عوامی رکشہ یونین کی ایک بڑی تعداد رکشے لے کر گورنر ہاؤس گورنر سردار سلیم حیدر خان کے پاس پہنچ گئی۔
گورنر سردار سیلم حیدر خان کو رکشہ میں بیٹھنا لیا اور رکشہ کی سیر کروائی۔
عوامی رکشہ یونین کے سربراہ مجید غوری نے ساتھیوں سمیت پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔
اس موقع پر پیپلز پارٹی خواتین ونگ کی صدر ثمینہ خالد گھرکی،فیصل میر، چوہدری منظور، عزیزالرحمان چن، اسلم گل، نرگس خان، علامہ یوسف اعوان، رانا فاروق سمیت لاہور کی پوری قیادت بھی گورنر پنجاب کے ہمراہ تھیں۔
عوامی رکشہ یونین لاہور کی ایک مقبول ترین اور رکشہ ڈرائیوروں کی بڑی آواز بن چکی ہے ۔گورنر سردار سلیم حیدر خان
پیپلز پارٹی اپنے رکشہ ڈرائیوروں کو ہر قسم کا تحفظ فراہم کرے گی۔ گورنرپنجاب
پیپلزپارٹی حقیقی معنوں میں مزدوروں محنت کشوں کی پارٹی کے جماعت ہے۔گورنر سردار سلیم حیدر
آج کے بعد ہر رکشہ ڈرائیور اپنے آپ کو گورنر سمجھے۔گورنر پنجاب
رکشہ ڈرائیوروں کے ساتھ کسی قسم کی زیادتی نہیں ہونے دیں گے۔ گورنر سردار سلیم حیدر خان
پیپلز پارٹی مزدور، کاشتکار، محنت کش اور ڈرائیورز سمیت سرکاری ملازمین کا دفاع کرتی ہے۔گورنر پنجاب
عوامی رکشہ یونین پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے کے بعد اپنے آپ کو تنہا نہ سمجھے۔گورنر سردار سلیم حیدر خان
گورنر ہائوس کے دروازے رکشہ یونین سمیت سب کے لئے کھل چکے ہیں۔ گورنر پنجاب
پیپلز پارٹی اپنے کارکنوں اور جیالوں کا دفاع کرنا جانتی ہے۔ گورنر سردار سلیم حیدرخان
پیپلز پارٹی پنجاب میں اپنا کھویا ہوا مقام دوبارہ حاصل کرے گی اور مخالفین کو ٹف ٹائم دے گی۔گورنر پنجاب
عوامی رکشہ یونین کا پیپلز پارٹی میں شمولیت اس بات کا ثبوت ہے کہ لوگ پیپلز پارٹی میں جھوک در جھوک شامل ہورہے ہیں۔ گورنر سردار سلیم حیدر خان
رکشہ یونین ہو، طلبا تنظیمیں ہوں یا وکلا برادری پیپلز پارٹی پر اعتماد کا اظہار کررہے ہیں۔ گورنر پنجاب
وہ وقت دور نہیں جب پنجاب پیپلز پارٹی کا قلعہ ہوگا۔گورنر سردار سلیم حیدر خان
بلاول بھٹو پرعوام نے اعتماد کا اظہار کیا اور ووٹ ڈالے مگر ووٹ کہاں گئے ہمیں سب پتہ ہے ۔ گورنر پنجاب
پیپلزپارٹی بحال ہو نہیں رہی بلکہ بحال ہو چکی ہے گورنر پنجاب
رکشہ یونین سمیت شعبہ زندگی کا ہر فرد بلاول بھٹو کو وزیر اعظم بنانے کے لئے جدو جہد کرے گا۔ عوامی رکشہ یونین
پیپلز پارٹی عوامی جماعت ہے اور لوگوں کے دکھ درد کو خوب سمجھتی ہے۔ مجید غوری ، صدررکشہ یونین
سردار سلیم حیدر خان
ایک عوامی گورنر ہیں، رکشہ ڈرائیورز سمیت ہر غریب آدمی کی ان تک رسائی ہے۔صدر عوامی رکشہ یونین۔
جس طرح گورنر ہاوس کے دروازے عوام کے لئے کھلے ہیں تاریخ میں کبھی نہیں دیکھا۔ صدر عوامی رکشہ یونین۔
عوامی نمائندے ہیں اور عوامی پارٹی کا انتخاب کیا ہے۔ مجید غوری
٭٭٭
The Governor of Punjab
The Governor of Punjab,
Sardar Saleem Haider Khan
40th Governor of Province of Punjab.
