اچھی زندگی گزارنے کا ایک کلیہ یہ بھی ہے کہ جتنے مرضی بڑے عہدے پر پہنچ جائیں مگر کسی کو محسوس نہ ہونے دیں کہ آپ بڑے ہو ، خود کو سادہ اور عام رکھيں ، پرسکون رہو گے۔
یاد رکھيں کہ آپ کا اَصل سٹیٹس یہی ہے کہ کوئی آپ کے سامنے بیٹھ کر خود کو حقیر نہ سمجھے۔
GGES Saadi Park Mozang Lhr
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from GGES Saadi Park Mozang Lhr, Public School, Lahore.
14/10/2023
ظلم کے یہ ضابطے ہم نہیں مانتے
ظلم کے یہ ضابطے ہم نہیں مانتے
سکولوں کی نجکاری نامنظور نامنظور
محترم اساتذہ کا معاشی قتل نامنظور نامنظور
لیو انکیشمنٹ اور پنشن رولز میں تبدیلی نامنظور نامنظور
مطالبات کی منظوری اور گرفتار اساتذہ قائدین اور دیگر ملازمین کی رہائی تک مکمل تعلیمی بائیکاٹ ✌️
GGES Saadi Park Mozang Lahore
19/08/2023
گوجلوۂ فرنگ ہے مسحور کن لیکن
اقبال کا شاہین ہوں ، پر تول رہا ہوں
پرواز ہمالہ سے میری اونچی رہی ہے
ترتیب سے اسرار خودی کھول رہا ہوں
23 مارچ
یوم تجدیدِ عہد
یوم پاکستان 🇵🇰❤️
پاکستان پائندہ باد 🇵🇰🇵🇰❣️
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Lahore
Opening Hours
| Monday | 07:15 - 12:45 |
| Tuesday | 07:15 - 12:45 |
| Wednesday | 07:15 - 12:45 |
| Thursday | 07:15 - 12:45 |
| Friday | 07:15 - 11:15 |
| Saturday | 07:15 - 12:45 |
