15/03/2026
*🩷اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ*
*کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ*
*اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ🩷*
*🩷اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ*
*کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ*
*اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُُ*❤️
*جمعہ مبارک 🩷💚*
15/03/2026
ایڈریس مجاہد کالونی گلی نمبر 9 نزد راؤ واجد ڈیرا کنال روڈ بورے والا
03088994295
11/03/2026
ایڈریس مجاہد کالونی گلی نمبر 9 نزد راؤ واجد ڈیرا کنال روڈ بورے والا
+923088994295
26/02/2026
عیدالفطر پر اسپیشل آفر .
گلی نمبر 9 نزد راؤ واجد کا ڈیرا اپوزٹ کنال ویو مجاہد کالونی بورے والا
contact us.
+923088994295
https://maps.app.goo.gl/jr49s8PhbUmZozR79?g_st=awb
29/09/2025
*ٹینشن نہ لیں،*
*انڈیا سے Deal ہو گئی ہے،*
*میچ وہ جیتا کریں گے اور جنگ ہم۔*
10/08/2025
*زبان زد عام پاکستان زندہ باد گانے کے سنگر ساحر علی بگا پرسوں بورےوالا آئیں گے.*
*بورےوالا. جشن آزادی کے موقع پر شہریوں کے لیے اسے یادگار بنانے کے لیے قائداعظم سٹیڈیم میں انتظامیہ کی جانب سے ایک بہترین پروگرام کا انعقاد کیا جا رہا ہے.*
*جس میں معروف سنگر ساحر علی بگا بورےوالا میں 11 اگست سوموار کے روز شام 7 بجے اپنے فن کا مظاہرہ کرتے ہوئے شہریوں کو انٹرٹین کریں گے.*
*انتظامیہ کی جانب سے منعقدہ اس پروگرام میں رنگارنگ تقریبات ،ملی نغمے، سٹالز،ٹیبلوز اور آتش بازی کے مظاہرہ کے ساتھ ساتھ ساحر علی بگا کی پرفارمنس بھی پیش کی جائے گی.*
*اسسٹنٹ کمشنر کیپٹن (ر) ارشد اقبال شہریوں سے یہ کہا تھا کہ اس عظیم دن جشن آزادی کو ایسے انداز میں منایا جائے گا کہ آزاد ملک کی آزاد قوم کو برسوں یاد رہے اسی لحاظ سے ایشاء کے نامور سنگر ساحر علی بگا بورےوالا میں 11 اگست بروز سوموار اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے.*
*اس سے قبل منگل کے روز 12 اگست کا پروگرام کا لائحہ عمل بنایا گیا تھا لیکن اسے تبدیل کرکے ایک روز قبل 11 اگست کے روز منعقد کیا جا رہا ہے.*
23/05/2025
*Breaking News*🚨
بھارتی پروازوں کیلئے پاکستانی فضائی حدود مزید ایک ماہ بند رکھنے کا فیصلہ
23/05/2025
کیا آپ بیرون ملک ٹریلر چلانے کے خواہشمند ہیں؟