Hafiz Asad Choudhary

Hafiz Asad Choudhary

Share

Content Creator-Influencer-Anchor-Social Worker
میرےابوجی میرےہیروہیں 💕

03/06/2026

🎙️ Upcoming Podcast | My Journey to Modesty
ایک متاثر کن گفتگو، ایک خوبصورت سفر کی کہانی !

فیشن سے ایمان تک، حجاب اور نقاب کے انتخاب سے قلبی سکون تک، اس خصوصی پوڈکاسٹ میں سنیں شائستہ صباء کی زندگی کے اہم موڑ اور تجربات۔

✨ From Fashion to Faith – Choosing Niqab, Finding Peace
A heartfelt conversation about identity, purpose, modesty, and inner peace.

🎤 Guest : Shaista Saba (Content Creator - Hijab Girl)
🎙️ Host : Hafiz Asad Choudhary

یہ صرف ایک انٹرویو نہیں بلکہ نوجوانوں خصوصاً بہنوں کے لیے حوصلہ، رہنمائی اور فکر کا پیغام ہے۔

📢 Stay Tuned !
Don't miss this inspiring episode coming soon on Youth Studio.

📺 Only On "Youth Studio"
facebook.com/share/17nNp2WUg7
Hafiz Asad Choudhary
Facebook : https://www.facebook.com/share/1Byv8cYRG6/
Tiktok : https://www.tiktok.com/?_r=1&_t=ZS-96O4M7QRgbC

01/06/2026

قابل اور نوسر باز وکیل !
پھٹے والے وکیل اور پروفیشنل وکیل میں بنیادی فرق ؟

28/05/2026

تاریخ پر تاریخ اور سست عدالتی نظام !
عدالتیں انصاف کے تقاضے پورے نہیں کر رہی ہیں ؟

26/05/2026

ملک پاکستان سمیت پوری امت مسلمہ کو عید الاضحی کی خوشیاں مبارک ہوں !
چھری صرف قربانی کے جانور پر نہیں بلکہ اپنے بغض ، حسد ، نفرت ، گناہ ، جھوٹ ، کینہ اور رشتوں کے لاتعلقی کے جانور پر بھی چلائیے۔
اپنی خوشیوں میں عزیز و اقارب ، غرباء ، مساکین ، یتیموں اور لاوارثوں کو لازمی شریک کیجیے

26/05/2026

الحمداللہ قربانی 2026
اللہ پاک قبول فرمائے ! آمین

25/05/2026

وکالت ، پردہ اور حجاب ! کرئیر اورکامیابی کے درمیان برقعہ رکاوٹ ہے؟

24/05/2026

جماعت اسلامی کی ممبرشپ مہم !
ممبر سازی اور عوامی کمیٹیوں کے قیام کا مقصد کیا ہے؟

The dark game of lawyers exposed? | behind the black coat, shocking revelations | Adv Khadija Fakhar 23/05/2026

https://youtu.be/hDA6ZCPs6AA?si=V7LuGxZvVTC3qDBL

کالے کوٹ کے پیچھے چھپے تلخ حقائق ، خاتون وکیل کے چونکا دینے والے انکشافات
کیا عدالتیں گھر توڑنے کا ذریعہ بن گئیں ؟ وہ سچ جو ہر کسی کو جاننا چاہیے
وکلا کا سیاہ کھیل بےنقاب ؟ وہ سچ جو وکلا آپ کو نہیں بتاتے

The dark game of lawyers exposed? | behind the black coat, shocking revelations | Adv Khadija Fakhar Abbas | Youth Studio | Podcast | Hafiz Asad Choudhary

The dark game of lawyers exposed? | behind the black coat, shocking revelations | Adv Khadija Fakhar کالے کوٹ کے پیچھے چھپے تلخ حقائق ، خاتون وکیل کے چونکا دینے والے ان...

22/05/2026

chakwal 🚗

Want your business to be the top-listed Government Service in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address

Ghouse Garden Phase 4 Lahore
Lahore