Police sub inspectors

Police sub inspectors

Share

pakistan forces jobs

30/05/2024

Motorway Police Revised Test Schedule

28/05/2024

ملتان: آر پی او سہیل چودھری کے ذاتی بینک اکاؤنٹ سے نامعلوم شخص نے پچاس ہزار تین سو کی رقم نکال لی رقم نکلوانے کے معاملہ کی تحقیقات شُروع کر دی گئی۔ ذرائع

26/05/2024

Thankyou so much Chahat Fateh sb for kind words. Truly humbled.

26/05/2024

سرگودھا کے علاقے مجاہد کالونی میں قرآن مجید کی بیحرمتی کا افسوسناک واقعہ

تفصیلات کے مطابق مجاہد کالونی میں سلطان نامی شخص کے گھر کی دیوار کے پاس بوسیدہ قرآن مجید کے اوراق کا باکس نصب تھا۔

سلطان کے والد نوید مسیح نے اس باکس سے قرآن مجید کے بوسیدہ اوراق نکالے اور انکو گلی میں رکھ کر آگ لگادی۔

اہل علاقہ نے جب یہ دیکھا تو عوام میں اشتعال پھیل گیا اور لوگوں نے سلطان کے گھر کا رخ کیا عوام کی بڑی تعداد نے انکے گھر کو توڑنا اور جلانا شروع کر دیا

مشتعل عوام نے سلطان کی جوتوں کی فیکٹری کو بھی آگ لگا دی، پولیس کو 15 پر اطلاع دی گئی اور پولیس کے اعلیٰ حکام موقع پر پہنچ گئے۔

اس سے قبل ہی عوام نے سلطان کے والد نوید کو پکڑ کر شدید تشدد کیا اور مار مار کر ادھ موا کر دیا۔ جسے پولیس نے بمشکل عوام کی گرفت سے نکال کر تشویش ناک حالت میں گرفتار کرکے طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا ہے۔

عوام نے نوید کی گرفتاری کے دوران ریسکیو 1122 کی ایمبولینس پر پتھراؤ کرکے اسکے شیشے بھی توڑ دئے۔

سرگودھا کے آر پی او ، ڈی پی او ، ڈپٹی کمشنر سمیت تمام اعلی حکام موقع پر موجود ہیں اور حالات ابھی تک کشیدہ ہیں

26/05/2024

*وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سرگودھا میں پیش آنے والے مذہبی واقعہ اور قرآن پاک کی بے حرمتی کرنے والوں کا سخت نوٹس لے لیا*

آئی جی پنجاب کو فوراً سرگودھا پہنچنے کی ہدایت

26/05/2024
27/05/2023

26/05/2023

Sehala passing out

Want your business to be the top-listed Government Service in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Lahore