Shahid Iqbal

Shahid Iqbal

Share

Political social worker

21/03/2023
31/01/2023

پٹرول مہنگا ہونے کی وجہ

28/01/2023

مرد ہمیشہ خوش کیوں رہتے ہیں؟
اس کی 8 وجوہات ہیں
1. فون پر بات کرنا - 30 سیکنڈ
2. پانچ دن کے سفر کے لیے 2 سوٹ کافی
3. دعوت پر نہ بلانے پر بھی دوستی میں فرق نہ پڑنا
4. ساری زندگی ایک ہی بالوں کا انداز
5. کسی بھی قسم کی خریداری کے لیے صرف 20 منٹ کافی
6. دوسرے کے کپڑوں سے حسد نہ کرنا
7. سادہ طرز زندگی، آج کی قمیض کل کی پارٹی میں بھی کام آئے گی
8. آلو جیسی فطرت، ہر قسم کی سبزی کے ساتھ ایڈجسٹ کر لینا۔۔
دروغ بر گردنِ راوی ۔

25/01/2023

خون دل دے کے نکھاریں گے رخ برگ گلاب
ہم نے گلشن کے تحفظ کی قسم کھائی ہے

13/01/2023

قاسم علی شاہ پی ٹی آئی میں آنے کے لیے تیار

Want your business to be the top-listed Government Service in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Shahdarah
Lahore
54950