میاں نواز شریف نے وزیرِاعظم شہباز شریف سے کہا کہ پاکستان کے تمام لوگوں کے لیے پی ایس ایل 11 کے لیے اسٹیڈیم کھول دیا جائے اور 24 گھنٹوں میں اس پر عمل کیا جائے، لہٰذا جو لوگ کرکٹ سے محبت کرتے ہیں انہیں اپنے اسٹارز کو لائیو دیکھنے کے لیے اسٹیڈیم میں آنے کی اجازت دی جانی چاہیے۔
Pmln lovers Distric Bhawalpur
please do not use bad language. In this group discussion will be about pmln no more.
23/12/2025
🤣🤣🤣🤣🤣
30/05/2025
باسط علی 🗣️
سب گول مال ہے سلمان آغا کو صرف قربانی کا بکرا بنایا جارہے کپتان شاداب خان کو بنارہے تھے اور ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق کو لیکن سوالات سے بچنے کیلئے یہ فارمولہ تیار کیا گیا ہے کہ دورہ نیوزی لینڈ میں سلمان آغا کو کپتان بنایا جائےتاکہ وہاں ناکامی کے بعد شاداب خان اور ثقلین مشتاق کا راستہ آسان ہواور بعد میں پھر آرام سے شاداب خان کو کپتان بنایا جائے یہی وجہ ہے کہ شاداب کو ابتدائی طور پر نائب کپتان بنایا گیا ہے تاکہ وہ ٹیم کا حصہ ہو ہم کوئی گھاس نہیں کھاتے ہےہم سب کچھ جانتے ہیں کہ کیا ہورہا ہے سلمان علی آغاکو کپتان نہیں بلکہ سسر اور داماد کیلئے راستہ آسان کیا جارہاہے قوم کا بچہ بچہ جانتاہے کہ پی سی بی میں کیا چل رہا ہے
مہنگا ڈیزل کھاد سپرے پر گندم سستی شہباز شریف صاحب ہوش کے ناخن لیں کاشتکار کو خود کشی کرنے پر مجبور نا کریں عمل درآمد یکینی بنائیں کے کسان کا نقصان نا ہو گندم کا ریٹ بڑاھیں
گندم حکومتی ریٹ کے مطابق کسان سے خر ید نے کی میاں صاحب کی شہباز شریف کو ہدات
میاں نواز شریف کو سیاسی سرگرمیاں شروع کرنے پر تۂ دل سے خوش آمدید کہتے ہیں
اسلام اعلیکم
PML(N) Lahore.(Official)
کیسے ہھیں تمام دوست
09/12/2024
گولی کیوں چلائی 🔫🌚
21/09/2024
لاہور جلسے سے قبل شیر افضل مروت کا کرونا ٹیسٹ مثبت اگیا مروت صاحب لمبے عرصے کے لیے کرنطینہ چلے گئے پارٹی رہنماؤں کو اگاہ کردیا میرے تے نا رہنا😄😄
سہی ٹوپی پہنائ ہےخان اور یوتھیوں کو
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Lahore
