ایتھے رک ملنگی 😅😛
Zaman Park Updates
welcome to IK Fans page , this is for the updates regarding skipper Imran Khan , U may found here fresh news , Videos and updates about PTI's activities .
اور پھر مرشد نے ثابت کردیا 🔥✌️
اللہ تعالیٰ مرشد کو استقامت دیں ❤️❤️🙌
فضل الرحمن ڈبل گیم کھیل رہے ہیں
عمران ریاض خان !!
اسلام علیکم !
بہت ٹائم بعد پیج کو ایکٹیو کردیا ہے !
کیا آپ تک پوسٹ پہنچ رہی ہے ؟؟
جواب لازمی
فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل نہیں ہوسکتا، فوجی عدالتوں کے فیصلے چیلنج کرینگے، تمام فیصلے اعلیٰ عدالتوں میں ریورس ہونگے، اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کی گفتگو۔۔!!
لاہور ریلی کے مناظر ❤️✌️🔥
زمان پارک رائٹ ناؤ ❤️✊✌️
آزادی کی صدائیں 🔥
سپریم کورٹ، الیکشن کیلئے فنڈز جاری نہ کرنے پر شہباز شریف،مریم نواز، اسحاق ڈار اور پرویز اشرف کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر۔۔ 🔥
وکلاء شاہراہ دستور پر پارلیمنٹ اور سپریم کورٹ کے گیٹ کے باہر ۔ایک ہی نعرہ زندہ ہیں وکلاء زندہ ہیں اعتزاز کی خاطر زندہ ہیں ملک کی خاطر زندہ ہیں آئین کی خاطر زندہ ہیں 👇👇
عمران خان کی وکلاء سے ملاقات ❤️
عمران خان معمول کی طرح افطاری کیلئے کارکنان کے بیچ پہنچ گئے ❤️
خوش قسمت کارکنان 🥰😍
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Contact the business
Telephone
Website
Address
Lahore
