QM.tv خبروں کی دنیا

QM.tv خبروں کی دنیا

Share

Q.M tv media

03/05/2020

👈ایسی ویڈیو آپ پہلے کبھی نہیں دیکھی ہوگی🙎🙎🙎
اصحابہ کرام کہ متعلق ایک بہترین پیشکش 👉
Q. M tv👈
✋ اگر ویڈیو اچھی لگے تو اس لائک کمنٹ اور زیادہ شئیر کریں۔شکریہ 💞💞💞💞💞💞💞💞💞

02/05/2020

لاک ڈاون میں بھی اتنی ہمت نہیں کہ پیار کرنے والوں کو وہ روک سکے۔👉😂😂😂😂😂😅😅😅😅😅😅😃😃😃😃😃😃😃😃😃😃😃😃😃😃😃😃😃😯😄😄😄😄😄😄😄😄😄😄😄😄😄😄
Q. M tv👈
👉Like Karen
👉comment Karen
👈اور زیادہ سے زیادہ شئیر کریں

27/04/2020

ایسی ویڈیو آپ نے پہلے کبھی نہیں دیکھی ہوگی۔👇

(😈😈شیطان اور چیلا😬😬)

Q.M tv👈
اگر آپ کو ویڈیو اچھی لگے پسند آئے تو اسے ساتھ گروپوں میں شئیر کریں۔
👉like👉comment👉and share Karen.

23/04/2020

🌏🌏DUNIYA KA SUB SAY AMEER ADMI🌏🌏
ایسی ویڈیو پہلے کبھی نہیں دیکھی ہوگی۔👉
👈اگر ویڈیو اچھی لگے تو زیادہ شئیر کریں۔👇👇
لائک۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کمنٹ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔شئیر کریں۔۔۔۔۔۔۔
# # # # 👈👈

Q.M tv👈👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏

21/04/2020

سندھ میں مرنا بھی مہنگا پڑتا ہے کرونا کی وجہ سے لوگوں کو لوٹنے کا بہانہ مل گیا............
Q.M tv👈
👇 👇 👇 👇
# # # #

30/03/2020

(وزیراعظم عمران خان کا قوم سے خطاب )
پنجاب حکومت کا یکم اپریل سے 8 اپریل تک ایک ہفتہ کےلیے
صوبے بھر میں
کرفیو نافذ کرنے کا فیصلہ

ذرائع

کل اعلان متوقع ۔۔۔ذرائع
2020۔03۔30
Like # # #
Q.M tv خبروں کی دنیا

30/03/2020

(وزیراعظم عمران خان صاحب کا قوم سے خطاب)
‏وزیراعظم عمران خان کاقوم سے خطاب
‏اس وقت ساری دنیا کورونا وائرس کی جنگ لڑ رہی ہے
‏ہر ملک اپنی صلاحیت کےمطابق کورونا سےجنگ لڑ رہا ہے
‏چین نےووہان شہر میں 2 کروڑ لوگوں کو لاک ڈاؤن کر دیا
‏اگر ہمارے بھی چین جیسے حالات ہوتے تو سارے شہروں کو بند کر دیتا
‏ہمارا مسئلہ ہے. کہ ہماری 25 فیصد آباد غریب ہے، جو دو وقت کی روٹی نہیں کھا سکتی
‏اگر ہم لاک ڈاؤن کرتے اور ان غریبوں کاخیال نہ کرتے تو کوئی لاک ڈاؤن کامیاب نہیں ہوسکتا
‏کیا ہم لاک ڈاوَن کر کے لوگوں کےگھروں میں کھانا پہنچا سکتے ہیں؟
‏یہ ایسی بیماری ہےکہ غریب امیر میں فرق نہیں کرتی،
‏برطانیہ کے وزیراعظم کو کورونا وائرس ہو گیا ہے
‏بھارت میں لوگ بھوک کی وجہ سےسڑکوں پرآگئے
‏بھارتی وزیراعظم لاک ڈاوَن کےفیصلےپر قوم سےمعافی مانگی
‏ہم نےملکی حالت دیکھ کریہ جنگ حکمت سےلڑنی ہے
‏حکومت اورقوم مل کرلڑےگی تو کورونا کےخلاف جنگ جیتی جاسکتی ہے
‏کیا ہم وسائل سےیہ جنگ لڑ سکتےہیں
‏ہمارےپاس وسائل تو نہیں ہے،پر سب سے بڑی چیز ہمارے پاس ایمان ہے
‏ایمان ہماری سب سےبڑی طاقت ہے
‏ہماری دوسری بڑی طاقت نوجوان آبادی ہے
‏ان دو طاقتوں کا ہم نے استعمال کرنا ہے، کورونا کی جنگ میں کامیابی حاصل کرنی ہے
‏وزیراعظم آفس میں ایک سیل ہےجو پورا ڈیٹا دیکھ رہا ہے
‏امریکہ کا ریلیف پیکج 2 ہزار ارب ڈالر ہے
‏ہم نے سب سے بڑا ریلیف پیکج دیا جو 8 ارب ڈالر بنتا ہے
‏کورونا ٹائیگر فورس تشکیل دینےکافیصلہ کیا ہے
‏ہماری ٹائیگرفورس بتائےگی کہ گھروں میں قرنطینہ کیسےکرناہے ہے
‏جن علاقوں کوہم لاک ڈاوَن کریں گے وہاں ٹائیگرفورس رضا کار کھانا پہنچائیں گے
‏آج وزیراعظم کورونا فنڈز کے قیام کااعلان کرتاہوں
‏کورونا ریلیف فنڈ میں جمع کروائی جانے والی رقم پرکوئی پوچھ گچھ نہیں ہوگی
‏بیرون ملک پاکستانی ریلیف فنڈمیں بڑھ چڑھ کرحصہ لیں
‏ذخیرہ اندوزوں کو کہنا چاہتا ہوں آپ کی وجہ سےلوگ مریں گے
‏ملک میں اناج کی کوئی کمی نہیں،ذخیرہ اندوزوں کی وجہ سے لوگ بھوکے رہ جاتے ہیں ‏ذخیرہ اندوزوں کو عبرت ناک سزائیں دیں گے
‏مدینہ دنیاکی پہلی فلاحی ریاست تھی
وزیر اعظم کا خطاب میں کہنا تھا کہ ‏ریاست مدینہ میں کمزورطبقےکاخاص خیال رکھا جاتا تھا
‏ہمیں پاکستان میں غریب طبقےکا خیال رکھنا ہے
رپورٹر _قاسم مقصود
Like # #
Q.M tvخبروں کی دنیا

