Youth Wing Pakistan Official

Youth Wing Pakistan Official

Share

YOUTH WING PAKISTAN OFFICIAL

19/06/2025
30/08/2024















Today's the best Photo
Beautiful




















Today










Today























∙──༅༎﷽༎༅──∙



























New York City USA









23/09/2023

ہم راہ چلتے لوگوں کی بتائی باتوں پر یقین کر لیتے..💯😢
ہم سوشل میڈیا پر پھیلی افواہوں پر یقین کر لیتے...💯😢
ہم اپنے دوستوں کی باتوں پر یقین کر لیتے...💯😢
ہم اپنے والدین کی باتوں پر یقین کر لیتے...💯😢
پر افسوس یہ کہ اللہ تعالٰی کی بتائی باتیں...اسکے سچے وعدے ، اسکی وعید میں بس انہی پر شک ہے ہمیں..؟؟ ہر کسی کی بات پر یقین کر لیتے ہیں...ہر کسی کو سچا سمجھ لیتے سوائے اس رب العالمین کے..؟؟ جبکہ اس سے بڑھ کر سچا تو کوئی نہیں...اس سے زیادہ تو علم کسی کا نہیں اس سے بڑھ کر تو ہمارا خیر خواہ کوئی نہیں پھر اسی کے کلام ، اسی کی بتائی حال و مستقبل کی یقینی باتوں کے ساتھ ہمارا یہ سلوک ہے..؟؟😢😢
ہاں ہم لوگوں نے واقعی قدر نہیں کی اس رب العالمین کی جیسا کہ اسکی قدر کا حق تھا...💯😢🙏🏻

09/09/2023

‏لندن میں، آپریشن سے دو گھنٹے پہلے مریض کے کمرے میں ، ایک نرس داخل ہوئی اور وہاں کمرے میں رکھے ہوئے گلدستے کو سنوارنے اور درست کرنے لگ گئی۔ایسے میں جبکہ وہ اپنے پورے انہماک کے ساتھ اپنے اس کام میں مشغول تھی، اس نے اچانک ہی مریض سے پوچھ لیا: سر،‏کونسا ڈاکٹر آپ کا آپریشن کر رہا ہے؟مریض نے نقاہت کی حالت میں، نرس کو دیکھے بغیر ہی اچاٹ سے لہجے میں کہا: ڈاکٹر جبسن۔
نرس نے حیرت کے ساتھ ڈاکٹر کا نام سنا اور اپنا کام چھوڑتے ہوئے ، مریض سے قریب ہوکر پوچھا: سر، کیا واقعی ڈاکٹر جبسن نے آپ کا آپریشن کرنا قبول کر لیا ہے؟‏مریض نے کہا: جی، میرا آپریش وہی کر رہے ہیں۔
نرس نے کہا: بہت ہی عجیب بات ہے، مجھے یقین نہیں آ رہا۔
مریض نے پریشان ہوتے ہوئے پوچھا: مگر اس میں ایسی کونسی عجیب بات ہے؟
نرس نے کہا: در اصل اس ڈاکٹر نے اب تک ہزاروں آپریشن کیئے ہیں۔‏ان کے آپریشن میں کامیابی کا تناسب سو فی صد ہے۔ ان کی شدید مصروفیت کی بناء پر، ان سے وقت لینا انتہائی دشوار کام ہوتا ہے۔ میں اسی لیئے حیران ہو رہی ہوں کہ آپ کو کس طرح ان سے وقت مل گیا ہے؟
مریض نے ایک طمانیت کے ساتھ نرس سے کہا‏بہرحال، یہ میری خوش قسمتی ہے کہ مجھے ڈاکٹر جبسن سے وقت ملا ہے اور وہی میرا آپریشن کر رہے ہیں۔
نرس نے ایک بار اپنی بات دہراتے ہوئے کہا کہ: یقین جانیئے میری حیرت ابھی تک برقرار ہے کہ اس دنیا کا سب سے اچھا ڈاکٹر آپ کا آپریشن کرے گا!!‏اس گفگتگو کے بعدمریض کو آپریشن تھیٹر پہنچایا گیا، مریض کا کامیاب آپریشن ہوا اور اب مریض بخیروعافیت ہنسی خوشی اپنی زندگی گزار رہا ہے۔

