شیخ ڈاکٹر ایمن رشدی سوید
تصحیح سورہ فاتحہ
correction Surah Fatiha
सुधार सूरह फातिहा
An Nasihah Online Quran Institute
Public Speaker on Islam, lecturer at Gullbrg college, manager at Abdullah Alajami Institute
سنیئے مزہ آئے گا مراکش کے قاری عبدالعزیز صحیم کی خوب صورت آواز و بہترین انداز میں تلاوت ۔یہاں تو مقتدیوں کے مزے ہیں کہ انہیں کانوں میں رس گھولنے والا امام نصیب ہوا ,
الحمدللّٰه على نعمه!
نماز تراویح🖤
کامیابی کا سفر نماز اور قرآن کے بغیر ادھورا ہے🥀
04/01/2023
30/12/2022
امام شافعی رحمہ اللہ فرماتے ہیں!
The value of the person who learned the Qur'an increased.
شیخ ڈاکٹر ایمن رشدی سوید
تصحیح سورہ فاتحہ
correction Surah Fatiha
सुधार सूरह फातिहा
section(٣)
عَنْ عَائِشَةَ رضي اﷲ عنها قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اﷲِصلی الله عليه وآله وسلم: الْمَاهِرُ بِالْقُرْآنِ مَعَ السَّفَرَةِ الْکِرَامِ الْبَرَرَةِ، وَالَّذِي يَقْرَأُ الْقُرْآنَ وَيَتَتَعْتَعُ فِيْهِ، وَهُوَ عَلَيْهِ شَاقٌّ لَهُ أَجْرَانِ.
وَفِي رِوايَةٍ: وَالَّذِي يَقْرَأُ وَهُوَ يَشْتَدُّ عَلَيْهِ لَهُ أَجْرَانِ. متفق عليه و هذا لفظ مسلم.
”حضرت عائشہ صدیقہ رضی اﷲ عنھا روایت فرماتی ہیں کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: قرآن مجید کا ماہر معزز و محترم فرشتوں اور معظم و مکرّم انبیاء علیہم السلام کے ساتھ ہوگا اور وہ شخص جو قرآن پڑھتا ہو لیکن اس میں اٹکتا ہو اور (پڑھنا) اس پر (کند ذہن یا موٹی زبان ہونے کی وجہ سے) مشکل ہو اس کے لئے بھی دوگنا اجر ہے۔
”ایک دوسری روایت میں ہے کہ وہ شخص جو قرآن پڑھتا ہے حالانکہ یہ پڑھنا اس کے لئے سخت مشکل ہو، اس کے لئے دو اجر ہیں۔“
شیخ ڈاکٹر ایمن رشدی سوید
correction Surah Fatiha
تصحیح سورہ فاتحہ
सुधार सूरह फातिहा
section (٢)
ادريس أبكر
قرآن حکیم اور اسے پڑھنے، سمجھنے والوں کے فضائل
عَنْ عُثْمَانَ رضي الله عنه عَنِ النَّبِيِّ صلی الله عليه وآله وسلم قَالَ:خَيرُکُم مَنْ تَعَلَّمَ الْقُرْآنَ وَعَلَّمَهُ. رواه البخاري
شیخ ڈاکٹر ایمن رشدی سوید
correction Surah Fatiha
تصحیح سورہ فاتحہ
section (١)
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Lahore
54660
