Awan Town

Awan Town

Share

Official Page run by the Society Office

28/07/2020
13/05/2020

"اطلاع"
اعوان ٹائون سوسائٹی کی انتظامیہ کا ٹنیور (tenure) 7 مئی 2020 کو مکمل ہو گیا ہے۔جس کے بعد 8 مئی 2020 سے سوسائٹی کے جملہ امور کی دیکھ بھال کے لئے کوآپریٹو(cooperative) کی جانب سے ایڈمنسٹریٹر(administrator) تعینات کر دی گئی ہیں۔
لہذا اب نئے انتخابات کے انعقاد تک سوسائٹی کے امور سے متلعق ایڈمنسٹریٹر صاحبہ سے رجوع فرمائیں۔

07/05/2020
Photos from Awan Town's post 07/05/2020

Awan Town Society me "CORONA VIRUS" ki rok tham k lia 1 bar phr society intizamiya ki kawishon sy jaraseem-kush dawa sy roads ki dhulai ka kam start ho gaya hy.
President Awan Town "Abdul Majeed Awan" or Secretary "Capt. Noor Muhammad" ki sarparasti me baqaida aaghaz kr diya gaya.

Photos from Awan Town's post 02/04/2020

اعوان ٹائون سوسائٹی کی مینجمنٹ کمیٹی کے معزز ممبران نے اپنی نگرانی میں اینٹی وائرس اور اینٹی ڈینگی سپرے مہم کا باقاعدہ افتتاح کر دیا ہے۔
معزز ممبران اعوان ٹائون سوسائٹی سے درخواست کی جاتی ہے کہ سپرے کرنے والے ملازمین کے ساتھ تعاون کریں۔اور اپنے گھروں کے صحن،لان اور صرف باتھ رومز میں سپرے کروائیں۔

Photos from Awan Town's post 02/04/2020

اعوان ٹائون سوسائٹی کی مینجمنٹ کمیٹی کے معزز ممبران نے اعوان ٹائون میں گھر گھر سپرے مہم کا باقاعدہ آغاز کیا ۔اس موقع پر صدر اعوان ٹاون سوسائٹی جناب عبدالمجید اعوان صاحب اور سیکریٹری جناب کیپٹن نور محمد صاحب نے خصوصی طور پر شرکت کی۔
ان کے علاوہ جوائنٹ سیکریٹری جناب سعدالدین صاحب،فائنانس سیکریٹری جناب یونس جمال الدین صاحب، اور ایگزیکٹو باڈی ممبران میں جناب صلاح الدین صاحب، جناب رشید احمد اعوان صاحب، جناب مفتی احمد صاحب، جناب عبدالرشید ڈوگر صاحب اور جناب اورنگزیب صاحب بھی اس موقع پر موجود ہیں۔

Photos from Awan Town's post 02/04/2020

اعوان ٹائون سوسائٹی میں اینٹی وائرس اور اینٹی ڈینگی سپرے مہم کے باقاعدہ آغاز کے موقع پر عملے کو ہدایات دی جا رہی ہیں۔

02/04/2020

اعوان ٹائون سوسائٹی انتظامیہ نے اپنے رہائشیوں کی حفاظت کے لئے کرونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے پہلے سڑکوں کو کمیکل سے دھونے کا اہتمام کیا اور اب پورے اعوان ٹائون میں گھر گھر ڈینگی سپرے ایک بار پھر شروع کر دیا ہے ۔

Photos from Awan Town's post 01/04/2020

سوسائٹی میں کچرا اٹھانے والے ملازمین صدر اعوان ٹاون سوسائٹی جناب عبدالمجید اعوان صاحب سے راشن وصول کرتے ہوئے۔

Photos from Awan Town's post 01/04/2020

اعوان ٹائون سوسائٹی انتظامیہ اور بیت المال اعوان ٹائون نے مشکل وقت میں اپنے ملازمین سے تعاون کی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے ان کے لیے راشن کا بندوبست کیا ہے۔
پہلے مرحلے میں سوسائٹی میں کچرا اٹھانے والے ملازمین میں راشن تقسیم کیا جا رہا ہے۔

27/03/2020
Want your business to be the top-listed Government Service in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Awan Town
Lahore

Opening Hours

Monday 08:00 - 16:00
Tuesday 08:00 - 16:00
Wednesday 08:00 - 16:00
Thursday 08:00 - 16:00
Friday 08:00 - 12:00
Saturday 08:00 - 16:00