Jamaat e Islami Gharbi Lahore

Jamaat e Islami Gharbi Lahore

Share

This is Official Page of Jamat e Islami Gharbi Lahore.

Photos from Alkhidmat Foundation Balochistan's post 02/11/2025
02/11/2025
14/07/2025
Photos from Jamaat-e-Islami South Punjab's post 14/07/2025
Photos from Dr.Farid Ahmad Piracha [Official]'s post 30/06/2025
Photos from Jamaat e Islami Gharbi Lahore's post 06/09/2021

یوم دفاع پاکستان کیمپ کا انعقاد، زیر انتظام چوہدری قاسم ریاض ساہی مرکزی قائد جےائی یوتھ پاکستان، امیر جماعت اسلامی غربی لاھور عبد العزیز عابد، جبران بٹ صدر جے آئی یوتھ وسطی پنجاب، احمد سلمان بلوچ ڈپٹی سیکرٹری جماعت اسلامی لاہور، چوہدری عبدالقیوم گجر وائس چیئرمین سیدعبدالقادر اور کارکنان جےائی یوتھ کی شرکت۔

Photos from Jamaat e Islami Gharbi Lahore's post 03/09/2021

جماعت اسلامی غربی لاہور
جماعت اسلامی غربی لاھور کی دعوتی کمیٹی کا اجلاس زیر صدارت امیر جماعت اسلامی غربی لاھور عبد العزیز عابد منصورہ لاہور میں منعقد ہوا۔
اجلاس میں امیرجماعت اسلامی پی پی 173 چوہدری عبد الواحد، امیر پی پی 161 اکرم شاھین، نثار احمد عابد، خواجہ وسیم احمد، ذاھد چشتی، حافظ ذوالنون، اور ذمہ دران نے شرکت کی ۔
اجلاس میں مرکزی ناظم شعبہ دعوت و تربیت ، مولانا احسان اللہ، مولانا فضل اکبر ، مولانا ایاز عمر کی خصوصی شرکت۔
اجلاس میں جماعت اسلامی غربی لاھور کی پی پی 161 اور پی پی 173 میں دعوتی کام کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ عبدا لعزیز عابد
اجلاس میں امیر پی پی 161 اکرم شاہین سیکرٹری خواجہ وسیم اور سیکرٹری پی پی 173 ڈاکٹر نثار احمد عابد ، بھی شریک ہوئے۔
امیر جماعت اسلامی غربی لاھور عبد العزیز عابد نے کہا کہ ھمیں ھر گلی اور محلے کی سطح تک جماعت اسلامی کی دعوت اور پیغام کو پہنچانا ھو گا۔
اجلاس میں توسیع دعوت کے سلسلے میں پی پی امراء کو خصوصی ٹارگٹ دئیے گئے۔عبدالعزیزعابد
جماعت اسلامی این سی 159, 160 میں دعوتی وفود کا اھتمام کیاگیا، جس نے وحدت روڈ، ملتان چونگی، مصطفیٰ ٹاؤن، اعظم گارڈن کے رہائشیوں تک جماعت اسلامی کا پیغام پہنچایا ،عبدا لعزیز عابد
اجلاس میں ماہ ستمبر کو دعوت کے مہینے کے طور پر منانے کا فیصلہ کیا گیا عبد العزیز عابد
جماعت اسلامی این سی 152, 153 میں آئندہ ہفتے دعوتی کیمپ کا اھتمام بھی کیا جائے گا۔ عبدا لعزیز عابد
جماعت اسلامی کی دعوت کو بلاک کوڈکی سطح تک متعارف کروایا جائے گا عبدا لعزیز عابد
محمد آصف چوہدری

Want your business to be the top-listed Government Service in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address

602-D Johar Town, Near Farooq E Azam Chowk, PIA Road
Lahore
54000