جو ریاست مدینہ کے خلفاء راشدین کو نہیں مانتے ۔۔۔😠
پی ٹی آئی اس میں ضم ہو کر ریاست مدینہ بنائے گی ۔۔۔🤔
ریاستِ مدینہ کی دعویدار جماعت نے ایسی جماعت سے اتحاد کر لیا جو ریاستِ مدینہ کے اولین خلفاء کو ہی تسلیم نہیں کرتے ۔۔۔۔✋✋
Ahmad Khalifa
we provide Islamic bayan for the betterment for your life.
*نوٹ بھی دیں گے ووٹ بھی دیں گے*
*استری پہ ٹھپہ لگا کے دشمن کو گہری چوٹ بھی دیں گے*
01/03/2023
جامعہ ختم نبوت کماھاں لاھور میں
جاری دورہ تفسیر آیات عظمت صحابہ وفن خطابت کورس کے آخری دن 2مارچ بروز جمعرات
کےاسباق
وکیل ناموس صحابہ شمشیر بے نیام مولانامسعودالرحمن عثمانی صاحب پڑھائنگے
مسلہ فدک ،اور نیہائیت اھم و ضروری۔ عنوانات پر تفصیلی روشنی ڈالینگے
سوالات و جوابات کی نشست بھی ھوگی
اسباق صبح 8 بجےشروع ھونگے
علماء کرام ،ائمہ مساجد ،خطبائےعظام طلباء کرام سے شرکت کی درخواست ھے
منجانب جامعہ ختم نبوت کماھاں لاھور
24/02/2023
24/02/2023
اھلیان لاھور کیلئے عظیم خوشخبری علماء کرام مدارس اور سکول کالج کے طلباءکرام اور عوام الناس کیلے یکساں مفید دورہ تفسیر آیات عظمت صحابہ وفن خطابت کورس اسباق پڑھانے کیلیے جید علماء کرام بلخصوص وکیل صحابہ واھلبیت فنافی الصحابہ مولانامسعودالرحمن عثمانی صاحب پروفیسر علامہ سید علی معاویہ شاہ صاحب مولاناخلیل الرحمن حیدری صاحب مولانااحمد سعید صدیقی صاحب مولاناعبدالباسط عبید صاحب پڑھائنگے
17/02/2023
Plz contact me
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Address
Lahore
53000
