24/05/2026
Qurbani2026
@iqraschoolpk
24/05/2026
Qurbani2026
21/05/2026
21/05/2026
20/04/2026
اِقراتعلیمُ الاطفال فاؤنڈیشن (رجسٹرڈ)
اجتماعی قرُبانی کا انتظام کیا گیا ہے
(سنت نبوی ﷺ کے مطابق قربانی ادا کیجئے)
پہلے آیئے پہلے پایئے کی بنیاد پہ بکنگ جاری ہے
اقراء تعلیم الاطفال فاؤنڈیشن کی( 26سالانہ تقریب تقسیم انعامات و نشان اقرا) نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ گرینڈ ایمپائر مارکی، صدر کینٹ لاہور منعقد ہوئی۔ اس بابرکت موقع پر ملک پاکستان کی معروف شخصیت،اسلامی سکالر مولانا عمران بشیر صاحب نے بطورِ مہمانِ خصوصی شرکت کی۔تقریب میں حفظِ قرآنِ کریم مکمل کرنے والے 41طلبہ،طالبات کی دستار بندی کی گئی اور نشان اقرا ، اسناد سےبھی نوازا گیا ان کی دینی محنت کو سراہا گیا۔ دیگر علماء مولانا طاہر اقبال صاحب ،مولانا حسام الدین صاحب ،اور علاقے کی دیگر معزز شخصیات نےسکو لنگ اور حفظ میں بچوں میں شیلڈز بھی تقسیم کی۔اور ان کی کامیابی پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایسے ادارے دینی و اخلاقی اقدار کے فروغ میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔ اس موقع پر علماء کرام، اساتذہ، والدین اور معززینِ علاقہ کی بڑی تعداد موجود تھی۔ آخر میں ملک و قوم کی سلامتی، ترقی اور دینی تعلیم کے فروغ کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں۔
20/04/2026
Follow the Iqraschoolpk channel on WhatsApp: https://whatsapp.com/channel/0029VaGbGVn65yD4RDT8tl0K
To get the latest and accurate information,
Follow IQRA TALEEM UL-ATFAL FOUNDATION (REGD.) WhatsApp Channel through scan the given
WhatsApp Link and stay connected with ITAF.
Iqraschoolpk - WhatsApp channel
Follow Iqraschoolpk's WhatsApp Channel. islamic educational institute
1429-A, Tufail Rd, Near Round About,
Sadar, Lahore-Cantt.. Join 498 followers for the latest updates.
| Monday | 07:45 - 14:00 |
| Tuesday | 07:45 - 14:00 |
| Wednesday | 07:45 - 14:00 |
| Thursday | 07:45 - 14:00 |
| Friday | 07:45 - 12:00 |
| Saturday | 07:45 - 14:00 |