Civil Supremacy in Pakistan

Civil Supremacy in Pakistan

Share

We have created this page for the Civil Supremacy in Pakistan. We need your input and help.

29/11/2025

اس ملک کی عوام کے ساتھ ہمیشہ دین کو استعمال کر کےہاتھ کیا گیا ہے اور اس بھتی گنگا میں سیاست دانوں کے ساتھ آج کل ایک حافظ قرآن شخصیت بھی ہیں جن کا زبان سے دین کا لفظ سن کر بھی غصّہ آتا ہے۔ ان کے کچھ اعمال شامل کیے جاتے ہیں،
1. عمر بھار کا استثناء حاصل کرنا
2. جھوٹ بولنا کہ ان کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ہے اور ان کے ترجمان کی پریس کانفرس ایک جماعت پر تنقید پہ شروع ہو کر اسی جماعت پہ ہی ختم ہوتی ہے
3. اپنے اقتدار کے دوام کے لیے اس ملک کی عوام پر ظلم و جبر کرنا اور چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کرنا اور پھر اس عورت کی عزت اور حرمت کا درس دینا
4. اشرافیہ، مقتدر حلقے اور حکومتی معاملات کو تول دینے کے لیے آزاد عدلیہ کو انتظامیہ کے ماتحت کروا دیا گیا تاکہ اپنی مرضی کے فیصلے لیے جا سکیں

10/05/2024

Best way to coop with failure,

1. Do not read the newspaper or listen the public opinion,

2. Do not go the Public Functions because everyone gives you free advice,

3. Plan a vocation with family, whether its tracking or going abroad.

Imran Khan at TEDx Talk,
Karachi, 2011

21/02/2024

کچھ لنڈے کے ارسطو فرما رہے تھے کہ شیر افضل مروت کو لفظ وڑ گیا اور پروگرام کے اندر لڑائی کی وجہ سے تحریک انصاف کی آنکھ کا تارا بنا ہوا ہے تو ان سے عرض ہے کہ شیر افضل مروت کا 9 مئی کے حوالے سے غیر متزلزل دفاع، دیدہ دلیری اور خدمات کی وجہ سے Pakistan Tehreek-e-Insaf کے کارکنوں کی آنکھ کا تارا ہے۔

07/07/2023

ہٹ کر چلے وہ ہم سے جسے سر عزیز ہو

ہم سر پہروں کے ساتھ کوئی سر پہرا چلے

04/06/2023

جب تک سیاسی جماعتیں فوج اور خفیہ ایجنسیوں کی مدد سے انکار نہیں کرتے تب تک پاکستان کے مسائل کم نہیں ہوں گے۔ پاکستان کو ایک قدرتی حقیقی راہنما کی ضرورت ہے جو اہل بھی ہو۔ افسوس پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین جناب عمران خان نے اس ملک کے واحد راہنما ہیں شاید جو ان سے قابو نہیں ہو سکے۔

04/06/2023

جہاں پر آئین اور قانون پر عمل درآمد ہوتا ہے وہاں پر کوئی بھی واقعہ پیش آجائے تو بغیر تحقیقات کسی بھی طبقہ کو نشانہ نہیں بنایا جاتا۔ 9 مئی کو پیش آنے والے واقعات معمہ ہیں اور بظاہر فوج، پولیس اور ایجنسیوں کا ایسے غائب ہو جانا، کسی سازش کا حصہ محسوس ہوتا ہے جس کی تحقیقات ضروری ہیں۔ لیکن اس کو بنیاد بنا کر فوج اور خفیہ ادارے جمہوریت پر حملہ آور ہو گئے ہیں ۔ یہ ایک جماعت کے خلاف نہیں بلکہ جمہوریت پر حملہ آور ہیں اور ہماری جمہوری طاقت کی حامل سیاسی جماعتیں کی خاموشی پورے پاکستان کے لیے باعث شرمندگی ہیں۔

04/06/2023

یہ ایک مزاح ہمارے موجودہ حالات اور نظام کے منہ پر طمانچہ ہے۔ فوج اور ادارے کھل کر عوامی حمایت یافتہ جماعت کو اکھاڑ کر پھینک نے کے لیے کام کرے گے تو معاشرہ خونی انقلاب کے ذریعہ ہی تبدیل ہوتا ہے اور میری دعا ہے پاکستان میں یہ نوبت نہ آے۔

01/06/2023

کیا ضرورت تھی اتنا لمبا آئین لکھنے کی، مختصر لکھ دیتے۔ "جس کی لاٹھی اس کی بھینس"۔

20/05/2023

پیشہ ور قاتلو، تم سپاھی نہیں۔

19/05/2023

17/05/2023

پاکستان کی افوج نے 4 دفع اس ملک کے آئین کو پامال کیا، ان جنرلز کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے 80 ہزار پاکستانیوں کو جان سے ہاتھ دھونا پڑ گیا ہے اور اب بھی غیر اعلانیہ مارشل لگایا گیا ہوا ہے۔ اور ہمارے سیاسی حکمران ان کی اطاعت میں بری طرح مشغول ہیں اور ہمارا میڈیا بھی زرا بھی عوامی بالادستی پر کوئی بات نہیں کر رہا۔ جیو نیوز پاکستان اسٹیبلشمنٹ کے ترجمان کے طور پر کام کر رہا ہےاور دوسرے نیوز چینل ایک مخصوص جماعت کے بیانیہ کو پھیلا رہے ہیں۔ جب ہمارے دانشور ہی عقل سے عاری کام کر رہے ہوں تو باقی قوم کا اللہ حافظ ہے۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Wahdat Road
Lahore