*میاں نواز شریف اور جہانگیر ترین کی تاحیات نااہلی برقرار رہے گی* سپریم کورٹ
*نواز شریف اب کبھی بھی پاکستان کا وزیراعظم نہیں بن سکتا*
*سپریم کورٹ کے فل بنچ نے فیصلہ سنا دیا*
Ihsan Ali Ahsan
Islamic
Political
Poetry
Informative
Funny
11/10/2023
آج محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی برسی ہے
اللہ رب العزت تاجدار کائنات صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے صدقے سے درجات بلند فرمائے آمین
گزر تو خیر گئی ھے تیری حیات قدیر
ستم ظریف مگر کوفیوں میں گزری ہے😢
منہاج یونیورسٹی کا دوسرا کیمپس جلد اسلام آباد میں بننے جا رہا ہے۔۔۔😍😍
انشاءاللّٰه
شیخ الاسلام دکتور محمد طاہرالقادری صاحب کی مجدددیت کو عرب شیوخ نے قبول کر لیا۔ اس بات کا مخالفین پر اس قدر سخت اثر ہوا کہ انہوں نے اس بات کا اظہار کرنا شروع کر دیا کہ عرب کے شیوخ بھی غلط بات کر رہےہیں 😂 وہ مخالفین جن کو ابھی بھی استاد سمجھاتے ہیں کہ بیٹا کھانا سیدھے ہاتھ سے کھایا کرو اور بسم اللہ پڑھ کر شروع کیا کرو۔ 😂
07/10/2023
"شــالا حـــسنیــن دیـاں جیـــون پــیاں جــوڈیـاں"🤲🏻
#مــاشــاءاللّٰــہ♥✨♥✨♥
06/10/2023
یوم تاسیس مبارک
مصطفوی اسٹوڈنٹس موومنٹ MSM کے عالمگیر سطح پر برسرپیکار پرامن قائدین و کارکنان طلباء کو 29واں یوم تاسیس مبارک ھو
Muhammad Zuhaib Ali Mustafai Ihsan Ali Ahsan Ihsan Ali Ahsan
06/10/2023
یوم تاسیس مبارک
مصطفوی اسٹوڈنٹس موومنٹ MSM کے عالمگیر
سطح پر برسرپیکار پرامن قائدین و کارکنان طلباء
کو 29واں یوم تاسیس مبارک ھو
ھم نے گلشن کے تحفظ کی قسم کھائی ھے
یوم تاسیس مبارک
مصطفوی اسٹوڈنٹس موومنٹ MSM کے عالمگیر سطح پر برسرپیکار پرامن قائدین و کارکنان طلباء کو 29واں یوم تاسیس مبارک ھو
06/10/2023
Shaykh ul Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri
عصر حاضر کے عظیم استاد ، نابغہء عصر اور حجہۃ المحدثین شیخ الاسلام ڈاکٹرمحمد طاہرالقادری مدظلہ العالی نے امتِ مسلمہ کو ایک ہزار سے زائد تصانیف کا تحفہ دیا ہے جس میں چند شاہکار تصانیف کے نام درج زیل ہیں ۔
1:عرفان القرآن.2: تفسیر منہاج القرآن.3: حکمت استعاذہ.4:تسمیتہ القرآن.5:فلسفئہ تسمیہ.6:معارف اسم اللہ.7: منہاج القرآن فی لفظ القرآن.8:لفظ رب العالمین کی علمی وسائنسی تحقیق.9:صفت رحمت کاشان امتیاز.10:سورتہ فاتحہ اورتصور عبادت.11 الاربعین فی فضائل النبی الامین صل اللہ علیہ وسلم.12:بشری للمؤمنین فی شفاعت سیدالمرسلین.13:المنھاج السوی.14:کتاب التوحید مکمل.15: روض الجنان.16:کنزالمطالب. 17:مؤمن کون ہے.18:حقیقت توحید ورسالت.19:ایمان بالرسالت.20:منافقت اور اس کی علامات.21:حیات النبی.22:مسئلہ استغاثہ.23:تصور استعانت.24:عقیدہ توسل.25:عقیدۂ علم غیب. 26:شہرمدینہ اور زیارت رسول.27ایصال ثواب کی شرعی حیثیت.28:مقدمہ سیرت الرسول. 29:سیرت الرسول مکمل.30: نور محمدی. 