ایک بات جو بتانے والی ہے وہ یہ ہے کہ: مریض کے کمرے میں آنے والی عورت کوئی عام نرس نہیں‏بلکہ اسی ہسپتال کی ایک ماہر نفسیات لیڈی ڈاکٹر تھی جس کا کام مریضوں کو ذہنی اور نفسیاتی طور پر آپریشن کیلیئے ، کچھ ایسے طریقے سے تیار اور مطمئن کرنا تھا جس کی طرف مریض کا شک بھی نہ جا سکے اور اس بار اس لیڈی ڈاکٹر نے اپنا کام مریض کے کمرے میں رکھے گلدستے کو سنوارتے سنوارتے‏کر دیا تھا۔ اور مریض کے دل و دماغ میں یہ بات بہت ہی خوبصورتی سے بٹھا دی تھی کہ جو ڈاکٹر اس کا آپریشن کرے گا وہ دنیا کا مشہور اور کامیاب ترین ڈاکٹر ہے جس کا ہر آپریشن ایک کامیاب آپریشن ہوتا ہے۔ اور ان سب باتوں سے مریض بذات خود ایک مثبت انداز میں بہتری کی طرف لوٹ آیا۔‏امید دلانا اور مثبت سوچنے پر مجبور کرنے کیلئے آپ کا ماہر نفسیات ہونا ضروری نہیں۔ کسی مایوس شخص کو تسلی اور خوش امیدی کے دو بول جادوئی اثر اور وہ توانائی دیتے ہیں جو کسی دوا میں نہیں اسلیے اچھا بولیے نئ امید دلائیے شاید آپکے چند لفظ کسی کو دبارہ زندگی کی طرف لوٹا دیں .✌️ ✌️

30/08/2023

‏شاہین جب سانپ کا شکار کرتا ہے تو میدان جنگ بدل دیتا ہے وہ اس سے زمین پر نہیں لڑتا

۔ کیونکہ وہ جانتا ہے سانپ طاقتور ، زہریلا اور زمین پر لڑنے کا ماہر ہے ۔ یہ اسے اٹھا کر آسمان پر لے جاتا ہے اور اسے اونچائی پر لے جاکر چھوڑ دیتا ہے۔

کیونکہ سانپ میں ہوا میں توازن برقرار رکھنے کی صلاحیت نہیں ہے ، نہ ہی اس میں ہوا میں لڑنے کی طاقت اور مہارت ہے ۔اس لیے سانپ ہوا میں کمزور ہوتا ہے اور شاہین اسکا آسانی سے شکار کرلیتا ہے۔

اگر آپکو بھی زندگی میں کسی “سانپ ” کا سامنا ہے تو آپکو اس سے زمین پر لڑنے کی ضرورت نہیں شاہین کی طرح جنگ کا میدان بدل دیجئے ۔

دعا کے ذریعے اپنی لڑائی کو اللہ کی بارگاہ میں عرش پر لے جائیں۔

جب آپ اسکی بارگاہ میں سرنڈر کرکے اپنا معاملہ اسکے سپرد کر دیتے ہیں تو پھر وہ لڑائی صرف آپکی نہیں رہتی بلکہ آپ اس ذات کے حصار میں چلے جاتے ہیں پھر اللہ آپکی لڑائی لڑتا ہے ۔

یاد رکھیں دشمن سے کھبی بھی اس جگہ جنگ نا کریں جہاں وہ آسانی سے لڑ سکے ۔ہمیشہ اپنی لڑائی دعاوں کے ذریعے عرش پر لے جائیں ۔اس پر مان کر کے دیکھیں یقین جانیں آپکو کھبی شکست نہیں ہوگی۔

26/08/2023

اوقات سے بڑھ کر دی گٸی عزت کم ظرف کو کبھی راس نہیں آتی اور وہ کم ظرف اور گھٹیاانسان اس پے بھونکتا ہےجس نے اس پے احسان کیا ہو

26/08/2023

Karakoram Highway connecting Pakistan to China
Known as the "Friendship Road" by the Chinese, this highway connects Pakistan to China through the Karacorum ridge. Cross the Khunjerab Pass at an altitude of 4,964 meters (second highest in the world).
Its construction was given in 1959 and it was completed after 27 years of construction. Karakoram is an incredible feat of engineering, stretching 1300 kilometers across three mountain ranges in the Himalayas and Hindukush.

06/03/2023

رحمت کی اس رات میں ذکر کریں اور کم از کم دو نفل ادا کر کے اپنی اور دوسروں کی بخشش کی التجا کریں۔
خدا سے اس کی رحمت اور فضل کا سوال کریں۔
فتنوں کے اس دور میں ایمان کی سلامتی مانگیں۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Lahore