پنجاب
اللہ تعالیٰ ہمیں توفیق سجدہ سے دور نہ فرمائے آمین اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ پنجاب 🇦🇿🇦🇿🇦🇿جمعیت سٹوڈنٹ کے حقوق کے لیے
20/12/2025
Engineer's Leadership Camp!
Cheif Guest:
Br. Abdullah bin Abbas (President IJT Lahore)
ISLAMI JAMIAT-E-TALABA UET,Lahore.
اجتماع کارکنان ❤️
اسلامی جمعیت طلبہ ہیلے کالج آف بینکنگ اینڈ فنانس (اولڈ
کیمپس) کے زیر اہتمام اجتماع کارکنان کا انعقاد کیا گیا ۔
جس میں برادر راے بہرام کھرل ناظم ہیلے کالج اور برادر ندیم اکرم ناظم ہوسٹل (خالدبن ولید) اور برادر شہاب نیازی( معتمد ناظم) نے شرکت کی اور فریشر کو جمعیت کا تعارف پیش کیا
اسلامی جمعیت طلبہ علاقہ اولڈ کیمپس، جامعہ پنجاب
11/12/2025
اسلامی جمعیت جامعہ پنجاب علاقہ اولڈ کیمپس
ناظم اعلی
جامعہ پنجاب تو مرے وطن کی جان
الحمدللہ
13/11/2025
انتظامیہ ہوش کے ناخن لے
Hailey College of Commerce, University of the Punjab, Lahore
یا اللّٰہ سوڈان کے مسلمانوں پر رحم فرما ۔
سوڈان کے اس نوجوان نے حضرت سیدنا بلال رضی اللہ عنہ کی یاد تازہ کردی۔۔۔
