Rohani Wazaif Clinic

Rohani Wazaif Clinic

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Rohani Wazaif Clinic, Public Service, Jamia Jilani Rizvia, Lahore.

22/02/2024

15 شعبان المعظم شبِ بیداری بسلسلہ شب برات خانقاہ اولیاء رضویہ سیفیہ میں گذاریں
جادُو جنات، کالے علم سے حفاظت کا اہم ترین چلہ سرکار طبئب ملت سلطان الوطائف خود اپنی سرپرستی میں کروائیں گے
ہماری دینی واسلامی بہنوں کیلئے باپردہ انتظام ہوگا
ایڈریس: عالمئ روحانی مرکز خانقاہ اولیاء رضویہ سیفیہ و دارالعلوم جامعہ جیلانیہ رضویہ حسنین آباد شریف گلبرگ 3 لاہور کینٹ پاکستان
گوگل لوکیشن میپ لنک: https://maps.app.goo.gl/wbqh55uXBZHprFidA
شعبان کی پندھرویں شب 1500 روپے یا پندرہ سو روپے کا اناج یا 15 کلو اناج صدقہ کریں
بیشک صدقہ بلاؤں کو ٹالتا ہے۔
جاز کیش: 03054480420
صدقہ کی رقم سینڈ کرکے سکرین شاٹ ضرور بھیجیں: 03074294712
اپنی تقدیر خود لکھیں
زندگی موت کے فیصلے اور رزق کی تقسیم
شب برات کا مجرب عمل
شب برات کا یہ خاص وظیفہ کوئی بھی نہیں بتائیگا



22/02/2024
15/01/2024

DOLAT MAND hone ka Wazifa | 35-year-old Secret | Peer Abu Numan Rizvi Saifi |

28/12/2023

عالمی شہرت یافتہ طبیب ملت سلطان الوظائف
انٹرنیشل اسلامی اسکالر پیرابونعمان رضوی سیفی زیدشرفہ
( سلسلہ تعارف No-1 )
پوری دُنیا میں بسے علم و معرفت ، روحانیت و تصوف ،عملیات و وظائف کے متلاشیان و تشنگان میں سے کون ہے ایسا! جو عالمی (انٹرنیشنل)اسلامی اسکالر طبیب ملت پیرابونعمان رضوی سیفی زیدشرفہ کو نہ جانتا ہو بلکہ عالمِ اسلام کے عظیم ممالک جن میں عرب شریف کی تمام ریاستوں سے پیر صاحب سے محبت و عقیدت رکھنے اور اُن کے مرید و طالب ہونے والوں کے میسجز آرہے ہیں اور کئی ممالک سے بشمول امریکہ و کنیڈا یوکے برطانیہ سے بھی کئی دعوتیں (invitation's) لگاتار مسلسل موصول ہوری ہیں، پیر صاحب وہ درویش کامل ہیں جن کی انتھک محنتوں کاوشوں سے اُمت مسلمہ کی سوچ کا زاویہ بدل گیا ہے اور الحمدللہ طبیب ملت سرکار کا پیغام " کربھلا ہوگا بھلا ہوتا ہے بھلے کا بھلا "کی گونج پورے عالم میں چھا گئی ،پیرصاحب نے اپنے بیاناتِ عالیہ کے ذریعے خدمت خلق فی سبیل اللہ کے جذبے کو فروغ دیا ہے، اُمت مسلمہ کے وہ بھولے بھالے سادہ لوح مسلمان بہن بھائی جو ظلمت کدوں کی بھول بھلیوں میں گم ہوکر رہ گئے تھے انہیں روشنی کی،اُمید کی کرن روشن فرما کریقین کامل کی وہ منزل عطافرمادی جسے دیکھ کر ہرکوئی قربان ہوئے جارہا ہے ، آپ کے عقیدت مند آپ کو صرف ایک جھلک دیکھنے کیلئے بے تاب ہیں ، آج ہمارے ناظرین میں سے ایک بڑی تعداد پیر صاحب کے بھلائی کے مشن مذید پھیلانے کیلئے پُر عزم ہے ، جو بھی خانقاہ اولیاء رضویہ سیفیہ پر تشریف لاتے ہیں تو اُن کی بھی زبانوں پر جاری ہوتاہے کہ کربھلا ہوگا بھلا ہوتا ہے بھلے کا بھلا ،مخدوم المشائخ سرکارکے عظیم مقاصد میں سے ایک مقصدیہ بھی ہے کہ مخلوقِ خدا کو دَر دَر کی ٹھوکروں سے بچاکر دَرِ الٰہی پر لانا ہے ، کلمہ حق،پیغامِ حق پہنچانے کی خاطر فرقہ واریت سے پاک،لسانی و نسلی تعصبات سے بالاتر اسلوب اپنا کر آپ نے آئیڈیل مبلغ ہونے کی مثال عطافرمائی ہے ، آج درود شریف کی ویڈیو جو کہ درودِ تنجینا پر مشتمل ہے صرف 1 چینل سے بیس لاکھ لوگوں کا فائدہ ہوا ہے یہاں ناچیز صرف ایک ویڈیو کا حوالہ دے رہاہے،،، اور الحمدللہ بھلائی کا یہ سلسلہ صرف سوشل میڈیا کی حد تک محدود نہیں ہے بلکہ سرکار پیر صاحب کی قیادت میں ہزاروں طلباء و طالبات علم دین کی دولت سے بھی مالا مال اور بہرہ ور ہورہے ہیں،،،، ان شاء اللہ تعارفی سلسلہ تحریر کی صورت میں جاری رہے گا،،، آج آخر میں یہی تمنا و دُعا کروں گا کہ مولا عمر خضر ہو میرے پیر کی پیر کا آستانہ سلامت رہے سب ایک زبان ہوکر بولیں آمین ثم آمین
طالبِ دُعا، احقر وفقیر پیرشاہ حسین رضوی








27/12/2023

Ab Paisa Sanbhalna Mushkil ! Best Wazifa for Wealth | Dolat ka Amal | Peer Abu Numan Rizvi Saifi |

29/11/2023

پیر طریقت رہبر شریعت جگر گوشئہ شیخ القرآن جگر گوشئہ آفتاب علم و حکمت حضرت عالم نبیل مقرر شعلہ بیاں حضرت علامہ مولانا حافظ پیر محمد ارسلان رضا الحنفی السیفی مجددی زیدہ مجدہ کی علمی و روحانی خداداد صلاحیتوں اور انتظامی خدمات کو بروئےکاراور انتھک محنتوں کی کاوش پر دلی کی اتھا گہرائیوں سے مبارکبادپیش کرتے ہیں اور یہ دعا کرت ہیں کہ اللہ رب العزت میرے مرشد گرامی کے جانشین کو دین پر استقامت عطا فرمائے اور مزید دین اسلام کی خدمت کی بھی توفیق مرحمت فرمائے آمین۔۔۔۔۔۔
دعاگو:
مولانا حافظ نوید احمد مشہدی سیفی

28/11/2023

Wusat e Rizq Ka Wazifa | Rizq ki Tangi ka Wazifa | Wazifa for Wealth | Peer Abu Numan Rizvi Saifi |

06/11/2023

نماز
نماز کی پابندی انسان کے مشکل
وقت کو آسان کر دیتی ہے۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Jamia Jilani Rizvia
Lahore