17/12/2024
حارث ہاشمی (سوشل میڈیا ہیڈ لاہور ڈویژن ) کو آئی ایس ایف فیملی کی طرف جنم دن کی مبارکباد اور دعائیں خوش رہیں اللہ کامیابیاں دیں آمین
منزل تو ملے گی بھٹک کر ہی سہی
گمراہ تو وہ ہیں جوگھر سےنکلےہی نہیں
17/12/2024
حارث ہاشمی (سوشل میڈیا ہیڈ لاہور ڈویژن ) کو آئی ایس ایف فیملی کی طرف جنم دن کی مبارکباد اور دعائیں خوش رہیں اللہ کامیابیاں دیں آمین
کون بچائے گا پاکستان؟
جمعہ مبارک آئی ایس ایف فیملی♥️
زمان پارک میں آئی ایس ایف لاہور ڈویژن کا پاور شو ✌🏻
جانثارانِ عمران خان
آئی ایس ایف کے نوجوان ❤️
15/03/2023
انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن کی جانب سے عمران خان سے اظہار یکجہتی ریلی کا انقعاد کیا جا رہا ہے ریلی جی پی او چوک سے چئیرنگ کراس تک نکالی جائے گی جس کی قیادت حسان خان نیازی (فوکل پرسن عمران خان) حیدر مجید (کنوئیر آئی ایس ایف پنجاب )اور چوہدری محسن خالد (کنوئیر لاہور ڈیژن) کرے گے تمام طلباء کو اطلاع کی جاتی کہ 12 بجے مال روڈ جی پی او چوک پہنچے
سینئیر ڈپٹی کنوئیر ،سپوک پرسن آئی ایس ایف لاہور ڈویژن حاشر منہاس نعروں کے ساتھ ریلی میں موجود طلباء کی قیادت کرتے ہوئے ❤️
وَٱلَّذِینَ ظَلَمُوا۟ مِنۡ هَـٰۤؤُلَاۤءِ سَیُصِیبُهُمۡ سَیِّـَٔاتُ مَا كَسَبُوا۟
اور ان میں سے جن لوگوں نے ظلم کیا ، جلد انہیں ان کے عملوں کی سزا ملے گی
[Surah Az-Zumar: 51]
11/03/2023
کنوینئر انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن پنجاب حیدر مجید اور کنوینئر انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن لاہور ڈویژن چوہدری محسن خالد کی ہدایات اور سرپرستی میں لاہور ڈویژن ۔ لاہور، ننکانہ ،قصور اور شیخوپورہ کے طلباء اور عہدیداران کل ہونے والی ریلی میں بھرپور شرکت کریں گے۔
03/03/2023
کنوینئر انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن ننکانہ کے جعلی دستخط شدہ نوٹیفیکیشن اور نمائندگان کا تنظیم سے کوئی تعلق نہیں۔ لاہور ڈویژن اس جعل سازی کی سخت مذمت اور چیئرمین عمران خان اور اعلیٰ قیادت سے سخت نوٹس کی اپیل کرتے ہیں۔
انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن لاہور ڈویژن اس نوٹیفیکیشن کی تردید کرتی ہے ۔
کنوینیر پنجاب ملک حیدر مجید کی امپورٹڈ حکومت کا طلباء کو ہراساں کرنے اور دھمکی آمیز بیانات کی سخت ترین مذمت اور پی ڈی ایم کو منہ توڑ جواب۔۔۔
27/02/2023
کنوئیر آئی ایس ایف قصور زوار زیب چوہدری کی جانب سے عالی شان ریلی نکالی گئی جس میں طلباء نے بھرپور شرکت کی
حلقہ: این اے 193 راجنپور 1
تحریک انصاف: 49690
ن لیگ: 28929
لیڈ 21 ہزار