National Press Club Phool Nagar

National Press Club Phool Nagar

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from National Press Club Phool Nagar, Lahore.

31/05/2026

#پتوکی
وزیر دفاع وفاقی وزیر خواجہ آصف کے گھریلو ملازم کے گاوں کے ٹرانسفارمر خراب ہونے کا معاملہ

پتوکی، وفاقی وزیر کی بجلی بحالی کی سفارش کے باوجود لیسکو رورل کے افسران نے کان نا دھرے

پتوکی،گاوں کے لوگوں نے چندہ جمع کر کے 80 ہزار روپے لیسکو رورل کے ملازمین کو دیے،وفاقی وزیر خواجہ آصف کا شکوہ

پتوکی، ملک کا وزیرِ دفاع بھی واپڈا کے آگے بے بس ہو جائے تو عام آدمی کا کیا حال ہوتا ہوگا،خواجہ آصف

پتوکی،لیسکو رورل کی مبینہ غفلت اور لاپرواہی پر وفاقی وزیر خواجہ آصف نے ٹویٹ کر دی

پتوکی، وفاقی وزیر خواجہ آصف کی ٹویٹ پر لیسکو حکام کا ایکشن

پتوکی،لیسکیو حکام نے لیسکو رورل پتوکی کے 3 اہلکاروں کو معطل کردیا گیا

پتوکی،وفاقی وزیر خواجہ آصف کے گھریلو ملازم کا تعلق پتوکی کے نواحی علاقہ ڈھولن چک 27 سے ہے


#پتوکی #قصور #پھوپنگر
https://www.facebook.com/share/1UB1utZukW/

31/05/2026

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز صاحبہ سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ مصطفی آباد سروس روڈ پر لگائی گئی ٹف ٹائلوں کے معیار پر سنگین سوالات، مصطفی آباد کی سروس روڈ پر حال ہی میں لگائی گئی ٹف ٹائلوں کے ناقص معیار نے ترقیاتی منصوبوں کی شفافیت پر بڑے سوالیہ نشان کھڑے کر دیے ہیں۔ اہلِ علاقہ نے وزیراعلیٰ پنجاب سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ لاکھوں روپے کی لاگت سے مکمل ہونے والا منصوبہ چند ہی دنوں میں اپنی خامیاں ظاہر کرنے لگا ہے شہریوں کے مطابق سروس روڈ پر بچھائی گئی ٹف ٹائلیں انتہائی ناقص میٹریل سے تیار کی گئی ہیں، جو معمولی استعمال کے باوجود ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو رہی ہیں متعدد مقامات پر ٹائلیں اکھڑ چکی ہیں جبکہ کئی جگہوں پر دراڑیں پڑنے سے تعمیراتی کام کے معیار پر شدید تحفظات جنم لے رہے ہیں مقامی افراد کا کہنا ہے کہ ٹف ٹائلوں کی موٹائی، مضبوطی اور پائیداری مقررہ معیار کے مطابق نہیں، جس سے قومی خزانے کے ضیاع کا خدشہ بڑھ گیا ہے ترقیاتی منصوبوں میں ناقص میٹریل استعمال کر کے عوامی وسائل کو نقصان پہنچایا جا رہا ہے جبکہ کاغذوں میں ترقی کے دعوے کیے جا رہے ہیں ان کا کہنا ہے کہ اگر منصوبے میں معیاری میٹریل استعمال کیا جاتا تو نئی لگائی گئی ٹائلیں اتنی جلدی خراب نہ ہوتیں اہلِ علاقہ نے وزیراعلیٰ پنجاب، ڈپٹی کمشنر قصور اور دیگر متعلقہ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ اس منصوبے کا فوری تکنیکی آڈٹ کروایا جائے، استعمال شدہ میٹریل کے نمونوں کی جانچ کی جائے اور ناقص تعمیراتی کام میں ملوث ذمہ داران کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ عوام کے ٹیکس کے پیسے سے مکمل ہونے والے منصوبوں میں کرپشن، بدانتظامی اور ناقص کام کسی صورت برداشت نہیں کیا جا سکتا اور ذمہ دار عناصر کا احتساب وقت کی اہم ضرورت ہے


30/05/2026

بریکنگ نیوز
4 نئے اضلاع کا علان متوقع زارئع کے مطابق پنجاب میں جلد 4 اضلاع کے اعلان کی توقع ہے مجوزہ نئے اضلاع میں شامل ہیں دیپالپور پتوکی حاصلپور ھارون آباد باقاعدہ اعلان متوقع
زرائع

