LESCO PMDU

LESCO PMDU

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from LESCO PMDU, Government Organization, LESCO HQ 22-A Queens Road Lahore, Lahore.

⚡ Lahore Electric Supply Company (LESCO)
Providing safe, reliable & sustainable electricity to Lahore, Sheikhupura, Nankana, Kasur & Okara.

💡 Excellence, transparency & innovation.

📞 Helpline: 118 | 📱 LESCO / POWER Smart Mobile App (Android & iOS)

Photos from LESCO PMDU's post 02/06/2026

لیسکو ایسٹرن سرکل، محمود بوٹی سب ڈویژن میں بوگس میٹر پکڑنے پر لیسکو ملازم پر مسلح حملہ

شالیمار ہاؤسنگ سکیم میں چیکنگ کے دوران اسسٹنٹ لائن مین زبیر نے بوگس میٹر پکڑ لیا

مرزا آفتاب بیگ، اس کے بیٹے آفاق اور دیگر افراد نے سرکاری عملے پر جان لیوا حملہ کر دیا

ملزمان نے ہتھیاروں اور آہنی راڈز کے ذریعے لیسکو ملازم کو تشدد کا نشانہ بنایا

حملے کے نتیجے میں اسسٹنٹ لائن مین زبیر شدید زخمی، ہسپتال منتقل

ایس ڈی او نعمان صدیق کی مدعیت میں باغبانپورہ تھانے میں استغاثہ بھجوا دیا گیا

سرکاری فرائض میں مداخلت اور ملازمین پر تشدد ناقابل برداشت ہے، سی ای او لیسکو

بجلی چوروں اور قانون شکن عناصر کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی، انجینئر محمد رمضان بٹ

Photos from LESCO PMDU's post 28/05/2026

LESCO Paid Internship Program 2026 for students of Final year

LESCO CSR Initiative......

28/05/2026
Photos from LESCO PMDU's post 27/05/2026

چیف ایگزیکٹو آفیسر لیسکو کی جانب سے تمام صارفین اور اہلِ وطن کو دلی عیدالاضحیٰ مبارک

عیدالاضحیٰ کے موقع پر صارفین کیلئے خوشیوں بھری عید کی نیک تمناؤں کا اظہار

عیدالاضحیٰ ہمیں قربانی، ایثار، محبت اور بھائی چارے کا درس دیتی ہے۔ انجینئر محمد رمضان بٹ

عیدالاضحیٰ کے موقع پر لیسکو کی جانب سے صارفین کو بلا تعطل بجلی فراہمی یقینی بنانے کیلئے خصوصی انتظامات مکمل ۔ترجمان لیسکو

چیف ایگزیکٹو آفیسر لیسکو کی ہدایات پر عید کے دوران تمام افسران و عملہ فیلڈ میں متحرک

عیدالاضحیٰ پر بجلی کی فوری بحالی کیلئے خصوصی کنٹرول رومز اور ہنگامی ڈیوٹیاں فعال۔ترجمان لیسکو

لیسکو صارفین کی سہولت کیلئے عید کے ایام میں مانیٹرنگ سسٹم چوبیس گھنٹے فعال رہے گا۔ انجینیئر محمد رمضان بٹ

شہری قربانی کے جانوروں کو بجلی کی تنصیبات اور کھمبوں سے دور رکھیں،

لیسکو کی تمام آپریشنل ٹیمیں عیدالاضحیٰ کے دوران صارفین کی خدمت کیلئے الرٹ رہیں گی۔ سی ای او لیسکو

26/05/2026

لیسکو کے تمام فارمیشنز میں عیدالاضحیٰ کیلئے خصوصی انتظامات مکمل. ترجمان لیسکو

عیدالاضحیٰ کے دوران 24/7 کمپلینٹ سینٹرز اور ڈیوٹی روسٹرز فعال

بجلی کی بلا تعطل فراہمی کیلئے ایمرجنسی ٹیمیں اور عملہ الرٹ۔ترجمان لیسکو

خراب ٹرانسفارمرز کی فوری تبدیلی کیلئے خصوصی ہدایات جاری

فالٹس اور بریک ڈاؤنز کے فوری ازالے کیلئے فیلڈ اسٹاف متحرک

تمام افسران کو موبائل فون فعال رکھنے اور صارفین سے رابطے کی ہدایت

کنٹرول رومز کے ذریعے صورتحال کی مسلسل مانیٹرنگ جاری رہے گی۔ چیف ایگزیکٹو آفیسر لیسکو

عید کے دوران صارفین کو بجلی کی بلا تعطل فراہمی اولین ترجیح ہے۔ انجینئر محمد رمضان بٹ

قربانی کے جانور بجلی کی تنصیبات اور ٹرانسفارمرز سے دور رکھیں۔ چیف ایگزیکٹو آفیسر لیسکو

شہری قربانی کے جانور بجلی کے کھمبوں یا تاروں کے ساتھ نہ باندھیں، سی ای او لیسکو

24/05/2026

سی ای او لیسکو انجینئر محمد رمضان بٹ کی ہدایات پر بجلی چوروں کے خلاف کارروائیاں جاری

