Waqas Ahmad Butt

Waqas Ahmad Butt

Share

Waqas Ahmad Butt is a social worker being part of many charity organizations.

Jamaat-e-Islami PP162 – (Wapda Town) Lahore 07/05/2023

سرپرست بنوقابل پراجیکٹ PP162 اور نائب امیر جماعتِ اسلامی پنجاب (وسطی) وقاص احمد بٹ کی معروف اداکار سہیل احمد عزیزی سے ملاقات -

ہزاروں بیروزگار نوجوانوں کو آئی ٹی کی مفت تعلیم کے ذریعے خودانحصار بنانے کے میگا پراجیکٹ "بنوقابل" (Learn & Earn) پر تبادلہ خیال -

سہیل احمد عزیزی بنوقابل پراجیکٹ کے برانڈ ایمبیسیڈر (Brand Ambassador) بننے پر رضامند

تعلیم، ٹیکنالوجی اور دیانت سے بدلیں گے پاکستان (انشاء اللہ)

Jamaat-e-Islami PP162 – (Wapda Town) Lahore Learn & Earn Enhance your E-commerce skills Last Date of Registration : 25th April 2023 Apply Now Program covers following courses FreelancingGraphic DesigningSocial Media ManagementContent WritingE-commerce Waqas Ahmad Butt Patron-in-Chief Our Mission Praise to Allah SWT who has blessed Pakistan wi...

06/05/2023

ہزاروں بیروزگار نوجوانوں کے لئے جماعتِ اسلامی کیا کرنے جا رہی ہے؟

14 مئی کو کیا ہو گا؟

20 مئی سے کیا ہو گا؟

جماعتِ اسلامی پنجاب (وسطی) کے نائب امیر اور صدر صوبائی سیاسی کمیٹی وقاص احمد بٹ نے صوبائی حلقہ PP-162 لاہور میں بنوقابل کے نام سے Learn & Earn پراجیکٹ کے شیڈول کا اعلان کر دیا -

تعلیم، ٹیکنالوجی اور دیانت سے بدلیں گے پاکستان

پاکستان کی تعمیر کا نشان ⚖️ ترازو


Photos from Siraj ul Haq's post 18/04/2023
13/04/2023

گلیوں اور بازاروں میں اللہ کا پیغام سنائیں گے - انشاءاللہ

نائب امیر جماعتِ اسلامی پنجاب (وسطی) وقاص احمد بٹ نے نمازِ عشاء اور تراویح کے بعد فیروز پارک، باگڑیاں لاہور میں راہ گیروں کو اللہ تعالیٰ کا پیغام پہنچایا -

ہم منظر حق کا ہر پہلو دنیا کو دکھا کر دم لیں گے
ہم قال رسول و قال اللہ دنیا کو سنا کر دم لیں گے
(انشاءاللہ)

Jammat-e-Islami – Wapda Town 12/04/2023

ہزاروں بیروزگار نوجوانوں کو آئی ٹی کی مفت تعلیم کے ذریعے خودانحصار بنانے کے لئے
جماعتِ اسلامی کا میگا پراجیکٹ
بنو قابل
اپنی دنیا آپ پیدا کر
کیونکہ !
اب وقت ہے آگے بڑھنے کا

زیر سرپرستی
وقاص احمد بٹ (امیدوار صوبائی اسمبلیPP-162 لاہور)
نائب امیر و صدر صوبائی سیاسی کمیٹی
جماعت اسلامی پنجاب (وسطی)

REGISTER NOW 👇
www.LearnAndEarn.com.pk

Jammat-e-Islami – Wapda Town Learn & Earn Enhance your E-commerce skills Program covers following courses FreelancingGraphic DesigningSocial Media ManagementContent WritingE-commerce Last Date of Registration : 20th April 2023 Apply Now Waqas Ahmed Butt patron in chief Our Mission Praise to Allah SWT who has blessed Pakistan wi...

12/04/2023

یہ تصویر صرف خیبرپختونخوا میں جماعتِ اسلامی کے قائم کردہ ہسپتالوں کی ہے - پورے ملک میں جماعتِ اسلامی کے ویلفئیر پراجیکٹس میں شامل ہیں
92 بڑے ہسپتال
400 ڈسپنسریز
1200 ایمبولینسیز
340 لیبارٹریز
16 لگژری آغوش یتیم خانے
23000 کنویں اور نلکے
1400 سکولز
42 کالجز
4 لاکھ بچوں کی ماہانہ فیس, سالانہ کتب اور کاپیاں
13000 بیوہ خواتین کو ماہانہ راشن
644 مدارس
ہر آفت میں فوج کے بعد سب سے بڑا ریسکیو آپریشن
لاکھوں لوگوں کو دین کی راہ پر ڈالا
لاکھوں نوجوانوں کو جوانی میں دین کی مہار پکڑائی,
اور کیا چاہتے ہیں جماعت اسلامی سے ہم سے جو ہو سکا کر رہے ہیں.. (الحمداللہ)


12/04/2023

نائب امیر جماعتِ اسلامی پنجاب وسطی وقاص احمد بٹ کے بھتیجے ساجد اقبال بٹ نے نظامِ مصطفیٰﷺ کے نفاذ کے لئے جماعتِ اسلامی کی ممبرشپ اختیار کر لی- اللہ تعالٰی انہیں راہ حق میں استقامت عطا فرمائے، آمین م- ثم آمین


12/04/2023
12/04/2023

جماعتِ اسلامی فیروز پارک، باگڑیاں لاہور کے صدر شکیل احمد انصاری نے بیک وقت آٹھ نوجوانوں کو جماعتِ اسلامی کا ممبر بنا کر اجتماعی حلف لیا - اللہ تعالٰی ان تمام نئے ممبرز کو راہ حق میں استقامت عطا فرمائے - آمین - ثم آمین


12/04/2023

جماعتِ اسلامی فیروز پارک، باگڑیاں لاہور کے صدر شکیل احمد انصاری نے بیک وقت پورے خاندان کے مرد و خواتین کو جماعتِ اسلامی کا ممبر بنا کر اجتماعی حلف لیا - اللہ تعالٰی ان تمام نئے ممبرز کو راہ حق میں استقامت عطا فرمائے - آمین - ثم آمین


12/04/2023

قرآن کے نظام کے لئے سراج الحق کا ساتھ دیں
جماعتِ اسلامی کے ممبر بنیں
رابطہ 03451004688


12/04/2023

ہزاروں بیروزگار نوجوانوں کو آئی ٹی کی مفت تعلیم کے ذریعے خودانحصار بنانے کے لئے
جماعتِ اسلامی کا میگا پراجیکٹ
بنو قابل
اپنی دنیا آپ پیدا کر
کیونکہ !
اب وقت ہے آگے بڑھنے کا

زیر سرپرستی
وقاص احمد بٹ (امیدوار صوبائی اسمبلیPP-162 لاہور)
نائب امیر و صدر صوبائی سیاسی کمیٹی
جماعت اسلامی پنجاب (وسطی)

REGISTER NOW 👇
www.LearnAndEarn.com.pk

Want your business to be the top-listed Government Service in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Lahore
54000