12/10/2024
Adv.Aslam Raza Malik
We want to change in our society and to deliver whole right on door. More we have a lot of chances.
12/10/2024
09/08/2024
_*Alhmdulillah Arshad Nadeem Win The Gold Medal 🏅🇵🇰💚🥳*_
Pori Pakistani Qoum Jnab Arshad Nadeem ko Mobarak paish krti hy Geo mery sher
30/07/2024
حل ہے تو مگر کاٹنا بھی تو بند کرنا ہوگا یا ہر ۴ کاٹے گئے درختوں کے بدلے ۸ تو لگانے ہونگے
اور ساتھ گندگی سے صفائی کی جانب انا ہوگا
27/07/2024
TikTok · news alert 2481 likes, 235 comments. “عمران خان نے کس کے کہنے پر منتیں شروع کر دی ہیں۔۔۔۔ منصور علی خان کا کبوتر اندر کی خبر سامنے لے کر آگیا ....
27/07/2024
TikTok · NAWAZ SHAREEF TIGERS OFFICIAL 8359 likes, 191 comments. “ ❤ ”
27/07/2024
TikTok · 𓄂Umair Rana𓃬 20.1K likes, 518 comments. “ ”
19/07/2024
https://www.tiktok.com/?_t=8o9ryIJ5RDd&_r=1
لنک پر کلک کر کے فالو کر لیں
Follow me,
New Account pehla block ho giyaaaa😥 due to posted of tlp video
Adv.Aslam Raza Malik on TikTok 7 Followers, 3 Following, 7 Likes - Watch awesome short videos created by Adv.Aslam Raza Malik
16/07/2024
سوشل میڈیا کے صارفین کے لیے اہم پیغام |
سوشل میڈیا پر ہر جگہ تحریک لبیک کے دھرنے سے جتنی تکلیف پی ٹی آئی کو ہو رہی اتنی تکلیف اسرائیل کو بھی شاید نا ہو انکی ذہنیت اور شخصیت پرستی کا اندازہ پوسٹ شبیر کی ہے اس سے لگایا جا سکتا یہ کتنے بڑے مسلمان ہیں۔۔۔۔۔
سمجھ نہیں آتا یہ کون لوگ ہیں کہاں سے آ جاتے دھرنا اسرائیل کے خلاف کیا گیا ہے فلسطین کے حق میں اور یہ سابقہ 9 ماہ ہو گیے اسرائیل کو فلسطین میں معصوم لوگوں کا قتل عام کرتے ہوئے جس پر تحریک لبیک حکومت وقت کو مختلف اوقات اور تاریخ میں احتجاج کر کے بتایا گیا کے عملی اقدامات کیے جائیں جنگ بندی کے لئے لیکن جب حکومت وقت نے کسے بھی خاطر میں نہیں لایا گیا جلسوں جلوسوں کو احتجاج کو بالآخر دھرنے کا فیصلہ کیا گیا ۔
فقط تین مطالبات ہیں
1 فلسطین کی امداد کی جاۓ خوراک ، ادویات، رہائشی وغیرہ
2 ✅ نیتن یاہو اسرائیل کے وزیراعظم کو حکومت پاکستان کی طرف سے دہشتگرد قرار دیا جائے۔
3، تیسرا اور مطالبہ آخری مطالبہ اسرائیل کی پراڈکٹس کا حکومتی لیول پر بائکاٹ کیا جائے
اور آج جب کے فلسطین کے حق میں عملی اقدامات کے لیے تحریک لبیک نکلی ہے تو سب سے زیادہ تکلیف اس وقت PTI کو ہے سمجھ میں یہ نہیں آتا کہ کیا یہ واقع مسلمان ہیں یا پھر یہ یزیدی ایمان والے مسلم ہیں کیوں کہ اسنے بھی نعوذ بااللہ حضرت امام حسین کو شہید کرنے کے بعد نماز پڑھی تھی ہمارا کردار تو حسینی ہونا چاہئے کم از کم مسلمان ایسے نہیں ہیں۔۔۔
*حدیث پاک کے الفاظ ہیں،
مومن وہ ہے کہ جب کسی مسلمان مومن بھائی کو تکلیف ہو تو وہ محسوس کرے اسے تکلیف ہو*
میری عاجزانہ التماس ہے قارئین سے کہ مہربانی فرما کر میسج ان تک ضرور پہنچا دیں جن کی فقط شخصیت پرستی میں آنکھیں بند ہو چکی ہیں اور بتہزیبی اور بتمیزی کی حدیں پار کرتے ہوئے ہر وقت زبان درازی کرتے نظر آتے ہیں اگر آپ لوگ واقع حسینی کردار والے ہیں تو اپنی آنکھیں کھولیں اور دیکھیں کون کہاں ہے
واسلام
از تحریر
اسلم رضا ملک ایڈووکیٹ
ہائی کورٹ لاہور
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Lahore
55270