لیسکو قصور سرکل، ہلہ سب ڈویژن میں آپریشن، غیر قانونی ٹیوب ویل کنکشنز پکڑے گئے.ترجمان لیسکو

ایس ای قصور انور وٹو کی نگرانی میں ہلہ سب ڈویژن میں کارروائی، ڈائریکٹ سپلائی کے ذریعے بجلی چوری پکڑی گئی

پولیس کی مدد سے دو سہولت کار ناصر اور حسین رنگے ہاتھوں گرفتار، مقدمہ درج، قانونی کارروائی کا آغاز

غیر قانونی طور پر چلنے والے دو ٹیوب ویل کنکشن فوری طور پر منقطع کر دیے گئے۔ترجمان لیسکو

بجلی چوری کی مد میں 17 لاکھ روپے کا ڈیٹیکشن بل عائد۔ترجمان لیسکو

قومی خزانے کو نقصان پہنچانے والوں کے خلاف بلاامتیاز کریک ڈاؤن جاری رہے گا۔ انجینئر محمد رمضان بٹ

24/05/2026

چیف ایگزیکٹو لیسکو کی ہدایات پر لیسکو کی ایم اینڈ ٹی لیبز نے رواں سال جنوری سے اب تک 1 کروڑ 47 لاکھ سے زائد پینڈنگ یونٹس ڈیٹیکٹ کئے۔ترجمان لیسکو

چیف انجینئر(ٹی ایس)نثار سرور, ریجنل منیجرز(ایم اینڈ ٹی) اصغر سکھیرا اور مہر تنویر کی نگرانی میں ڈیٹا ڈاؤن لوڈنگ لیبز کی مؤثر کارکردگی

اتارے گئے میٹرز سے 1 کروڑ 47 لاکھ 24 ہزار 144 پینڈنگ یونٹس کا سراغ۔ترجمان لیسکو

1 لاکھ 62 ہزار سے زائد سنگل فیز اور 23 ہزار سے زائد تھری فیز میٹرز کا ڈیٹا ڈاؤن لوڈ مکمل

301 سنگل فیز اور 19 تھری فیز ٹیمپرڈ ،ریموٹ ہول میٹرز پکڑے گئے۔ترجمان لیسکو

ایم اینڈ ٹی ساؤتھ سب سے نمایاں، 56 لاکھ سے زائد پینڈنگ یونٹس ڈیٹیکٹ کیے گئے۔ترجمان لیسکو

ایم اینڈ ٹی سینٹرل، شیخوپورہ، قصور اور نارتھ کی لیبز کی بھی نمایاں کارکردگی۔ترجمان لیسکو

کوٹ لکھپت، چونیاں، دیپالپور، ننکانہ اور ٹاؤن شپ لیبز نے بھی اہم کردار ادا کیا.ترجمان لیسکو

جدید ڈیٹا ڈاؤن لوڈنگ سسٹم کے ذریعے بجلی چوری اور ٹیمپرڈ میٹرز کی بروقت نشاندہی ممکن بنائی جا رہی ہے۔ سی ای او لیسکو

بجلی چوری کے خلاف کارروائیاں اور میٹر ڈیٹا مانیٹرنگ مزید مؤثر انداز میں جاری ہے۔ انجینئر محمد رمضان بٹ

20/05/2026

CEO LESCO E-KACHEHRI

19/05/2026

CEO LESCO E-KACHEHRI. Scheduled tomorrow 20-05-2025..

18/05/2026

لیسکو ناردرن سرکل، وسن پورہ سب ڈویژن کی کارروائی، دو کمرشل کنکشنز پر بجلی چوری پکڑی گئی ترجمان لیسکو

لالی پہلوان ملک شاپ، شاد باغ میں ایل ٹی لائن سے ڈائریکٹ سپلائی کے ذریعے بجلی چوری پکڑی گئی

ایس ڈی او وسن پورہ عبد الرحمان نے سرویلنس ٹیم کے ہمراہ جنرل چیکنگ کے دوران کارروائی کی

لیسکو ٹیم نے دو کمرشل کنکشنز کو ڈائریکٹ سپلائی کے ذریعے بجلی استعمال کرتے ہوئے پکڑ لیا

بجلی چوری کے باعث لیسکو کو تقریباً 8 لاکھ 50 ہزار روپے کا نقصان پہنچایا گیا

موقع پر کنکشن منقعطع، مقدمہ درج، مزید قانونی کاروائی جاری۔ترجمان لیسکو

بجلی چوروں کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری ہیں۔ چیف ایگزیکٹو آفیسر لیسکو

Want your business to be the top-listed Government Service in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address


LESCO HQ 22-A Queens Road Lahore
Lahore

Opening Hours

Monday 08:30 - 16:30
Tuesday 08:30 - 16:30
Wednesday 08:30 - 16:30
Thursday 08:30 - 16:30
Friday 08:30 - 16:30