Ullma Ahle Deen

Ullma Ahle Deen

Share

یہ علماء اہل دین کا آفیشل گروپ ہے

مزید معلومات کے لئے ?

28/07/2021

✍ تحریر # ثوبان عطاری
ایک تاریخ رقم ہونے جارہی ہے۔۔۔۔۔۔!
قربان جائیے امیر اہلسنت کی دور اندیش سوچ پر ۔۔ ہر مشکل کا حل آپ کی بارگاہ سے مل رہا ہے ۔۔ جدید سائنسی تحقیقات کے مطابق دنیا انتہائی خطرناک موسمی تبدیلیوں کی زد میں ہے اور شجرکاری سے اس کے منفی اثرات نہ صرف کم بلکہ ریورس reverse (بہتر) بھی ہو نگے۔دعوت اسلامی والے بچے ، بڑے خوب جوش و خروش سے یکم اگست یوم شجرکاری کی تیاری کر رہے ہیں۔ ماشاءاللہ سب کو کیسے اچھے کام پہ لگا دیا امیر اہلسنت نے ۔۔
پودا لگانا ہے🌱 درخت بنانا ہے🌳 معاشرے کے ہر ہر شعبے سے وابستہ افراد آج، دعوت اسلامی کے ساتھ کھڑے ہیں۔۔ کیوں ؟ اس لیے کہ یہ نام ہے اعتماد کا۔۔👍۔۔ ہمارا ہر نیا پراجیکٹ ترقی کی نئی بلندیوں پر پہنچ کر trend set کرتا ہے۔۔
علامہ الیاس قادری ۔۔ واقعی تاریخ انسانی میں بڑے نام کا اضافہ ہوا ہے ۔۔ آئیے آپ بھی دعوت اسلامی سے وابستہ ہو جائیے اور دنیا اور آخرت کی سعادتیں حاصل کیجیے۔
✍ تحریر # ثوبان عطاری

27/07/2021

السلام علیکم
جی آپ سب ممبران سے عرض ہے کہ کوئی اسلامی بھائی آگر فارغ ہو تو مجھے اسلامی رسالات ڈاؤنلوڈ کروانے ہے کوئی اسلامی بھائی آگر ڈاؤنلوڈ کرکے دینا چاہتا ہے تو رابطہ کریں
شکریہ
Facebook 🔗
facebook.com/UADOfficail

WhatsApp group 🔗
https://chat.whatsapp.com/Eck8TSufZrkK0kMB9cFZWo

Contact 🔗
wa.me/923189318681

Thanks for Reading My Massage
Your Admin
Muhammad Ali Raza

Ullma Ahle Deen
یہ علماء اہل دین کا آفیشل گروپ ہے

مزید معلومات کے لئے ?

27/07/2021

*مدنی قافلہ*

19/07/2021
12/07/2021
Want your business to be the top-listed Government Service in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address

Lahore