31:میلاد النبی.32: تاریخ مولد النبی.33: مولد النبی الائمہ والمحدثین.34: فلسفہ معراج النبی.35: حسن سراپائے رسول. 36:اسمائے مصطفی. 37:خصائص مصطفٰی.38: شمائل مصطفٰی.39: برکات مصفٰی.40:فضیلت درودوسلام.41:اسیران جمال مصطفٰی.42:عقیدۂ ختم نبوت.43:ارکان اسلام.44: آداب نماز.45:نمازاور فلسفہ اجتماعیت. 46:نماز کا فلسفہ معراج.47:فلسفہ صوم. 48:فلسفہ احکام حج. 49:الحکم الشعرعی.50: اطاعت الہی.51: خشیت الہی.52:حقیقت تصوف. 53:سلوک اور تصوف کا عملی دستور.54:حسن اعمال.55: حسن اخلاق.56: فساد قلب اور اس کا علاج.57: زندگی. 58:نیکی اور بدی کی جنگ. 59:ہرشخص اپنے نشہ عمل میں گرفتار.60: ہمارا اصل وطن.61:جرم توبہ اور اصلاح احوال. 62:حقیقت اعتکاف. 63:مناجات امام زین العابدین.64: اسلام کا تصورعلم.65: شہادت امام حسین.66: ذبح عظیم.67: اسلامی فلسفہ زندگی.68: ہمارا دینی زوال.69 میثاق مدینہ. 70:سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ عنہ.71: حب علی.72: سیرت خدیجتہ الکبرٰی رضی اللہ عنھا . 73:سیرت سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنھا .74: اقبال اور پیغام عشق رسول. 75:شاہ احمد رضا خان کا علمی نظم. 76:اسلام اور جدید سائنس. 77:تخلیق کائنات.78: شان اولیاء.79:اسلام میں انسانی حقوق. 80:حقوق والدین. 81:تعلیمات اسلام.82: ایمان. 83:الباب فی الحقوق الاداب. 84:الدعا زکر بعد الصلاتہ.85:الانتباہ.86:کتاب البدعہ. 87:اسلام میں بچوں کے حقوق. 88:عقائد میں احتیاط کے تقاضے.89: اسلام میں عمر رسیدہ اور معذور کے حقوق. 90:اسلام میں خواتین کے حقوق.91: تبرک کی شرعی حیثیت.92:العرفان.93: زیارت قبور.94: عرفان السنہ.95:امام اعظم ابو حنیفہ.96: راحت القلوب.97: دعا اور آداب دعا. 98:کیا میلادالنبی منانا بدعت ہے.99: امام اعظم اور امام بخاری.100: طہارت اور نماز.101:ھدایت الامہ.102: البیان فی رحمت المنان.103: روز محشر اور شان مصطفٰی. 104:مقام محمود.105: معمولات میلاد.106: روزہ اور اعتکاف. 107:دہشت گردی اور فتنہ خوارج.108: الفوزالجلی. 109:مسائل زکوتہ.110: حج اور عمرہ.111: اسلام اور اہل کتاب. 112:نماز. 113:زکوت اور صدقات. 114:نکاح اور طلاق. 115:شب برات کی فضیلت. 116:بچوں کی تعلیم وتربیت میں والدین کا کردار. 117:قرابتہ النبی. 118:قلبی حیات وممات.119 ، میلاد النبی ﷺ
مزید تصانیف کی لسٹ منہاج ویب سائٹ سے حاصل کرسکتے ہیں۔
یا اللّه پاک پاکستان کی سر زمین پر سانحہ ماڈل ٹاؤن کے قاتل دوبارہ براجمان نہ ہو سکیں ہماری حفاظت فرما
ان سے بچاؤ صرف
مصطفوی انقلاب
امت مسلمہ کو شاگرد نہیں استاد دینے والے کو شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کہتے ہیں
الحَمْدُ ِلله!
اللہ رب العزت کا بے انتہاء کرم اور ہم سب کے لیے باعثِ فخر و اعزاز کہ کسی عربی شیخ نے عجمی شیخ کو مجدد تسلیم کیا✍️
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Lahore
