21/04/2026
Notification
After the approval of the President, PSF Punjab University, Ms. Saira Mirza, I hereby announce the following cabinet for the Law College Department, PSF PU, with immediate effect.
These office bearers shall serve until 21 April 2027 and will be responsible for carrying out the duties and responsibilities assigned to them under the Constitution.
President: Ahsan Khakh
Senior Vice President: Saleh Maitlo
Vice President I: Qazi Rabnawaz
Vice President II: Dawood Ibrahim
Vice President III: Hidayat Ullah Drigh
General Secretary: Muhammad Muzamil
Information Secretary: Talha Jamil
Deputy General Secretary: Abdul Shakoor
Deputy Information Secretary: Sarmad Atta
Secretary Student Affairs: Aziz Ahmad
Deputy Secretary Student Affairs: Moeezuddin Farhan
Syed Wajahat Hussain
General Secretary
PSF Punjab University, Lahore
Released By:
Iftikhar Ahmad Khan
Secretary Information
PSF Punjab University Lahore
Pakistan Peoples Party - PPP Bilawal Bhutto Zardari Aseefa Bhutto Zardari Sardar Saleem Haider Khan Sibte Hassan
-e-Sukhan
16/04/2026
🎉 ہیلی کالج آف کامرس کی نئی تشکیل شدہ کابینہ کے اعزاز میں شاندار کیک کٹنگ تقریب 🎉
صدر پی ایس ایف جامعہ پنجاب سائرہ مرزا نے ہیلی کالج آف کامرس میں نئی تشکیل شدہ کابینہ کے اعزاز میں کیک کاٹا، جو پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن ہیلی کالج آف کامرس کے نوٹیفکیشن کی خوشی میں منعقد کی گئی۔
اس موقع پر نائب صدور احمد حسن اور عبدالصمد، انفارمیشن سیکرٹری افتخار خان اور ڈپٹی جنرل سیکرٹری یامین خٹک بھی موجود تھے، جنہوں نے نئی کابینہ کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔
صدر ہیلی کالج میاں نعمان اور ان کی کابینہ نے معزز مہمانوں کا پرتپاک استقبال کیا، جبکہ تمام شرکاء نے نئی کابینہ کو مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
✨ اس تقریب میں خصوصی طور پر وومین امپاورمنٹ (خواتین کی خودمختاری) کے عزم کو بھی اجاگر کیا گیا۔ خواتین کی نمائندگی کو یقینی بناتے ہوئے اس بات کا اعادہ کیا گیا کہ پی ایس ایف ہر سطح پر خواتین کو بااختیار بنانے، قیادت کے مواقع فراہم کرنے اور ایک مساوی تعلیمی و سیاسی ماحول کی فراہمی کے لیے پرعزم ہے۔
📌 نئی کابینہ درج ذیل ہے:
صدر – میاں نعمان
جنرل سیکرٹری – ارسلان سیال
سینئر نائب صدر – عبد الرحمن
انفارمیشن سیکرٹری – احمد حنیف
نائب صدر اول – اقرا رسول
نائب صدر دوم – محمد عاطف شریف
نائب صدر سوم – نعمان بٹ
نائب صدر چہارم – ملک عمر
نائب صدر پنجم – عبد الوہاب شمس
ڈپٹی جنرل سیکرٹری – انس راز
ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری – سمیر
سیکرٹری اسٹوڈنٹس افیئرز – جلیل
ایڈیشنل سیکرٹری اسٹوڈنٹس افیئرز – عبد الرحمن
فیمیل سیکرٹری – انیزہ
ڈپٹی فیمیل سیکرٹری – فاطمہ ندیم
پروگرام کوآرڈینیٹر – عمارہ
ایونٹس اینڈ ریکارڈ سیکرٹری – آغا جان
فنانس سیکرٹری – محمد طیب
اسٹڈی سرکل انچارج – عبداللہ شفیع
سوشل میڈیا انچارج – محمد سائم
💫 پی ایس ایف اس عزم کے ساتھ آگے بڑھ رہی ہے کہ نوجوانوں، بالخصوص طالبات کو بااختیار بنا کر ایک مضبوط، باشعور اور ترقی یافتہ معاشرے کی بنیاد رکھی جائے گی۔
جاری کردہ:
افتخار احمد خان
سیکرٹری انفارمیشن
"پی ایس ایف" پنجاب یونیورسٹی لاہور
Aseefa Bhutto Zardari Pakistan Peoples Party - PPP Bilawal Bhutto Zardari
12/04/2026
Cabinet
PSF Hailey College of Commerce Punjab University (2026-27)
Notification
After the approval of President PSF Punjab University Saira Mirza, I hereby announce the following cabinet for the Hailey College of Commerce Department PSF PU, with immediate effect. These office bearers will serve until 12 April 2027, and will be responsible for carrying out the duties and responsibilities assigned to them by the Constitution.