میرے ہوتے ہوئے کسی غریب آدمی کے ساتھ ذیادتی نہیں ہو سکتی
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کا بلاول بھٹو زرداری کی سالگرہ کی لاہور میں تقریب سے خطاب۔
لاہور کے پیپلزپارٹی کے جیالوں نے گورنر پنجاب کا بھرپور استقبال کیا۔
پیپلز پارٹی کا پرچم بلند رہے گا ۔سردار سلیم حیدر خان
پیپلز پارٹی کمزور طبقے اور مظلوموں کی پارٹی ہے۔گورنرپنجاب
ذوالفقار علی بھٹو پھانسی کے پھندے پر غریب کے لئے جھوم گئے۔گورنرپنجاب
ذوالفقار علی بھٹو نے دولت جاگیر داروں سے چھین کر غریبوں کو دی۔سردار سلیم حیدر خان
آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو زرداری سے بڑا لیڈر پاکستان میں نہیں۔گورنر سردار سلیم حیدر خان
آصف علی زرداری نے اپنے اختیارات پارلیمنٹ کو دیے۔گورنرپنجاب
یہاں ایوان صدر میں ڈکٹیٹر آ کر پارلیمنٹ کے خلاف سازشیں کرتے تھے۔سردار سلیم حیدر خان
پاک فوج نے اپنے سے بڑے ملک کی فوج کو ناک آؤٹ کیا ۔گورنر پنجاب
آصف علی زرداری نے چین سے تعلقات کو مضبوط کیا۔گورنرپنجاب
چین نے ہمیں وہ دفاعی سامان دیا کہ ہم خود کفیل ہو گئے ہیں ۔گورنر سردار سلیم حیدر خان
بلاول بھٹو زرداری ہی پاکستان کا حقیقی لیڈر ہے۔سردار سلیم حیدر خان
بلاول نے مودی کو گجرات کا قصائی قرار دیا۔گورنرپنجاب
بھارت کے ساتھ جنگ کے دوران بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان کا مقدمہ عالمی میڈیا پر لڑا۔گورنرپنجاب
پیپلز پارٹی نے تنخواہوں میں 150 فیصد اضافہ کیا۔سردار سلیم حیدر خان
پیپلز پارٹی مزدوروں کی بجائے بیوروکریٹ کو نکال کر بچت کرتی ہے۔گورنر سردار سلیم حیدر خان
پیپلز پارٹی نے کارکنوں کو عزت دی، گورنر ہاؤس غریبوں کے لئے ہے۔گورنرپنجاب
پیپلز پارٹی کے ورکر میں کوئی کمی نہیں ہونی چاہیے۔سردار سلیم حیدر خان
میں کارکنوں کی تکلیفوں کو محسوس کرتا ہوں۔گورنرپنجاب
پیپلز پارٹی کی قیادت پنجاب میں ایمرجنسی نافذ کرکے میدان میں نکل کر کارکنوں کے پاس
پہنچیں ۔گورنرپنجاب
پیپلز پارٹی ڈرائنگ رومز کی نہیں میدانوں اور قذافی اسٹیڈیم کی پارٹی ہے۔سردار سلیم حیدر خان
بلاول بھٹو زرداری کو حلقے کے عوام نے ووٹ دیے مگر کہاں گئے ہمیں پتہ ہے۔گورنرپنجاب
میں عاشق رسول ہوں، ورنہ میرے پلے کچھ نہیں۔گورنرپنجاب
8 اکتوبر کو گورنر ہاوس میں محفل میلاد النبی منعقد ہو گی۔گورنرپنجاب
میں عشق رسول میں آندھا ہوں
گورنرپنجاب سردار سلیم حیدر خان این ڈی ایم اے کی جانب غزہ اور فلسطین کے مسلمانوں کے لئے امدادی جہاز روانہ کرنے لاہور ائیر پورٹ پہنچ گئے۔
23کھیپ جاچکی ہے مجموعی طور پر 2ہزار 227ٹن سامان روانہ کیا جاچکاہے ۔گورنر پنجاب
گورنرپنجاب نے وزیراعظم اور این ڈی ایم اے کا شکریہ ادا کیا۔
غزo کو بروقت سامان کی فراہم پر این ڈی ایم اے نے بھرپور کرداد ادا کیا ہے۔گورنر پنجاب
امدادی سامان میں ادویات،خشک راشن اور کھانے پینے کی اشیاء تھیں
غزہ اور فلسطین کے مظلوم مسلمان ہمارے بھائی ہیں۔گورنرپنجاب
اسرائیل دنیا میں امن کیلئے خطرہ بن چکا ہے گورنر سردار سلیم حیدر
فلسطین کے معصوم بچوں اور بے گناہ انسانیت کو روزانہ کی بنیاد پر شہید کیا جا رہا ہے گورنر سردار سلیم حیدر
اقوام متحدہ اسرائیلی دہشت گردی کا سختی سے نوٹس لے۔گورنر پنجاب
