YouTube Subscribers
Hi Friends let start your online journey, support each other.
16/08/2024
ارشد ندیم کو اعلان کردہ سرکاری انعامات حاصل کرنے کیلئے مندرجہ ذیل کاغذات تیار کرنا ہوں گے:-
پیدائشی سرٹیفکیٹ
حفاظتی ٹیکوں کا کارڈ
والد کے شناختی کارڈ کی کاپی
زکوٰۃ و عشر کمیٹی کی طرف سے این او سی
علاقہ ناظم کی طرف سے نیک چال چلن کا سرٹیفیکیٹ
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے رقم نہ لینے کا سرٹیفیکیٹ
آٹھویں کلاس کا سکول سرٹیفکیٹ
میٹرک کی سند کی آٹھ تصدیق شدہ کاپیاں
ب فارم کی کاپی
شناختی کارڈ کی دونوں اطراف سے تصدیق شدہ چھہ کاپیاں
نیزہ خریدنے کی رسید
فائلر سرٹیفکیٹ
میاں چنوں سے لاہور نیازی ایکسپریس کی ٹکٹوں کی کاپی
نو عدد پاسپورٹ سائز تصویریں
ڈومیسائل کی تصدیق شدہ دس کاپیاں
انکم سرٹیفکیٹ
بینک اکاؤنٹ نمبر، چیک کی کاپی ساتھ لگائیں
نکاح نامہ کی کاپی، یونین کونسل سے تصدیق شدہ
موٹر سائیکل لائسنس کی کاپی
کورونا سرٹیفکیٹ
گھر کرایہ کا ہونے کی صورت میں کرایہ نامہ کی کاپی
گھر کرایہ پر لینے کی 15 کی رپورٹ
اپنا گھر ہونے کی صورت میں گھر کے مکمل کاغذات
منظور شدہ نقشہ
سیورج فیس کی رسید
بجلی بل کی پانچ کاپیاں
گیس بل کی آٹھ کاپیاں
موجودہ بجلی میٹر ریڈنگ
گھر کے ماہانہ خرچہ جات کا سرٹیفیکیٹ ، کمیٹی سے منظور شدہ
والد والدہ کا نکاح نامہ
اپنے بچوں کے پیدائشی سرٹیفکیٹ
بچوں کی سکول فیس کی رسیدیں
علاقہ کے کونسلر کا جاری کردہ علاقہ رہائشی ہونے کا سرٹیفیکیٹ
اوتھ کمشنر سے تصدیق شدہ سو روپے کے اسٹامپ پر انعامی رقم خرچ نہ کرنے کا حلف نامہ
واپڈا کی طرف سے protected صارف ہونے کی تصدیق
مندرجہ بالا کاغذات کے پندرہ سیٹ زیرِ دستخطی کے دفتر میں اندریں تین یوم سہہ پہر تین بجے تک پہنچ جانے چاہئیں
انعام کی رقم جاری ہونے کی صورت میں ٹیکس اور مختلف سرچارج کی تفصیل بعد میں جاری کی جائے گی، رہنمائی کیلئے بجلی بل کا مطالعہ کریں
شکریہ
24/03/2023
Page Post will be Starting Soon..
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
54000
