Doctor Hamza Ali

Doctor Hamza Ali

Share

Pakistan Zindabad🇵🇰 ♥️

22/05/2025

شوگر فری منٹ مارگریٹا پئیں ، گرمی کی شدت کو کم کریں

تازہ پودینہ: 10-12 پتے

لیموں کا رس: 2 کھانے کے چمچ

برف: حسبِ ضرورت

سادہ پانی: 1 گلاس

کالا نمک: چٹکی بھر

لیموں کا ٹکڑا (سجاوٹ کے لیے)

ترکیب:

پودینے کے پتے، لیموں کا رس، کالا نمک کو ایک بلینڈر میں ڈالیں۔

تھوڑی سی برف اور تھوڑا سا پانی شامل کرکے اچھی طرح بلینڈ کریں۔

ایک گلاس میں بچی ہوئی برف ڈالیں اور اوپر سے بلینڈ کیا ہوا مکسچر چھان کر ڈال دیں۔

باقی پانی شامل کریں اور چمچ سے ہلائیں۔

لیموں کے ٹکڑے یا پودینے کے پتے سے سجا کر پیش کریں یا خود پئیں
copied from doctor shahid

10/05/2025

‏"بھارت سرحدوں پر مزید تناو کی صورتحال پیدا نہیں کرنا چاہتا بشرطیکہ پاکستان بھی مزید تناو پیدا نا کرے"

بھارتی فوج کی پریس بریفنگ۔

نا چن نا
اینج نئیں

10/05/2025

10/05/2025

پاکستان پائلٹوں نے انڈیا پر ح ملہ کرنے سے پہلے ڈ-یتھ وارنٹ پر سائن کیے.
اللہ اپنے حفظ و امان میں رکھے۔

10/05/2025

آج بھارت کے خلاف استعمال ہونے والے الفتح اول ملٹی بیرل راکٹ لانچر پر ان شہید بچوں کے نام لکھے گے تھے جو مریدکے اور بہاولپور پر ہونے والے بھارتی میزائل حملوں میں نشانہ بنے۔۔۔۔۔

یعنی یہ حملے ان شہداء کا بدلہ قرار دئیے گۓ ہیں۔

#سعیدغالب

10/05/2025

فضائیہ کے حملے میں
آدم پور یا سری نگر ائیربیس پر ایک عدد ایس 400 بھی گھوڑے لگا ہے۔

آپڈیٹ :
پاکستان کا آفیشلی بھارت کا روسی ساختہ ایئر ڈیفنس سسٹم S-400 کو جے-ایف 17 تھنڈر جیٹ کے ذریعے تباہ کرنے کا اعلان

#سعیدغالب

10/05/2025

—❗️🇵🇰/🇮🇳 پاکستان کی مسلح افواج کے قریبی اوسینٹ ذرائع کے مطابق کنفرم اہداف کی موجودہ فہرست:

1. بیاس: براہ موس میزائل اسٹوریج کی سہولت کو نشانہ بنایا گیا، مکمل طور پر تباہ

2. ادھم پور ایئربیس: فضائی دفاعی نظام ہٹ کر تباہ، ایئربیس کو شدید نقصان پہنچا

3. پٹھانکوٹ ایئربیس: ہوائی پٹی کی زد میں، درمیانے درجے کا نقصان

4. جالندھر ایئربیس: ہٹ، بالکل نقصان کا ابھی تک اندازہ نہیں لگایا گیا

5. گجرات: متعدد ہوائی بیسز ہٹ

6. دہلی علاقہ: حصار کے قریب میزائل روک دیا گیا، کوئی ہدف کامیابی سے نہیں نشانہ بنایا گیا

7. راجستھان: فوج کی تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا نامعلوم نقصان

8. سری نگر ایئربیس: ہٹ، ہلاکتوں کی تصدیق

9. چندی گڑھ:اسلحہ ڈپو نے ٹکر مار کر تباہ کر دیا

کل اثر:

• 20+ بھارتی فوجی سائٹس کو نشانہ بنایا گیا۔

مڈل_ایسٹ_سپیکٹٹر

10/05/2025

—❗️🇵🇰/🇮🇳 Current list of confirmed targets, according to OSINT sources close to Pakistan's Armed Forces:

1. Beas: BrahMos missile storage facility hit, completely destroyed.

2. Udhampur Airbase: Air Defence systems hit and destroyed, airbase hit and heavily damaged.

3. Pathankot Airbase: Airstrip hit, moderate damage.

4. Jalandhar Airbase: Hit, exact damage not assessed yet.

5. Gujarat: Multiple airbases hit.

6. Delhi region: Missile intercepted near Hisar, no targets successfully hit.

7. Rajasthan: Army installations hit. Unknown damage.

8. Srinagar Airbase: Hit, casualties confirmed.

9. Chandigarh: Weapon depot hit and destroyed.

Total Impact:

• 20+ Indian military sites hit.

Middle_East_Spectator

09/05/2025

The location of all downed fighter jets of the IAF has been shared by PAF...

The list includes
3x Rafales
1x Sukhoi Su30mki
1x Mig 29(most likely the UPG upgrade)
1x UAV

An audio of a Rafale pilot was also released as part of proof...

#ارحم

08/05/2025

جموں راجھستان اور پٹھانکوٹ میں معاملات کشیدہ ہیں
جموں کی ویڈیوز سامنے آ رہی ہیں

امرتسر میں مکمل بلیک آؤٹ کر دیا ہے

لارج اسکیل ڈرون سٹرائیکس جاری ہیں

مزید اپڈیٹس کے لیے ٹویٹر پر کلیش رپورٹ کو فالو کر لیں

#ارحم

08/05/2025

آپریشن اللہ اکبر

08/05/2025

اس وقت جموں ائیربیس پر تعینات ایس 400 اور سپائیڈر دفاعی نظام پاکستان کے حملہ آور ڈرونز پر میزائل ضائع کر رہے ہیں.۔۔۔

یقیننا" ہمارے والے سارے پتے سوچ سمجھ کر کھیلیں گے۔۔
دوسری طرف پٹھانکوٹ اور راجستھان میں بھی کشمکش کی خبریں ہیں۔

#سعیدغالب

Want your business to be the top-listed Government Service in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Lahore