Hamza Lovers Youth Wing PMLN

Hamza Lovers Youth Wing PMLN

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hamza Lovers Youth Wing PMLN, Political organisation, Lahore.

31/05/2026
Photos from Hamza Lovers Youth Wing PMLN's post 27/05/2026

عید الاضحیٰ ہمیں قربانی، ایثار، محبت اور انسانیت کا درس دیتا ہے۔
آئیں اس بابرکت موقع پر اپنے اردگرد موجود ضرورت مندوں کو بھی اپنی خوشیوں میں شامل کریں اور اتحاد، بھائی چارے اور خدمتِ خلق کے جذبے کو فروغ دیں۔

آپ سب کو عید الاضحیٰ بہت مبارک۔
اللہ تعالیٰ ہماری قربانیاں، عبادات اور دعائیں قبول فرمائے۔
آمین ثم آمین یا رب العالمین
*میاں امجد*
سینٹرل سیکریٹری انفارمیشن
پاکستان مسلم لیگ نون لیبرونگ

27/05/2026

25/05/2026

"عید الاضحیٰ مبارک! 🐑🌙

اس عید پر اللہ تعالیٰ ہمارے دلوں میں قربانی اور ایثار کا جذبہ مزید اجاگر کرے۔ حج کی سعادت حاصل کرنے والے تمام مسلمانوں کو حج مبارک۔
نوٹ: عید الاضحیٰ کے سلسلے میں 26 مئی سے 28 مئی تک تعطیلات ہوں گی۔
*میاں امجد*
سینٹرل سیکرٹری انفارمیشن
پاکستان مسلم لیگ نون
لیبرونگ

Want your business to be the top-listed Government Service in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Lahore