Zaman Park Updates

Zaman Park Updates

Share

welcome to IK Fans page , this is for the updates regarding skipper Imran Khan , U may found here fresh news , Videos and updates about PTI's activities .

14/09/2024

ایتھے رک ملنگی 😅😛

14/09/2024

اور پھر مرشد نے ثابت کردیا 🔥✌️
اللہ تعالیٰ مرشد کو استقامت دیں ❤️❤️🙌

14/09/2024

فضل الرحمن ڈبل گیم کھیل رہے ہیں

عمران ریاض خان !!

10/09/2024

اسلام علیکم !
بہت ٹائم بعد پیج کو ایکٹیو کردیا ہے !
کیا آپ تک پوسٹ پہنچ رہی ہے ؟؟
جواب لازمی

02/04/2024

فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل نہیں ہوسکتا، فوجی عدالتوں کے فیصلے چیلنج کرینگے، تمام فیصلے اعلیٰ عدالتوں میں ریورس ہونگے، اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کی گفتگو۔۔!!

01/05/2023

لاہور ریلی کے مناظر ❤️✌️🔥

28/04/2023

زمان پارک رائٹ ناؤ ❤️✊✌️
آزادی کی صدائیں 🔥

13/04/2023

‏سپریم کورٹ، الیکشن کیلئے فنڈز جاری نہ کرنے پر شہباز شریف،مریم نواز، اسحاق ڈار اور پرویز اشرف کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر۔۔ 🔥

13/04/2023

‏وکلاء شاہراہ دستور پر پارلیمنٹ اور سپریم کورٹ کے گیٹ کے باہر ۔ایک ہی نعرہ زندہ ہیں وکلاء زندہ ہیں اعتزاز کی خاطر زندہ ہیں ملک کی خاطر زندہ ہیں آئین کی خاطر زندہ ہیں 👇👇

12/04/2023

عمران خان کی وکلاء سے ملاقات ❤️

11/04/2023

عمران خان معمول کی طرح افطاری کیلئے کارکنان کے بیچ پہنچ گئے ❤️
خوش قسمت کارکنان 🥰😍

Want your business to be the top-listed Government Service in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Zaman Park Lahore
Lahore