Mughal history
#مغل #مغلق
The Mughal Empire
اس پیج کےذریعے سے تمام مغل برادری کو پرموٹ کیاجائےگا تمام مغل برادری پیج کو لائک اور شیئر کریں اور اپنی ایکٹویٹی شیئر کریں
Mughal history
#مغل #مغلق
لو جی مغل برادری کا گانا سنو
#مغل #مغلق
02/04/2026
چیرمین مغل یوتھ پنجاب محمد عمر مغل کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر ردعمل ۔۔۔!!!
محمد عمرمغل نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو ظلم قرار دے دیا ۔۔۔!!!
عوام نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی صورت میں عوام پر ظلم کا پہاڑ ڈھا دیا ، محمد عمرمغل
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ عام عوام کا معاشی قتل کرنے کے مترادف ہے ، محمد عمر مغل
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی شدید مزمت اور مسترد کرتے ہیں ، محمد عمر مغل
#مغل #مغلق
01/04/2026
مغل خاندان کے فرزند 🌟
مرزا محمد صدیق 💫
ایس ڈی پی او صدر سرکل مظفرگڑھ 🤍
بات تو ٹھیک ہے
مغل بادشاہوں نے کبھی کسی غیر مسلم کو زبردستی یہ نہیں کہا اسلام قبول کرو
#مغل #مغلق
27/03/2026
اپر درہ تحصیل بیرپانی باغ سے پاکستان آرمی کے قابل فخر مغل سپوت سردار لقمان اصغر بیگ کو میجر کے عہدے پر فائز ہونے پر مبارکباد۔
اللہ پاک مزید عزتوں سے نوازے۔امین
#مغل #مغلق
مغل اتحاد داریل زندہ باد آج کا بہترین سیاسی بھیٹک الحمدللہ کامیابی سے اختتام ہوا❤️
#مغل #مغلق
بات تو ٹھیک ہے
#مغل #مغلق
21/03/2026
تمام اہلِ اسلام کو عید الفطر مبارک
#مغل #مغلق
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Address
Lahore
0541