President – Mian Noman
General Secretary – Arsalan Siyal
Senior Vice President – Abdul Rehman
Information Secretary – Ahmed Hanif
Vice President I – Iqra Rasool
Vice President II – Muhammad Atif Sharif
Vice President III – Noman Butt
Vice President IV – Malik Umer
Vice President V – Abdul Wahab Shams
Deputy General Secretary – Anas Razz
Deputy Information Secretary – Sameer
Secretary Students Affairs – Jaleel
Additional Secretary Students Affairs – Abdul Rehman
Female Secretary – Aniza
Deputy Female Secretary – Fatima Nadeem
Program Coordinator – Ammara
Events and Record Secretary – Agha Jan
Finance Secretary – Muhammad Tayyab
Study Circle Incharge – Abdullah Shafi
Social Media Incharge – Muhammad Saim
Syed Wajahat Hussain
General Secretary
PSF Punjab University, Lahore
Released By:
Iftikhar Ahmad Khan
Information Secretary
PSF Punjab University, Lahore
03/04/2026
4 اپریل — یومِ شہادت
شہید ذوالفقار علی بھٹو صرف ایک رہنما نہیں تھے بلکہ ایک انقلاب کا نام تھے،
ایک ایسا انقلاب جس نے نوجوانوں کو آواز دی اور عوام کو طاقت دی۔
ان کی شہادت ہمیں یہ سبق دیتی ہے کہ
✊ ظلم کے سامنے جھکنا نہیں
📜 آئین اور جمہوریت کا دفاع کرنا ہے
🔥 جیے بھٹو! جیے عوام! جیے طلبہ
جاری کردہ:
افتخار احمد خان
انفارمیشن سیکرٹری
"پی ایس ایف" پنجاب یونیورسٹی لاہور
Bilawal Bhutto Zardari Aseefa Bhutto Zardari .official
03/04/2026
📢 PU ADMISSION TEST 2026–27 🎓
Admissions are now OPEN at the University of the Punjab
📌 پنجاب یونیورسٹی نے داخلہ عمل کے لیے رجسٹریشن کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے۔
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں داخلے کے خواہشمند طلبہ کے لیے سنہری موقع!
🗓 Last Date: 25 May 2026
📝 Test Date: 14 June 2026
💡 آج ہی اپلائی کریں اور اپنے روشن مستقبل کی طرف پہلا قدم بڑھائیں!
Apply Now: https://pu.edu.pk/home/admission_notice/691
📞 For Details:
📱 0309-2168268 (GS PSF PU Syed Wajahat Hussain)
📱 0306-3664474 (SVP PSF PU Abdul Saboor Shaikh)
📱 0370-4133306 (IS PSF PU Iftikhar Ahmad Khan)
جاری کردہ افتخار احمد خان
سیکرٹری انفارمیشن
"پی ایس ایف" پنجاب یونیورسٹی
23/03/2026
مادرِ جمہوریت بیگم نصرت بھٹو کی سالگرہ پر "پی ایس ایف" پنجاب یونیورسٹی کا خراجِ عقیدت۔
ان کی آمریت کے خلاف جدوجہد اور جمہوریت کے لیے لازوال قربانیاں ہماری سیاسی جدوجہد کا محور ہیں۔ ہم عہد کرتے ہیں کہ ان کے مشن کو آگے بڑھاتے ہوئے ایک مضبوط اور جمہوری پاکستان کے لیے اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے۔
جاری کردہ:
افتخار احمد خان
سیکرٹری انفارمیشن
"پی ایس ایف" پنجاب یونیورسٹی
Pakistan Peoples Party - PPP Bilawal Bhutto Zardari Aseefa Bhutto Zardari Sardar Saleem Haider Khan
23/03/2026
