AMM Pakistan
Muthid Awaam, Mazboot Pakistan
10/07/2026
سئنیر سیاسی سماجی و ادبی شخصیت زبیر احمد انصاری کی جانب سے عظیم الشان تقریب۔۔۔۔!!!!
سینئر صحافی و صدر پریس کلب ارشد انصاری کو تمغہ امتیاز ملنے پر خراج تحسین پیش کیا گیا۔۔۔۔!!!!
تقریب میں قد آور سیاسی سماجی و کاروباری شخصیات کی کثیر تعداد میں شرکت
03/07/2026
02/07/2026
تحصیل خان پور ۔ ضلع رحیم یار خان سے انصاری سمیت مختلف برادریوں کے سربراہان نے
عوامی متحدہ موومنٹ پاکستان میں شمولیت کا اعلان کردیا۔
شرکاء نے AMM کے سیاسی نظریہ اور منشور سے اتفاق کرتے ہوئے تنظیم سازی کا عمل شروع کردیا۔
تنظیم سازی مکمل ہوتے ہی تحصیل خان پور میں بڑا ایونٹ کرنے پر اتفاق جس میں مرکزی چئیرمین میاں زبیر احمد انصاری جلسہ سے خطاب فرمائیں گے۔۔۔
26/06/2026
عوامی متحدہ مومنٹ پاکستان
عوام کا منشور، پاکستان کی ترقی
22/06/2026
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Lahore
53600
