Gulfam Speaks

Directions

Gulfam Speaks خبروں کو ایمانداری اور شفافیت کے ساتھ آپ تک پہنچانا ہماری زمہ داری ہے ۔۔ پاکستان زندہ باد ��

18/10/2026

خواجہ آصف تم چاپلوس ہو !!

زلفی بخاری کا بڑا بیان ۔۔۔۔۔
18/10/2026

زلفی بخاری کا بڑا بیان ۔۔۔۔۔

18/10/2026

کوئی ابہام نہ رہے۔ سہیل آفریدی ایک بہادر نوجوان ہے جو عمران خان صاحب کے نظریے پہ ثابت قدم کھڑا ہے۔ تاہم لانگ مارچ کے انتظامی معملات کا تنقیدی جائزہ ضروری ہے۔ یہ جائزہ سہیل آفریدی کے خلاف سازشی بیانیوں کا جواب دینے کیلئے ضروری ہے۔ کور کمیٹی میں گفتگو کو سیاق و سباق سے ہٹ کر اور توڑ مروڑ کر پیش کرنا سازشی بیانیوں کا حصہ ہے۔

سیکرٹری جنرل تحریک انصاف سلمان اکرم راجہ کا ٹویٹ

18/10/2026

تحریک انصاف کے جتنے سپوکس پرسنز ٹی وی چینلز پر جاتے ہیں وہ سہیل خان آفریدی اور سپیکر اسمبلی سلیم۔سواتی سمیت باقی غیر قانونی اغواء ایم پی ایز اور این این ایز کیلئے آواز بلند کیوں نہیں کرتے؟؟؟؟

تحریک انصاف کے وکیل ملک پرویز اموی کا سوال

18/10/2026

کامیابی کے سو دعوے دار نکل آتے ہیں، ناکامی مگر قیادت کے ظرف کا اصل امتحان ہے۔ لانگ مارچ کے فیصلے اگر اجتماعی مشاورت سے ہوئے تو ذمہ داری صرف سہیل آفریدی اور چند دیگر افراد پر کیوں؟ جو آج گرفتار ہیں اور اپنا دفاع بھی نہیں کر سکتے، سارا ملبہ انہی پر ڈالنا ناانصافی ہے۔ عمران خان نے ہمیشہ اپنی ٹیم کے ساتھ کھڑے ہونے کی روایت قائم کی۔ غلط فیصلہ اور دانستہ غداری میں فرق ہوتا ہے۔ مشکل وقت میں اپنے ساتھیوں کے ساتھ کھڑا ہونا ہی آپکے کردار کا عکاس ہوتا ہے۔

رہنما تحریک انصاف ایمان طاہر کا ٹویٹ

18/10/2026

پرواز کارڈ کے تمام شرکاء سے فراڈ/ صحافی اوصاف علی خان کی سٹوری

صحافی اوصاف علی خان کے مطابق پرواز کارڈ جو کہ پنجاب حکومت کا ایک اہم ترین منصوبہ تھا جس میں پنجاب حکومت نے نوجوانوں کو بیرون ملک نوکریوں کے لیے بھجوانا تھا اور اس کے تمام اخراجات پنجاب حکومت نے خود ادا کرنے تھے اس کے ایک 145 شرکاء سے کروڑوں روپے کا فراڈ کیا گیا ہے۔یہ پراجیکٹ مجموعی طور پر 7 ارب کا تھا جبکہ منتخب لوگوں کے مطابق ان سے پنجاب حکومت کے نمائندوں نے چار چار لاکھ روپے فی کس لیے ہیں۔

اوصاف علی خان بتاتے ہیں کہ اس سکیم کے لیے 90 لڑکے اور 45 لڑکیاں منتخب ہوئیں جن سے ٹکٹ سمیت ویزا اور تمام اخراجات پنجاب حکومت کے نمائندوں نے وصول کیے اور تمام لوگوں کو کہا گیا کہ ان کو یہ رقم بعد میں دے دی جائے گی اس کے بعد ان شرکا کو جب لانچنگ تقریب میں لایا گیا تو ان کو بتایا گیا کہ اپ نے وزیراعلی مریم نواز کو بتانا ہے کہ اپ کو تمام پیسے مل گئے ہیں اور یہ رقم اپ کو چند روز میں دے دی جائے گی۔ جس پر ان تمام لوگوں نے وزیراعلی کو بھی یہ بتایا کہ ان کو رقم مل گئی ہے۔ اور یہ بھی بتایا گیا کہ ان کی جو تنخواہ ہے وہ 11 ہزار سے 13 ہزار ریال لگی ہے اور ان کو ان کی اپنی فیلڈ کے مطابق بہت اچھی نوکریاں ملی ہیں۔

جب یہ لوگ سعودی عرب پہنچے تو انکشاف ہوا کہ ان کو کوئی اچھی نوکری نہیں بلکہ کسی صفائی کے محکمہ میں ایک معمولی مزدور والی نوکری جو تھی وہ دی گئی ہے جس پر انہوں نے کہا تو وہ تو یہ کام نہیں کر سکتے جس پر اس کمپنی نے نوکری چھوڑنے کے عوض ان کو پانچ ہزار ریال جرمانے کا کہا اب یہ لوگ وہاں پھنس چکے ہیں اور ان کا کوئی پرسان حال نہیں ہے۔

صحافی محمد عمیر کا ٹویٹ

18/10/2026

میرے لیڈر عمران خان کے ساتھ ظلم ہوا ہے، زیادتی ہوئی ہے اور ہو رہی ہے۔ ان کے لیے آسانیاں پیدا کرنے کی بجائے ان کی مشکلات میں اضافہ کیا گیا ہے۔ اگر بالکل اکیلا بھی لڑنا پڑا تو لڑوں گی، اندر اور باہر مقابلہ کروں گی۔ جتنی مرضی بیانیے چلوا لے، جتنی مرضی مہم چلوا لے، لیکن 'مائنس عمران خان' نہیں ہونے دیں گے۔ خان صاحب کے لیے آواز اٹھائیں۔ ہمارا لیڈر صرف عمران خان ہے

سینیٹر مشال یوسفزئی کا ٹویٹ

وفاقی مشیر رانا ثناء اللہ کا بڑا دعویٰ
18/10/2026

وفاقی مشیر رانا ثناء اللہ کا بڑا دعویٰ

رہنما تحریک انصاف شہباز گل کا بیان
18/10/2026

رہنما تحریک انصاف شہباز گل کا بیان

18/10/2026

اقرار الحسن کا حیران کن دعویٰ !!

Address

Model Town Lahore
Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gulfam Speaks posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share