اخلاقی بنیادیں
پروفیسر ممتاز احمد سالک نبی اکرم کا سلوب دعوت
پروفیسر آصف سعید اذکار مسنونہ
کے موضوع پر خطاب کررہے ہیں۔ امیر ضلع غربی لاہور سید علی ارتضی حسنی، ناظم زون 168 محمد شفیق ملک اور قیم زون 168 حافظ سعد عبدالماجد بھی سٹیج پر موجود ہیں۔

10/07/2026
09/07/2026

ہنجروال ملتان روڈ پر ڈمپر کی ٹکر سے 22 سالہ
نوجوان کی ہلاکت کی شدید مذمت!
خونی ڈمپر ڈرائیورز آئے روز شہریوں کی جانیں لے رہے ہیں۔
فرار ڈرائیور کو فل فور گرفتار کر کے کیفر کردار تک پہنچایا جائے!

04/07/2026

عالمی مارکیٹ میں پیٹرول کی قیمت گرنے کے بعد پاکستان میں قیمت 200 تا 225 روپے لٹر ہونی چاہیے

Photos from Jamaat-e-Islami PP168 Mansoorah's post 20/06/2026

جماعت اسلامی زون 168 کے ماہانہ تربیتی اجتماع سے
پروفیسرراؤجلیل احمد دعوت اور اس کی حکمت
پروفیسرمہرسعیداختر دعا کی اہمیت
پروفیسرڈاکٹرحمادلکھوی حقوق اللہ و حقوق العباد
کے موضوع پر خطاب کر رہے ہیں۔

19/06/2026

جماعت اسلامی کی عوامی جدوجہد کا واضح نتیجہ، پیٹرول 74 روپے اور ڈیزل میں 67 روپے فی لیٹر کمی کر دی گئی۔ پیٹرولیم لیوی ختم کرکے پیٹرول کی قیمت 225 روپے لیٹر پر لا کر تین سال کے لیے فکس کرنے تک جدوجہد جاری رہے گی۔

17/06/2026

نکلو گے تو مسئلہ حل ہو گا
نکلو اپنے حق کی خاطر
شرکت کیجئے، شئیر کیجئے

Want your business to be the top-listed Government Service in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Mansoorah
Lahore
54790