Ravi Town lahore PPP

Ravi Town lahore PPP Discussion Improving and Growing Worker's

08/10/2026

عالمی بینک کی پاکستان کے بارے میں حیران کن رپورٹ!!!
Allfollower PPP Central Punjab Pakistan Peoples Party - PPP Facebook for Creators

07/10/2026

‏تھر کی ترقی 1973 کے آئین اور اٹھارہویں ترمیم کے ثمرات کی نمایاں مثال ہے۔ تھر بلاک ٹو میں بجلی کی پیداوار 600 میگاواٹ سے بڑھ کر تقریباً 2,000 میگاواٹ ہو چکی ہے، جو قومی گرڈ کو اہم توانائی فراہم کر رہی ہے۔ کم لاگت بجلی کے ساتھ یہ منصوبہ پاکستان کے لیے سالانہ تقریباً 1.6 ارب ڈالر کے زرمبادلہ کی بچت کا ذریعہ بھی ہے۔
‬⁩ Allfollower PPP Central Punjab Pakistan Peoples Party - PPP Samina Khalid Ghurki
‏⁦‪

07/10/2026
07/10/2026

میں پر امید ہوں کہ جس طرح تھرکول بلاک 1اور 2 ترقی کررہے ہیں، اور اس وجہ سے جو معاشی انقلاب تھرپارکر میں آیا ہے جس کا فائدہ ناصرف تھر اور سندھ بلکہ پورے پاکستان کو ہورہا ہے اور آپ کی اور تھر کی عوام کی محنت کی وجہ سے اس ترقی اور کامیابی کا سفر جاری رہے گا۔

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا تھرکول بلاک ون میں پاکستان کے پہلے کوئلہ خشک کرنے والے یونٹ کے افتتاح کے موقع پر خطاب

‏‪

بچوں کی صحت، پاکستان پیپلز پارٹی کا عزمقومی ادارہ برائے امراضِ قلب (NICVD) کراچی میں بچوں کے لیے جدید پورٹیبل MRI کی سہو...
06/10/2026

بچوں کی صحت، پاکستان پیپلز پارٹی کا عزم

قومی ادارہ برائے امراضِ قلب (NICVD) کراچی میں بچوں کے لیے جدید پورٹیبل MRI کی سہولت بالکل مفت فراہم کی جا رہی ہے، جس کے ذریعے شدید حالت میں زیرِ علاج بچوں کا MRI ٹیسٹ بستر کے قریب ہی ممکن ہو گیا ہے۔

جدید ٹیکنالوجی، بروقت تشخیص اور بہتر علاج - بچوں کے روشن اور صحت مند مستقبل کی جانب ایک اور قدم۔


Allfollower PPP Central Punjab Pakistan Peoples Party - PPP Facebook for Creators

06/10/2026

سوبھراج میٹرنٹی ہسپتال،حکومتِ سندھ کی جانب سے عوام کے لیے ایک اہم سہولت ہے، جہاں زچگی، ماں اور بچے کی نگہداشت، طبی معائنہ اور ضروری علاج کی سہولیات فراہم کی جاتی ہیں۔ اس عوامی خدمت سے خصوصاً ضرورت مند خاندانوں کو بڑی سہولت مل رہی ہے۔ عوام حکومتِ سندھ کے اس قابلِ قدر اقدام اور بہترین سہولیات پر شکر گزار ہیں۔
PPP Central Punjab Pakistan Peoples Party - PPP Facebook for Creators Aseefa Bhutto Zardari

05/10/2026

‏صحت، تعلیم، انفرااسٹرکچر یہاں تک کہ ہر شعبے میں جو تبدیلی تھر میں دیکھی ایسی پوری پاکستان میں نظر نہیں آتی۔ کچھ لوگوں کو تھرپارکر کی ترقی ہضم ہی نہیں ہو رہی، پورا پاکستان حیران ہے کہ تھر کہاں پہنچ چکا ہے۔ تھرپارکر پاکستان کے نظام کی، آئین کی اور اٹھارویں ترمیم کی کامیابی کی سب سے بڑی مثال ہے۔

‏چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا تھر میں تقریب سے خطاب
‬⁩
‏⁦‪
Allfollower PPP Central Punjab Pakistan Peoples Party - PPP Facebook for Creators Amaima Azeem Sheikh

05/10/2026

Beautification & upgradation of Sindhi Muslim Society by TMC Chanesar Town, have a look at the transformation.

And they say, “PPP Government doesn’t work.”
The work speaks for itself.
Allfollower PPP Central Punjab Pakistan Peoples Party - PPP Facebook for Creators Aseefa Bhutto Zardari

Allfollower Aseefa Bhutto Zardari Pakistan Peoples Party - PPP
04/10/2026

Allfollower Aseefa Bhutto Zardari Pakistan Peoples Party - PPP

Address

Sadaat Colony Badami Bagh Lahore Zone PP/146
Lahore
54001

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ravi Town lahore PPP posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share