Sanam Javed PTI

Sanam Javed PTI

Share

ہم حق کی آواز کیساتھ کھڑے ھے ��

09/04/2026

‏9 اپریل 2022، جمہوریت کی تاریخ کا ایک سیاہ ترین دن جب بیرونی مداخلت اور اندرونی سازش پر مبنی تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوئی اور عوام کے منتخب نمائندے اور مقبول ترین لیڈر عمران خان کی حکومت ختم کی گئی، لیکن اس کے بعد پاکستان کی حقیقی آزادی کے لئے مزاحمت کا جو دور شروع ہوا، اس کی مثال تاریخ میں نہیں ملتی،

07/04/2026

نسیم شاہ کو نکال دیا ایک ملک دو دستور نا منظور نامنظور
غیرت مند بنین اس لیگ کا بائیکاٹ کریں جس کا کوئی میرٹ نہ ہو

07/04/2026

آج رات امریکہ کا ایران پر ایٹمی حملے کا امکان ہے_
یا رب العالمین ایران کی حفاظت فرما۔_*🤲

07/04/2026

اہم نیوز۔🚨

مذاکرات کامیاب علیمہ خان کا دھرنا ختم واپس روانہ

06/04/2026

کسی بھی کرکٹر یا سیلیبرٹی کو مینشن کریں اگر اس نے آپکو کمینٹ میں جواب دے دیا تو میں آپ کو 3000 jazzcash دوں گی پکا ۔

05/04/2026

‏عمران خان کی بہنوں کی کال پر ۷ اپریل بروز منگل، چلو چلو اڈیالہ چلو۔۔۔۔ ⁧‫ ‬⁩

05/04/2026

پلیز پیج پر ریسپانس کیا کریں کون کہاں سے ھے؟ آپ لوگ ہماری طاقت ھے لائیک کمنٹ ضرور کیا کریں

05/04/2026

سابق وفاقی وزیر صوبائی رہنما میاں اسلم اقبال کی والدہ ماجدہ 3 سال سے بیٹے پر ظلم وجبر دیکھتے سہتے آج اس دنیا سے کوچ کر گی
اس حکومت اور مسلط ٹولے کو ایک ایک شے کا حساب دینا ہو گا

04/04/2026

نکلو عمران خان کی رہائی کے لیئے!

9 اپریل یوم سیاہ کے موقع پر راولپنڈی میں تاریخی جلسہ منعقد ہونے جا رہا ہے اپنے قائد عمران خان کے ساتھ یکجہتی کے اور اس جعلی حکومت کے خلاف عوام تمام کارکنان اور حامیوں سے اپیل ہے کہ وہ بھرپور شرکت کو یقینی بنائیں

04/04/2026

‏7 اپریل بروز منگل
‏چلو چلو اڈیالہ چلو

03/04/2026

Today 🔥 🔥













Actres # jamilanagudu with and also known as in movie📽📺👈


❤❤❤❤❤




Want your business to be the top-listed Government Service in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Lahore
64300