20/04/2024
السلام و علیکم
ضمنی الیکشن 21•اپریل بروز اتوار محمد خان مدنی PP-147 نشان تختہ سیاہ (Black Board) کو ووٹ دے کر کامیاب کریں۔
شکریہ
منجانب:
ٹیم یوسی-70
Pakistan Tehreek-e-Insaf
Imran Khan
Muhammad Khan Madni PP147 PTI
18/04/2024
18 اپریل بروز جمعرات شام 5 بجے یوسی-70 ریلوے کالونی سے ڈور ٹو ڈور کمپین کا آغاز کیا جائے گا۔ جس میں کارنر میٹنگ کا زبردست انعقاد کیا جائے گا جس میں مرکزی صوبائی اور ڈسٹرکٹ لیڈر شپ بھی شرکت کر رہی ہے تمام ورکرز اور دوست احباب سے گزارش لازمی شرکت کریں.
شکریہ
منجانب:
صدر یوسی-70 وقاص خالد
ٹیم یوسی-70
Pakistan Tehreek-e-Insaf pti official Imran Khan
29/09/2023
کیسے ہو بیاں اس زباں سے شان نبی
وہ ہیں سید انبیاء اور میں غلام نبی
ذکر کے جن کو بلند خود خدا کرے
ذکر کے ان کا حق امت کیسے ادا کرے
امت میں آنے کی خواہش انبیاء کریں
وہ کیسے ہوں گے کوئی تعریف کیا کرے
امت پہ ان کے احسان کوئی شمار نہیں
شفاعت جو کریں گے اسی کا حساب نہیں
کرتا ہے ناز قسمت پہ اپنی کامران
وہ ہیں میرے نبی اور میں ان کا امتی
امت مسلمہ کو 12 ربیع الاول مبارک ہو✨️❤️
منجانب:
ٹیم یوسی-61
13/08/2023
بغیر اس کے کہاں ممکن تھی شناخت میری
میرا مٌلک ہے میرے شجرہٕ نسب کی طرح
منجانب:
ٹیم یوسی-61
PTI UC-70
28/07/2023
باطل کے سامنے جو جھکائے نہ اپنا سر
سمجھو کہ اس کے ذہن کا مالک حسین ہے✨
بات صرف یہ ہے یزید تھا
حسین ہے✨❤️❤️❤️
✨
12/05/2023
مبارک انصافین
مبارک
القادر یونیورسٹی کیس میں عمران خان کی دو ہفتوں کیلئے عبوری ضمانت منظور...
12/05/2023
صحافی : اپ کو دوبارہ گرفتار کرسکتے ہیں
کپتان : آرام سے بولا کریں میرے بہادر سپاہی سن لیں گے اگے پھر سب کو پتہ ہے
کپتان تیرے جیسا کوٸی نہیں🔥✌️
Imran Khan
11/05/2023
📍ایک بار پھر پنجاب پولیس کی چئیرمین ٹکٹ ہولڈر یوسی-70 کامران یاسین اور صدر یوسی-70 وقاص خالد کے گھر غیرقانونی پولیس کے چھاپے۔
سب بھائی اپنے آپکو محفوظ رکھیں۔
منجانب:
ٹیم یوسی-70
11/05/2023
(شکر الحمداللہ حق اور سچ کی فتح ہوئی)
امت مسلمہ کے دبنگ لیڈر چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی رہائی پر پاکستان تحریک انصاف کی تمام قیادت تمام کارکنان کو ہماری طرف سے دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
منجانب:
ٹیم یوسی-70
11/05/2023
عمران خان کو فوری رہا کرنے کا حکم .
شکر الحمدلله رب العالمین
منجانب:
چیئرمین ٹکٹ ہولڈر یوسی-70 کامران یاسین
صدر یوسی-70 وقاص خالد
ٹیم یوسی-70