قراردادِ پاکستان برصغیر کے مسلمانوں کی تاریخ کا وہ سنہرا باب ہے جس نے ایک آزاد وطن کے خواب کو حقیقت میں بدلنے کی بنیاد رکھی۔ 23 مارچ 1940 کو قراردادِ لاہور کے موقع پر مسلمانوں نے ایک علیحدہ ریاست کے قیام کا عزم ظاہر کیا، جو بعد ازاں پاکستان کی صورت میں دنیا کے نقشے پر ابھرا۔
پیپلز سٹوڈنٹس فیڈریشن (پی ایس ایف) پنجاب یونیورسٹی کی جانب سے اس تاریخی دن پر یہ عہد کیا جاتا ہے کہ ہم بانیانِ پاکستان کے افکار، خصوصاً قائداعظم محمد علی جناح کے نظریات اور اصولوں پر کاربند رہتے ہوئے ملک کی ترقی، جمہوریت کے استحکام اور طلبہ کے حقوق کے لیے اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے۔
ہم اس بات پر یقین رکھتے ہیں کہ قراردادِ پاکستان صرف ایک تاریخی دستاویز نہیں بلکہ ایک نظریہ ہے، جو اتحاد، ایمان اور تنظیم کے اصولوں پر مبنی ہے۔ آج کے نوجوانوں پر یہ ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ اس نظریے کو سمجھیں، اس پر عمل کریں اور پاکستان کو ایک مضبوط، خوشحال اور ترقی یافتہ ملک بنانے میں اپنا کردار ادا کریں۔
اس موقع پر پی ایس ایف پنجاب یونیورسٹی تمام طلبہ و طالبات کو یہ پیغام دیتی ہے کہ وہ تعلیم، شعور اور قومی یکجہتی کے ذریعے ملک کی خدمت کریں اور قراردادِ پاکستان کے حقیقی مقصد کو زندہ رکھیں۔
جاری کردہ:
افتخار احمد خان
انفارمیشن سیکرٹری
پیپلز سٹوڈنٹس فیڈریشن
پنجاب یونیورسٹی لاہور
Pakistan Peoples Party - PPP
#1940
21/03/2026
صدر "پی ایس ایف" پنجاب یونیورسٹی لاہور، سائرہ مرزا کی جانب سے پوری امتِ مسلمہ کو عیدالفطر کی پرخلوص مبارکباد۔
اللہ تعالیٰ اس مبارک دن کی برکت سے ہماری عبادات کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے اور ہمارے گھروں کو خوشیوں، سکون اور کامیابیوں سے بھر دے۔
عید کی یہ خوشیاں ہم سب کے لیے رحمت اور آسانیوں کا پیغام بنیں۔
عید مبارک!
جاری کردہ:
افتخار احمد خان
انفارمیشن سیکرٹری
"پی ایس ایف" پنجاب یونیورسٹی لاہور
Pakistan Peoples Party - PPP Bilawal Bhutto Zardari Aseefa Bhutto Zardari Sardar Saleem Haider Khan Sibte Hassan Junaid Dogar ساٸرہ مرزا
.pk
❤️
21/03/2026
سیکرٹری جنرل "پی ایس ایف" پنجاب یونیورسٹی سید وجاہت حسین کاظمی کی جانب سے تمام امتِ مسلمہ کو عیدالفطر کی پرخلوص مبارکباد۔
اللہ تعالیٰ اس مبارک موقع پر ہم سب کی عبادات اور دعائیں قبول فرمائے اور ہماری زندگیوں کو امن، خوشحالی اور کامیابیوں سے مالا مال کرے۔
عید مبارک!
جاری کردہ:
افتخار احمد خان
انفارمیشن سیکرٹری
"پی ایس ایف" پنجاب یونیورسٹی لاہور
Pakistan Peoples Party - PPP Bilawal Bhutto Zardari Aseefa Bhutto Zardari Syed Wajahat Hussain
❤️
21/03/2026
سینئر نائب صدر "پی ایس ایف" پنجاب یونیورسٹی عبدالصبور شیخ کی جانب سے امتِ مسلمہ کو عیدالفطر کی دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔
اللہ تعالیٰ اس خوشیوں بھرے دن کے صدقے ہم سب کی عبادات قبول فرمائے اور ہماری زندگیوں میں خوشحالی، سکون اور کامیابیاں عطا فرمائے۔
عید مبارک!
جاری کردہ:
افتخار احمد خان
انفارمیشن سیکرٹری
"پی ایس ایف" پنجاب یونیورسٹی لاہور
Pakistan Peoples Party - PPP Bilawal Bhutto Zardari Aseefa Bhutto Zardari Sardar Saleem Haider Khan Sibte Hassan Junaid Dogar
❤️