تمام اسلامی ممالک کو مل کر فلسطین کا ساتھ دینا ہوگا۔گورنر سردار سلیم حیدر
اسرائیل غزہ اور فلسطین کے شہری علاقوں میں بمباری کر کے انسانی اصولوں کی خلاف ورزی کر رہا ہے۔گورنر پنجاب
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے روٹری انٹرنیشنل کے وفد کی سرگودھا کے صدر مختار مرزا کی قیادت میں ملاقات۔
وفد نے گورنرپنجاب کو سیلاب کے دوران امدادی سرگرمیوں کے بارے میں آگاہ کیا۔
اس موقع پر پیپلز پارٹی وسطتی پنجاب کے جنرل سیکرٹری حسن مرتضیٰ بھی موجود تھے۔
بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ذریعے سیلاب متاثرین کو امدادی رقوم پہنچائی جائیں۔ گورنر سردار سلیم حیدر خان
بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے پاس ملک بھر کے غریب مستحقین کا مکمل ریکارڈ موجود ہے۔گورنر پنجاب
سیلاب زدہ علاقوں میں فلاحی اداروں کی جانب سے کئے جانے والے اقدامات قابل ستائش ہیں۔گورنر سردار سلیم حیدر
پنجاب میں اتنے بڑے پیمانے پر آنے والے سیلاب کو حکومت اکیلے نہیں بلکہ عوام کو بھی مل کر متاثرین کی امداد کے لئے آگے آنا ہوگا۔ گورنر پنجاب
فلاحی ادارے ایک جگہ نہیں بلکہ پنجاب کے مختلف متاثرہ علاقوں کا معائنہ کر کے امداد پہنچائیں۔گورنر سردار سلیم حیدر خان
پنجاب حکومت نے بروقت اقدامات کر کے کئی جانی و مالی نقصانات ہونے سے بچایا۔ گورنر پنجاب
پیپلز پارٹی سیلابی علاقوں میں راشن ، خشک خوراک، ادوایات اور میڈیکل کیمپ لگا رہی ہے ۔ گورنر سردار سلیم حیدر خان
گزشتہ سالوں کی نسبت اس سال شدید بارشیں ہوئیں اور انڈیا نے پانی بھی چھوڑ دیا جس سے سیلابی صورتحال پیدا ہوئی۔گورنر پنجاب
بین الاقوامی فلاحی ادارے پاکستان میں سیلاب سے ہونے والی تباہکاریوں کا جائزہ لیں۔ گورنر سردار سلیم حیدر خان
غریب کسانوں کی فصلیں ، مکانات اور قیمتی سرمایہ سیلابی ریلوں میں بہہ گیا ۔ گورنر پنجاب
حکومت کے ساتھ مل کر امدادی کاروائیوں میں حصہ لینا چاہتے ہیں۔ وفد
روٹری کے نمائندگان پورے پاکستان میں متاثرین کی خدمت میں مصروف عمل ہیں۔ وفد
سیلاب سے متاثرہ علاقوں کی نشاندہی پر روٹری کلب متاثرین کو ہر ممکن امداد فراہم کرے گے۔ وفد
٭٭٭
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے ثمینہ خالد گھرکی اور مجید غوری چیئرمین رکشہ یونین کی
وفد کے ہمراہ گورنر ہائوس لاہور میں ملاقات
گورنر پنجاب نے کہا کہ گورنر ہائوس کے دروازے آپ کے لیے کھلے ہیں۔
مزدورں کے مسائل حل کرنے کے لیے ہر ممکن تعاون کریں گے۔ گورنر سردار سلیم حیدر خان
ملاقات میں مزدوروں کے مسائل حل کرنے پر اتفاق ہوا۔
ثمینہ خالد گھرکی نے کہا کہ صدرپاکستان آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو نے ہمیشہ مزدوروں کے حق کی بات کی ۔
مجید غوری نے کہا کہ پی پی پی مزدوروں کی جماعت ہے اور عام آدمی کے مسائل پر صرف پی پی پی ہی بات کرتی ہے۔
ملاقات کے موقع پر چوہدری منظور ، رانا اشعر ،ناہید اور رکشہ یونین کے مختلف عہدیداروں نے شرکت کی۔
٭٭٭
ہم اپنے دوستوں اور سپوٹروں کو کبھی تنہا نہیں چھوڑتے ۔
14/09/2025
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Address
Lahore
54000
