یہ کس شیر آمد ہے ✌
Nawaz Sharif janii 💖✌️
Islam PML-N
Mia khanadan
21 اکتوبر کی صبح ایک ایسا سورج طلوع ہوگا
امید کا
خوشحالی کا
تعمیر و ترقی کا
کہ پاکستان کے وہ دن نصیب ہونگے
جو 2017 میں تھے
Nawaz Sharif ❤️🥀
18/09/2023
شیر پھر آ رہا ہے 🦁 ❤️
19/08/2023
پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ خیبر پختون خواہ کا ایک اہم تنظیمی اجلاس صوبائی اورگنائزنگ کمیٹی ممبران اختیارولی خان میاں عالمگیر شاہ بابر نواز خان بلاول افریدی ا ور ناصر کمال مروت کے زیر صدارت الحاج ہاؤس شاہ کس جمرود ضلع خیبر میں منعقد ہوا میٹنگ میں مرکزی سینیئر نائب صدر اور چیف ارگنائزر مریم نواز شریف صاحبہ سے ان لائن زوم پر یوتھ ونگ کے تنظیم سازی کے حوالے سے تفصیلی بات چیت ہوئی
اجلاس میں ہزارہ ، مالاکنڈ ، پشاور ، مردان ، کوہاٹ اور قبائلی اضلاع سے ڈسٹرکٹ اور ڈویژنل کوآرڈینیٹر نے شرکت کیا
اجلاس میں مریم نواز شریف نے صوبائی آرگنائزنگ کمیٹی کے ممبران کو تحصیل لیول پر تنظیم سازی مکمل کرنے کیلئے 24 اگست تک ٹاسک دیا
PML(N)
18/08/2023
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Lahore
