26/10/2022
*بسم الله الرحمن الرحيم*
*ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ*
ہماری زندگی بہت ہی مختصر ہوتی ہے ایک ساٹھ سال کے بزرگ کو بھی بچپن سے جوانی اور جوانی سے بڑھاپے تک کا سفر فقط ایک لحظہ بھر کی مسافت ہی لگتی ہے۔
*اے تمام تر خوشیوں اور آسائشوں کے خالق*
ہم آپ سے التجا کرتے ہیں کہ آپ ہمیں توفیق عطا فرمائیں کہ ہم آپ کی بے بہا نعمتوں کا شکر ادا کرتے ہوئے اس زندگی کی عارضی مشکلات کو نظر انداز کر سکیں اور آپ ہی ہماری ابدی زندگی کو خوبصورت بنا دیجیے گا۔
آمین ثم آمین یا رب العالمین
07/10/2022
*بسم الله الرحمن الرحیم*
*اﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ*
"مومنو! جب جمعے کے دن نماز کے لئے اذان دی جائے تو خدا کی یاد (یعنی نماز) کے لئے جلدی کرو اور (خریدو) فروخت ترک کردو۔ اگر سمجھو تو یہ تمہارے حق میں بہتر ہے."
سورۃ جمعہ
*اے خالق و مالکِ کائنات*
*همیں وه تمام بھلائیاں عطا فرما جو نبی پاک صلی الله علیہ وسلم نے مانگیں اور ان تمام شرُور سے ھماری حفاظت فرماجن سے نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے پناہ مانگی ہے.
*آمین، ثم آمین*
02/10/2022
*بسم الله الرحمن الرحيم. ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ.*
محبت ، دوستی ، ہمدردی ، راہنمائی یا مدد، اس دنیا میں کوئی ایسی نشانی ضرور چھوڑ جائیں جو یہ بتاتی رہے کہ اس راہ سے آپ گزرے ہیں ۔ ۔ ۔!!!
*اے پاک پروردگار*
*همیں ایمان کی پختگی عطا فرما.
ہماری غلطیوں، غفلتوں، نادانیوں، کمزوریوں، خطاؤں، گناھوں اور نافرمانیوں کو معاف فرما۔ بیشک تو بہت بڑا مہربان اور بے حد رحم کرنے والا ہے۔
*آمین، ثم آمین*
30/09/2022
💕 *ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ* 💕 ﷽
🌸 *اللَّهُمَّ صلیِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَا صَلَّیْتَ عَلَى إِبْرَاهِیمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِیمَ إِنَّكَ حَمِیدٌ مَجِیدٌ،🌸
🌸اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِیمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِیمَ إِنَّكَ حَمِیدٌ مَجِیدٌ* 🌸
28/07/2022
Govt. Jobs in Lahore Cantt.
Access denied
The site owner may have set restrictions that prevent you from accessing the site. Contact the site owner for access or try loading the page again.
28/07/2022
Area Guide Lahore Cantt, Lahore | Graana.com
Lahore Cantt is a public benefit corporation that governs housing and municipal services. More than 500 commercial buildings within its vicinity. Its planned road network connects it with all basic facilities including health, transport and educational sectors which are catering to the daily life re...
28/07/2022
450 Square Feet House In Cantt For Sale Cantt, Lahore ID29930060 - Zameen.com
Lahore Cantt Property. 450 Square Feet House In Cantt For Sale-Get yourself a House that suits your needs perfectly. Looking to buy a house or apartment? You have come to the right place as we have the best option
04/06/2022
گوگل سرچ انجن میں تبدیلیوں کا اعلان
دنیا کے مقبول ترین سرچ انجن گوگل نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنے سرچ انجن، الگورتھم اور کی ورڈ میں بنیادی تبدیلیاں کررہا ہے۔