PSF LHR Division

PSF LHR Division

Share

Progressive student wing of PPP, believe in the student empowerment and student unions.

30/10/2024

جنید ڈوگر جنرل سیکرٹری پی ایس ایف لاہور ڈویژن کا پنجاب یونیورسٹی میں سٹوڈنٹ کنونشن سے خطاب ۔


Bilawal Bhutto Zardari Aseefa Bhutto Zardari Bakhtawar Bhutto-Zardari Pakistan Peoples Party - PPP Shehzad Saeed Cheema Hassan Murtaza Syed Sibte Hassan Peoples Students Federation Raja Pervez Ashraf Nadeem Afzal Chan Aamir Hassan PPP Central Punjab

08/04/2024

پیپلز سٹوڈنٹ فیڈریشن لاہور ڈویژن حالیہ جعلی دستخط شدہ نوٹیفیکیشن (ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری لاہور ڈویژن ) کو مسترد کرتی ہے اور پی ایس ایف پنجاب کی قیادت سے مطالبہ کرتی ہے کہ اس نوٹیفیکشن کو فی الفور واپس لیا جائے۔
اس کیساتھ ساتھ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری صاحب سے مطالبہ کرتی ہیکہ پی ایس ایف پنجاب کو جعل سازوں پراپرٹی مافیا سے آزاد کروایا جائے کیونکہ پی ایس ایف پنجاب پچھلے 7 سالوں میں ہزاروں طلباء مسائل پر ایک بھی تحریک چلانے میں ناکام رہی ہے، حتی کہ طلباء کو دوپیش مسائل پر آج تک اپنا موقف بھی سامنے نہیں لا سکی۔ جب انکو معلوم پڑا کہ پنجاب اب نئی تنظیم سازی کی طرف جارہا ہے تو انہوں نے جعلی نوٹیفیکیشن وہ بھی ان لوگوں کے جو ڈویژن کے اضلاع تک سے ناواقف ہیں کرکے خانہ پوری شروع کردی۔ اس سے پہلے لاہور ڈویژن کیجانب سے سینکڑوں سفارشات بھیجنے کے باوجود یہ لاہور ڈویژن کے نوٹیفیکیشن کرنے سے یہ کہہ کر عاری ہوئے کہ طلباء سیاست میں کچھ نہیں رکھا۔
انکی تنظیمی کارکردگی کی بات کریں تو پانچ سال پہلے ایک جنرل ہاؤس اجلاس وہ بھی کائرہ صاحب کے کہنے پر بلایا گیا، اس کے بعد آج تک پی ایس ایف پنجاب کی اپنی میٹنگ تک نظر نہیں آئی۔

منجانب: پی ایس ایف لاہور ڈویژن



Bilawal Bhutto Zardari Aseefa Bhutto Zardari Hassan Murtaza Aamir Hassan Peoples Students Federation Pakistan Peoples Party - PPP Raja Pervez Ashraf Nayab Jan Nadeem Afzal Chan Ch M. Aslam Gill PPP Digital

Photos from PSF LHR Division's post 28/10/2023

پی ایس ایف پنجاب کے نوجوان وکلاء کے زیراہتمام لاہور ہائیکورٹ میں آئینِ پاکستان کی گولڈن جوبلی کا تاریخی پروگرام لاہور ہائیکورٹ میں زیر صدارت راحیل کامران چیمہ ( صدر پی ایل ایف پنجاب، ممبر پنجاب بار کونسل) منعقد ہوا۔
تقریب سے عابد ساقی ( ممبر پاکستان بار کونسل) ، صباحت رضوی ( جنرل سیکرٹری لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن )، سبط حسن ( انفارمیشن سیکرٹری پی ایس ایف پنجاب) سمیت پی پی پی کی نوجوان قیادت منصور کٹاریہ، جنید ڈوگر،رائے راشد اقبال، حسن پیرزادہ، عطاء الغفور سمیت ینگ وکلاء نے خطاب کیا اور ذوالفقار علی بھٹو کو خراج تحسین پیش کیا اور مطالبہ کیا کہ جب تک آئین مکمل طور پر ہر ادارے کی طرف سے نافظ العمل نہیں ہوتا تب تک پاکستان ترقی نہیں کر سکتا اور اس عمل میں نوجوان ہی کلیدی کردار ادا کر سکتے ہیں کیونکہ وہ ہی مستقبل ہیں۔

Bilawal Bhutto Zardari Aseefa Bhutto Zardari Sabahat Rizvi Abid Saqi Pakistan Peoples Party Central Punjab Peoples Students Federation Pakistan Peoples Party - PPP

12/02/2023

پیپلز سٹوڈنٹ فیڈریشن لاہور ڈویژن کے انفارمیشن سیکرٹری علی مرتضٰی گیلانی کے والد محترم سید الطاف حسین گیلانی بقضائے الہی وفات پاگئے۔
دکھ کی اس گھڑی میں پی ایس ایف لاہور ڈویژن ان کے دکھ میں برابر کی شریک ہے۔ مالک سے دعا ہے کہ خدا مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین
جنید ڈوگر
جنرل سیکرٹری پی ایس ایف لاہور ڈویژن

Bilawal Bhutto Zardari Aseefa Bhutto Zardari Hassan Murtaza Shehzad Saeed Cheema Pakistan Peoples Party - PPP Pakistan Peoples Party Central Punjab

27/12/2022

‏وہ دریا دیس سمندر تھی
جو تیرے میرے اندر تھی
وہ سوندھی مٹی سندھڑی کی
وہ لڑکی لال قلندر تھی.


11/12/2022

We congratulate Sibte Hassan,Secretary information PSF Punjab, for representing Pakistan in an international Conference on *Youth of the Muslim World* organised by OIC in Morocco. Sibte Hassan is appointed as its youth ambassador from Pakistan.
A proud moment for the PSF and youth in Pakistan.
Regards: PSF Lahore Division


Pakistan Peoples Party - PPP Pakistan Peoples Party Central Punjab Bilawal Bhutto Zardari Aseefa Bhutto Zardari Shehzad Saeed Cheema Nayab Jan Hassan Murtaza

03/11/2022

پی ایس ایف لاہور ڈویژن عمران خان پر حملے کی پرزور مذمت کرتی ہے اور انکی صحتیابی کے لیئے دعاگو ہے۔
آئی جی پنجاب سے مطالبہ کرتی ہی کہ وہ اس معاملے کی شفاف تحقیقات کریں اور ملزمان کے خلاف کاروائی عمل میں لائیں۔
جنید ڈوگر
جنرل سیکرٹری پی ایس ایف لاہور ڈویژن۔

Photos from PSF LHR Division's post 31/10/2022

انفارمیشن سیل PPP اور PSF پنجاب کی جانب سے سوشل میڈیا کنونشن کا اہتمام کیا گیا۔
شازیہ عطا مری صاحبہ نے بطور مہمان اسپیکر شرکت کی۔
سبط حسن انفارمیشن سیکرٹری PSF پنجاب کی قیادت میں PSFلاہور، لاہور ڈویژن کے ذمہ داران نے شرکت کی۔




Bilawal Bhutto Zardari Aseefa Bhutto Zardari Pakistan Peoples Party - PPP Pakistan Peoples Party Central Punjab Peoples Students Federation Shehzad Saeed Cheema Nayab Jan

Want your business to be the top-listed Government Service in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

PPP Secretariat 158C Model Town Lahore
Lahore