PML-N Fans

PML-N Fans

Share

پاکستان مسلم لیگ نواز شریف

21/09/2023

‏اس شخص کو سائیکل پر دیکھنے کے
چکر میں ساری عوام سائیکل پر آ گئی

20/09/2023

گھر سے پیٹرول،سونا نکل آٸے تو حکومت کا
اسلحہ نکل آٸے تو گھر والوں کا
اور اگر بے غیرت نکل آٸے تو PTI کا

19/09/2023

بندہ اس نسل سے کیا بحث کرے جو کہتے ہیں
امی عمران خاں نیازی سے شادی کرنا چاہتی ھے
اور ابو کو کوئی اعتراض نہیں 😜🙃🤣

11/09/2023

A Man not running after power or position is the one who is most suitable to be trusted with power and position.

10/09/2023

‏خوشحالی کیلیے
امن کی بحالی کیلیے
اور ملک کو ترقی کے راستے گامزن کرنے کیلیے
نوازشریف ہمیں تیری بہت ضرورت ہے

09/09/2023

‏انشاءاللہ وہ وقت دور نہیں جب ‎ ہمارے ملک کو دوبارہ ترقی و خوشحالی کی شاہراہ پہ گامزن کرے گا.

08/09/2023

پاکستانی کی ترقی و خوشحالی کا ضامن

07/09/2023

‏ملک بچانا ہے
تو
نوازشریف صاحب کو چوتھی مرتبہ
وزیراعظم بنانا ہوگا

06/09/2023

‏عوام جانتی ہے کہ نوازشریف صاحب 3 مرتبہ پہلے بھی ملک کو مشکلات سے نکال کر ایک خوشحال پاکستان بنانے کا وعدہ وفا کرچکے ہیں اسی لیے عوام نے فیصلہ کرلیا ہے کہ اگر ملک کو معاشی بحرانوں سے نکال کر اپنی منزل کی جانب گامزن کرنا ہے تو نوازشریف کو چوتھی مرتبہ وزیراعظم بنانا وقت کی اہم ضرورت ہے


Want your business to be the top-listed Government Service in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Lahore