Photos from ‎QM.tv خبروں کی دنیا‎'s post 30/03/2020

کورنا وائرس کے تیز وار کے باعث ملک میں مریضوں اورہلاکتوں کی تعدادبڑھ گئی
گزشتہ 24گھنٹے میں 5اموات کے بعد مجموعی ہلاکتیں 17؍ ہوگئی ہیں جبکہ ملک میں 104؍ نئے مریضوں کے بعد مجموعی تعداد 1600؍ہوگئی ہے۔
جس میں 11؍ مریضوں کی حالت تشویشناک ہے، جبکہ ملک میں مشتبہ مریضوں کی تعداد 13324؍ ہے، گزشتہ روزسندھ میں 2، پنجاب، خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان میں ایک ایک ہلاکت ہوئی۔
Like # # # share.
Q.M tv خبروں کی دنیا

30/03/2020

(سب پھڑے جان گے)
لاک ڈاون بھی لگا کس لیئے عوام کے بھلے کے لیئے مگر عوام ساتھ دینے کو تیار نہیں۔اچھے اور شعور والے حضرات گھر تشریف فرما ہیں مگر جو اشتہاری ٹائپ کے ہوں وہی حکومت کی خلاف ورزی کرتا ہے۔لیکن لاک ڈاون میں کیا ہوگا۔سب پھڑے جان گے۔

30/03/2020

یہ تصویر بھارتی اخبار ہندوستان ٹائمز میں شایع ہوئی ہے۔" تجربہ کار" بھارتی وزیراعظم اور پٹواریوں کا چاچا نریندرمودی بغیر کسی تیاری کے لاک ڈاؤن کا اعلان کربیٹھا۔ نتیجہ یہ نکلا کہ ہر بڑے شہر میں موجود لوگ جو گاؤں وغیرہ سے نوکری یا مزدوری کیلئے شہروں میں موجود تھے، انہوں نے ریلوے سٹیشن اور بس سٹینڈز کا رخ کرلیا۔
نتیجے کے طور پر بھارت کے دارلحکومت سمیت ہر بڑے شہر میں لاکھوں لوگ سڑکوں پر جمع ہوگئے اور کرونا حفاظتی انتظامات کا پہلا بنیادی اصول یعنی سوشل ڈسٹنسنگ خاک میں مل کر رہ گیا۔
بھارتی مبصرین کے مطابق اگر لاک ڈاؤن کا اعلان نہ ہوتا تو کرونا کی اتنی تباہ کاری نہیں ہونی تھی جتنی اس وقت ہر شہر میں لاکھوں لوگوں کے ہجوم کی وجہ سے اب ہوسکتی ہے۔
آپ چاہے بغض عمرانی کے انتہائی نگہداشت کے یونٹ میں بستر پر موجود آخری سانسیں ہی کیوں نہ لے رہے ہوں، آپ کو یہ بات ماننا پڑے گی کہ عمران خان نے مشکل حالات میں سب سے بہترین فیصلہ کرتے ہوئے پاکستانی عوام کو اس امتحان میں نہیں ڈالا جس میں پٹواریوں کے چاچے مودی نے اس وقت ڈال رکھا ہے۔
ہر چیز نیت سے مشروط ہے۔ اگر آپ کی نیت ٹھیک ہے تو نتائج ہمشیہ اچھے ہی ہوں گے، اور یہی کچھ عمران خان کا معاملہ ہے۔ اس کا ہر فیصلہ اللہ کی مہربانی سے بہتر ثابت ہورہا ہے کیونکہ اس کی نیت ٹھیک ہے۔
دوسری طرف پٹواریوں کا سیف گارڈ شوباز شریف لندن سے ڈر کر بھاگ آیا اور یہاں آ کر سب سے پہلا مطالبہ میرشکیل کی رہائی کا کردیا۔
پٹواریوں کو بھی ان کا نیتوں کا ہی پھل ملے گا اور فی الحال شریف خاندان کو دیکھ کر کہا جاسکتا ہے کہ یہ پھل نہایت کڑوا ہے!!!

30/03/2020

Awaam # # # key # # # Khan # #
👆👆 👆 👆 👆👆👆👆 # #
Ka # # ka # .
Like # # # # # # # # # # # #

Want your business to be the top-listed Government Service in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Defence
Lahore
LAHORE