21/09/2023
اس شخص کو سائیکل پر دیکھنے کے
چکر میں ساری عوام سائیکل پر آ گئی
پاکستان مسلم لیگ نواز شریف
21/09/2023
اس شخص کو سائیکل پر دیکھنے کے
چکر میں ساری عوام سائیکل پر آ گئی
گھر سے پیٹرول،سونا نکل آٸے تو حکومت کا
اسلحہ نکل آٸے تو گھر والوں کا
اور اگر بے غیرت نکل آٸے تو PTI کا
بندہ اس نسل سے کیا بحث کرے جو کہتے ہیں
امی عمران خاں نیازی سے شادی کرنا چاہتی ھے
اور ابو کو کوئی اعتراض نہیں 😜🙃🤣
11/09/2023
A Man not running after power or position is the one who is most suitable to be trusted with power and position.
10/09/2023
خوشحالی کیلیے
امن کی بحالی کیلیے
اور ملک کو ترقی کے راستے گامزن کرنے کیلیے
نوازشریف ہمیں تیری بہت ضرورت ہے
09/09/2023
انشاءاللہ وہ وقت دور نہیں جب ہمارے ملک کو دوبارہ ترقی و خوشحالی کی شاہراہ پہ گامزن کرے گا.
08/09/2023
پاکستانی کی ترقی و خوشحالی کا ضامن
07/09/2023
ملک بچانا ہے
تو
نوازشریف صاحب کو چوتھی مرتبہ
وزیراعظم بنانا ہوگا
06/09/2023
عوام جانتی ہے کہ نوازشریف صاحب 3 مرتبہ پہلے بھی ملک کو مشکلات سے نکال کر ایک خوشحال پاکستان بنانے کا وعدہ وفا کرچکے ہیں اسی لیے عوام نے فیصلہ کرلیا ہے کہ اگر ملک کو معاشی بحرانوں سے نکال کر اپنی منزل کی جانب گامزن کرنا ہے تو نوازشریف کو چوتھی مرتبہ وزیراعظم بنانا وقت کی اہم ضرورت ہے