27/05/2026

عید الاضحیٰ مبارک! 🌙✨
نیشنل پریس کلب پھولنگر کی جانب سے تمام اہل اسلام کو عید الاضحیٰ مبارک ہو
منجانب:
حذیفہ حبیب خاں بلوچ نیشنل پریس کلب، پھولنگر
"اللہ تعالیٰ اس بابرکت عید کے موقع پر آپ کی تمام قربانیاں، عبادات اور دعائیں اپنی بارگاہ میں قبول و منظور فرمائے ہمارے بھائی سردار امین ڈوگر صاحب اور ہمارے بھائی جمیل گجر صاحب کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور آپ کی زندگی کو خوشیوں، امن اور سکون سے بھر دے۔ آمین۔"
عید کا یہ دن آپ کے اور آپ کے اہل خانہ کے لیے ڈھیروں خوشیاں اور برکتیں لے کر آئے۔ عید مبارک!

26/05/2026

#بونگابلوچاں #ہیڈبلوکی #اولکھ #بونگا #سرائےمغل #لمبےجاگیر #پتوکی #قصور

24/05/2026



چند روز قبل میرا ڈپٹی کمشنر قصور آصف رضا کے پاس جانا ہوا وہاں انکے اپنے آفس میں سائلین کے لئے موجود واش رومز میں کوئی ستھرا پنجاب موجود ہی نہیں تھا ضلع بھر سے آنے والے سائلین کے لئے انتہائی گندے واش روم ضلع بھر میں جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر ستھرا پنجاب فلوپ۔۔۔۔

ڈی سی صاحب توجہ فرمائے وزیر اعلی پنجاب مریم نواز صاحبہ کی جانب سے بہترین پروجیکٹ ستھرا پنجاب کے نام سے ہے لیکن قصور میں اس پر عمل کیوں نہیں ہو رہا۔۔۔


24/05/2026



چند روز قبل میرا ڈپٹی کمشنر قصور آصف رضا کے پاس جانا ہوا وہاں انکے اپنے آفس میں سائلین کے لئے موجود واش رومز میں کوئی ستھرا پنجاب موجود ہی نہیں تھا ضلع بھر سے آنے والے سائلین کے لئے انتہائی گندے واش روم ضلع بھر میں جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر ستھرا پنجاب فلوپ۔۔۔۔

ڈی سی صاحب توجہ فرمائے وزیر اعلی پنجاب مریم نواز صاحبہ کی جانب سے بہترین پروجیکٹ ستھرا پنجاب کے نام سے ہے لیکن قصور میں اس پر عمل کیوں نہیں ہو رہا۔۔۔

Govt of Punjab Maryam Nawaz Sharif Deputy Commissioner Kasur Commissioner Lahore,Punjab.

23/05/2026

پھولنگر عید قریب آتے ہی مویشی چور گینک متحرک ہو گیا کل جمعہ کے وقت ان دو ڈاکوں نے کوٹ جوئیہ والا ہیڈ بلوکی سے ایک غریب لڑکےسے بکرا چھین کر اور پسٹل سے مارا پیٹ کر فرار ہو گئے ۔فوٹیج دیکھ کر چوروں کی نشان دہی کریں شکریہ

0300.4490018

23/05/2026

#پھولنگر
پھولنگر معروف کاروباری شخصیت انتہائی خوش اخلاق انسان رانا آصف صاحب موٹر سائیکل سپیئر پارٹس والے کی وفات کا سن کر انتہائی دکھ ہوا اللہ تعالیٰ آصف بھائی کی مغفرت فرمائیں، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائیں اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائیں آمین

#پھولنگر #پتوکی #قصور #لمبےجاگیر #ہیڈبلوکی #اولکھ #سرائےمغل

22/05/2026

بچھڑوں کو اپنوں سے ملوانے کا سلسلہ جاری
تھانہ اے ڈویژن کے علاقہ کوٹ بدر دین سے لاپتہ ہونیوالا 12 سالہ حارث کو مسلسل محنت کے بعد تلاش کر کے باحفاظت والد کے حوالے کر دیا، والد نے پولیس کا شکریہ ادا کیا

نیشنل پریس کلب پھولنگر

Want your business to be the top-listed Government Service in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Lahore
56000