شاہدرہ کی عوام کا فیصلہ اصل فارم 45 پر ہے ہم فارم 47 پر حقائق کے مترادف فیصلہ کو یکسر مسترد کرتے ہیں اور مطالبہ کرتے ہیں کہ اصل فارم 45 کے نتائج کو تسلیم کیا جاںٔے
Insaf Students Federation Na-123
یہ گروپ انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن این اے 123 کا آفیشل پیج ہے
20/04/2022
کن راستوں سے جلسہ گاہ میں داخل ہونے میں آسانی ہوگی
19/04/2022
یس کرپٹ امپورٹڈ حکومت کے خلاف اہل لاہور باہر نکلو ثابت کرو کہ تم ایک خودار قوم ہو بتاؤ کے تم کسی کے غلام نہیں بتاؤ کے تم بھکھاریوں کے ساتھ نہیں بلکے امت مسلمہ کے عزیم لیڈر کے ساتھ کھڑے ہو 21 اپریل کو صدر انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن این اے 123 کی سربراہی میں کافلہ آزادی چونک میں 1940 کی تاریخ دہرانے کے لیے امریکہ سے آزادی کے لیے نکلے گا
17/04/2022
شوباز شریف نے پہلے دن اسمبلی میں کہا کہ عمران خان کی حکومت نے ایک اینٹ بھی نہیں لگائی اور اب روزانہ صبح کسی نہ کسی تعمیراتی کام کا جائزہ لے رہا ہوتا ہے۔ 😜🤣
پٹواریوں یہ وہی ڈیم ہے جس کا چار سال آپ لوگ رونا روتے رہے کہ کوئی ڈیم نہیں بن رہا۔ لکھ دی🖖🏻
حماد اظہر ❤️❤️❤️
پیشاور
عمران خان کے دور حکومت میں کتنے کیمپ آفس بناںٔے گںٔے تھے زرہ جواب تو دیں اور اس شو باز کے دورے حکومت میں کتنے فرق واضح ہے شو باز گھر سے تو نکل نہیں سکتا بس پبلیسٹی اسٹنٹ کرنے کا ماہر ہے
15/04/2022
آگے آگے دیکھیں ہوتا ہے کیا
15/04/2022
پوچھنا یہ تھا کہ اب مہنگائی ہوتی ہوئی نظر نہیں آرہی
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Lahore
84000
